پٹرول۔ڈیزل کے اچھے دن بدستورجاری، قیمتوں میں پھراضافہ 

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 9th September 2018, 9:28 PM | ملکی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

نئی دہلی،09؍ ستمبر (ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا) پٹرول ۔ڈیزل کی مسلسل بڑھتی قیمتوں سے اتوار کو بھی کوئی راحت نہیں ملی اور پٹرول 12پیسے اور ڈیزل 10پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا۔

انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق دہلی میں پٹرول کی قیمت 12پیسے بڑھکر 80.50روپے فی لیٹر پر پہنچ گئی ہے۔اس دوران ڈیزل 10پیسے مہنگا ہوکر اپنی سب سے بالائی سطح 72.61روپے فی لیٹر پر پہنچ گیا۔تجارتی دارالحکومت ممبئی میں پٹرول کی قیمت 87.89روپے اور ڈیزل کی قیمت 77.09روپے فی لیٹر ہوگئی۔

ایک نظر اس پر بھی

سون بھدر معاملے میں انصاف کا مطالبہ، پرینکا گاندھی کو حراست میں رکھنے کی مخالفت میں کانگریس کا پارلیمنٹ کے احاطے میں مظاہرہ

اتر پردیش کے سون بھدر ضلع میں 10 قبائلیوں کے قتل کے معاملے میں انصاف کی طلب اور پرینکا گاندھی واڈرا کو حراست میں رکھے جانے کی مخالفت کرتے ہوئے کانگریس کے ممبران پارلیمنٹ نے پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں مظاہرہ کیا۔

منگلورو میں ڈینگی سے ٹی وی جرنلسٹ ہلاک 

بی ٹی کے لئے ویڈیو جرنلسٹ کے طور خدمات انجام دینے والے ناگیش پاڈوکی موت کے ساتھ منگلورو میں ڈینگی بخار سے ہونے والی ہلاکتوں میں ایک او ر اضافہ ہواہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل ڈینگی بخار میں مبتلا تین افراد کی موت واقع ہوچکی ہے۔

جنوری 19 کو ہوں گےانجمن حامئی مسلمین بھٹکل کے انتخابات؛ اسحاق شاہ بندری الیکشن کمشنر منتخب

قومی تعلیمی ادارہ انجمن حامئی مسلمین بھٹکل کے عام انتخابات اگلے سال 19 جنوری کو ہوں گے جس کے لئے آج سنیچر کو  ہوئی انتظامیہ میٹنگ میں  الیکشن کمشنر کا انتخاب عمل میں آیا ہے۔  اس بات کی تصدیق انجمن کے جنرل سکریٹری جناب صدیق اسماعیل نے کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ  آج کی میٹنگ میں ...

بھٹکلی جماعت المسلمین مینگلورو کا مستحسن اقدام : بنٹوال میں ہوئے سڑک حادثے میں شدید زخمیوں کی عیادت کرنے اور اُنہیں ہرممکن تعاون دینے جماعت کے وفد کا اسپتال دورہ

بھٹکلی  جماعت المسلمین مینگلور کے ایک وفد نے  مینگلور کے مختلف اسپتالوں کا دورہ کرتے ہو ئے  کل جمعہ کو سڑک حادثے میں ہوئے زخمی بھٹکلی لوگوں کی عیادت کی اور اُن کے رشتہ داروں سے بات چیت کرتے ہوئے جماعت کی جانب سے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔

انکولہ میونسپالٹی چیف آفیسر کو ڈی سی نے لیا آڑے ہاتھ۔ کہا؛ اگر تم ایماندار ہوتے تو کٹہرے میں کھڑے نہ ہوتے

انکولہ میونسپالٹی میں ڈھنگ سے کام نہ ہونے کی شکایت ملنے پر  اُترکنڑا کے ڈپٹی کمشنر  ڈاکٹر ہریش کمار انکولہ پہنچ کر  میونسپل چیف آفسر بی پرہلاد کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ اگر تم  ایمانداری سے اپناکام انجام دے رہے ہوتے  تو اس طرح کٹہرے میں کھڑے ہونے کی نوبت نہ آتی ۔ ڈپٹی ...