انتخاب سے متعلقہ شکایات کے لئے کاروار انکولہ تعلقہ کنٹرول روم فون نمبر تبدیل

Source: S.O. News Service | By I.G. Bhatkali | Published on 14th April 2018, 2:50 PM | ساحلی خبریں |

کاروار 14؍اپریل (ایس او نیوز) کاروار انکولہ اسمبلی حلقے میں انتخابات سے متعلق شکایات درج کروانے کے لئے کاروار تحصیلداردفتر میں جو کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے ، اس کا ٹیلی فون نمبر بدل گیا ہے۔

کاروار تحصیلدار آر جی ہوسورو کی جانب سے جاری کیے گئے اخباری بیان کے مطابق عوام اگر انتخابی معاملات سے متعلقہ کوئی شکایت درج کروانا چاہتے ہوں تو اب اس ٹیلی فون نمبر08382-229808 پر رابطہ قائم کریں۔

ایک نظر اس پر بھی

بھٹکل کے قریب شرور میں لاری، بائک پر چڑھ گئی؛ بائک سوار کی موقع پر موت

پڑوسی علاقہ شرور نیشنل ہائی وے پر لاری اور بائک کی ٹکر میں  بائک سوار کی موقع پرہی موت واقع ہوگئی، جس کی شناخت  سبھاش کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سبھاش بنگلور میں ملازمت کرتا تھا اور کچھ روز قبل کسی پروگرام میں شریک ہونے کے لئے اپنے گائوں شیرور آیا تھا۔

بھاسکر شیٹی مرڈر کیس: عدالت میں حاضر نہ ہونے والے فورنسک ماہر پرلگا جرمانہ

ڈسٹرکٹ چیف اینڈ سیشنس کورٹ کے جج وینکٹیش نائک نے بھاسکر شیٹی سنسنی خیز مرڈر کیس کی سماعت کے دوران فورنسک ماہر کی جانب سے عدالت میں حاضری کوٹالنے پر سخت اقدام کرتے ہوئے مذکورہ افسر پر دس ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا ۔

ضلع شمالی کینرا میں8 مقامات پرریت نکالنے کی عارضی اجازت۔پہلے10لوڈ ریت سرکاری اسٹاک یارڈمیں جمع کروانا لازمی ہوگا

ضلع شمالی کینراریت کی سپلائی میں درپیش رکاوٹ کا حل نکالنے کے لئے فی الحال ضلع انتظامیہ نے 8مقامات پر ندیوں سے ریت نکالنے کی عارضی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔اس کے ساتھ یہ بھی شرط رکھی ہے کہ ریت نکالنے کا لائسنس پانے والوں کے لئے لازمی ہوگا کہ وہ ابتدائی 10لوڈ ریت کو ہلیال اور ...

منگلورو وینلاک اسپتال کے روبرو پرائیویٹ میڈیکل کالج کے طلبا ڈاکٹروں کااحتجاج : تعلیمی وظیفہ کی  ادائیگی کی مانگ

سرکاری اسپتالوں میں کلینکل سہولیات پانے والے  پرائیویٹ میڈیکل کالج کے سرکاری کوٹہ کے گھریلو ڈاکٹر اور پوسٹ گریجویٹ  ڈاکٹرس کو گزشتہ 8مہینوں سے تعلیمی وظیفہ ادا نہیں کیاگیا ہے ، تعلیمی وظیفہ کی مانگ کرتے ہوئے طلبا ڈاکٹروں نے شہر کے وینلاک اسپتال کے روبرو احتجاج کیا۔