کاروار : پارکنگ میں بدنظمی : سڑک کے درمیان کھڑی کار کو وھیل لاک

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 14th March 2019, 7:49 PM | ساحلی خبریں |

کاروار :13؍مارچ (ایس او نیوز) شہر میں من چاہی جگہوں پر سواریوں کو پارکنگ کئے جانےکے خلاف کارروائی کرتےہوئے پولس نے سواریوں کووھیل لاک لگانا شروع  کردیاہے۔

شہر  میں اہم سڑکوں کے بالکل بیچ میں سواریوں کا کھڑا کرنا عام بات ہے ، مارکیٹ علاقے میں پارکنگ کی بدنظمی سے ٹرافک جام کا مسئلہ درپیش رہتاہے، گرین اسٹریٹ ، کوٹیہنو روڈ، پکلے روڈ وغیرہ مقامات پر ٹرافک کا کچھ زیادہ ہی مسئلہ ہے۔ پولس نے پارکنگ میں بدنظمی کو دیکھتے ہوئے سواری مالکان کو متنبہ کرنے کے لئے بے ترتیبی سے کھڑی کی گئی سواریوں کو وھیل لاک  جوڑ رہی ہے۔ بدھ کی شام پکلے روڈ کے درمیان میں کھڑی ہوئی ایک کار کو وھیل لاک لگا کر مالک کو جرمانہ عائد کیا ہے۔ عوام کا کہنا ہے کہ  برائے نام انجام دینےکے بجائے لگاتار متنبہ کرنے کے لئے پولس مسلسل اس کام انجام دینےکا مطالبہ کیا ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

اُتر کنڑا میں چڑھ رہا ہے سیاسی پارہ - پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدا رامیا کریں گے ضلع کا دورہ

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے اُتر کنڑا میں سیاسی پارہ پوری قوت سے اوپر کی طرف بڑھ رہا ہے کیونکہ اپنے اپنے امیدواروں کے پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندرا مودی اور وزیر اعلیٰ سدا رامیا کے دورے طے ہوئے ہیں ۔

اُتر کنڑا میں آج سے 30 اپریل تک چلے گی عمر رسیدہ، معذور افراد کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی سہولت

ضلع ڈپٹی کمشنر گنگو بائی مانکر کی طرف سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے معذورین اور 85 سال سے زائد عمر والوں کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی جو سہولت فراہم کی گئی ہے، اتر کنڑا میں آج سے اس کی آغاز ہو گیا ہے اور 30 اپریل تک یہ کارروائی چلے گی ۔

انجمن گرلز کے ساتھ انجمن بوائز کی سکینڈ پی یو میں شاندار کامیابی پر جدہ جماعت نے کی ستائش؛ دونوں پرنسپالوں کوفی کس پچاس ہزار روپئے انعام

انجمن گرلز پی یو کالج کے ساتھ ساتھ انجمن بوائز پی یو کالج کے سکینڈ پی یو سی میں قریب97  فیصد نتائج آنے پربھٹکل کمیونٹی جدہ نے دونوں کالجوں کے پرنسپال اور اساتذہ کی نہ صرف ستائش اور تہنیت کرتے ہوئے سپاس نامہ پیش کیا، بلکہ ہمت افزئی کے طور پر دونوں کالجوں کے پرنسپالوں کو فی کس ...

اُتر کنڑا میں نریندرا مودی  کا دوسرا دورہ - سرسی میں ہوگا اجلاس - کیا اس بار بھی اننت کمار ہیگڑے پروگرام میں نہیں ہوں گے شریک ؟

لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی امیدوار کی تشہیری مہم کے طور وزیر اعظم نریندرا مودی ریاست کرناٹکا کا دورہ کر رہے ہیں جس کے تحت 28 اپریل کو وہ سرسی آئیں گے ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل وزیر اعظم نریندرا مودی نے اسمبلی الیکشن کے موقع پر اتر کنڑا کا دورہ کیا تھا ۔