جارج کو استعفیٰ دینے کی کوئی ضرورت نہیں: رام لنگا ریڈی

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 15th November 2017, 12:14 AM | ریاستی خبریں |

بنگلورو،14؍نومبر(ایس اونیوز؍عبدالحلیم منصور) ریاستی وزیر داخلہ رام لنگا ریڈی نے کہاکہ ڈی وائی ایس پی گن پتی معاملہ میں وزیر برائے ترقیات بنگلور کے جے جارج کو استعفیٰ دینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ آج شہر میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اپوزیشن بی جے پی سیاسی مقاصد کو مدنظر رکھتے ہوئے جارج کے استعفیٰ کامطالبہ کررہی ہے۔ گنپتی کی خود کشی میں جارج کو بے قصور قرار دیتے ہوئے پہلے ہی سی آئی ڈی نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ پیش کردی ہے۔ اس رپورٹ کا چیلنج کرتے ہوئے گن پتی کے خاندان والے عدالت سے رجوع ہوئے اور عدالت کی ہدایت کے مطابق سی بی آئی نے ایف آئی آر درج کیاہے، لیکن اس معاملے میں ریاستی حکومت جارج کے ساتھ ہے۔ انہوں نے کہاکہ اس سے پہلے آئی اے ایس آفیسر ڈی کے روی کے معاملہ بھی بی جے پی نے جارج کو نشانہ بنایا تھا۔ صحافی گوری لنکیش کے قتل کے متعلق ایک سوال پر وزیر موصوف نے کہاکہ اس پر اب زیادہ بحث نہ کی جائے ، خصوصی تحقیقاتی ٹیم اپنا کام کررہی ہے۔ بے صبری کی بجائے کچھ انتظار کیاجائے اچھے نتائج سامنے آئیں گے۔

ایک نظر اس پر بھی

کرناٹک کی کانگریس حکومت کا اہم قدم؛ ملازمتوں اورتعلیمی اداروں میں ریزرویشن کے لیےمسلمانوں کو کیا او بی سی میں شا مل

کرناٹک کی کانگریس حکومت نے ریاست کے مسلمانوں کو ملازمتوں اور تعلیمی اداروں میں ریزرویشن دینے کے  مقصد سے  او بی سی  (یعنی دیگر پسماندہ طبقات) کے زمرے میں شامل کیا ہے۔ اس تعلق سے  معلومات فراہم کرتے ہوئے  نیشنل کمیشن برائے پسماندہ طبقات (NCBC) نے بدھ کو کرناٹک حکومت کے اعداد و ...

بی جے پی مذہب کے نام پر لوگوں کو تقسیم کر رہی ہے: وائی ایس شرمیلا ریڈی

کانگریس کی آندھرا پردیش یونٹ کی صدر وائی ایس شرمیلا ریڈی نے منگل کو بی جے پی پر مذہب کے نام پر لوگوں کو تقسیم کرنے کا الزام لگایا۔ بی جے پی کو ملک کے لیے ایک بڑا خطرہ بتاتے ہوئے انہوں نے ایسی پارٹی سے تعلق برقرار رکھنے پر وزیر اعلیٰ وائی ایس سے کہا کہ ۔ جگن موہن ریڈی اور ٹی ڈی پی ...

بی جے پی نے باغی لیڈر ایشورپا کو 6 سال کے لئے پارٹی سے معطل کر دیا

  کرناٹک میں آزاد امیدوار کے طور پر لوک سبھا الیکشن لڑ رہے بی جے پی کے باغی لیڈر کے ایس ایشورپا کو پارٹی نے 6 سال کے لئے معطل کر دیا۔ زیر بحث شیوموگا لوک سبھا سیٹ سے اپنی نامزدگی واپس نہیں لینے کے ایشورپا کے فیصلے کے بعد بی جے پی کی تادیبی کمیٹی نے اس تعلق سے ایک حکم جاری کر دیا۔ ...

ہبلی: سی او ڈی کرے گی نیہا مرڈر کیس کی تحقیقات؛ ہبلی، دھارواڑ کے مسلم رہنماوں نے کی قتل کی مذمت

ہبلی میں ہوئے کالج طالبہ نیہا قتل معاملے کو بی جے پی کی طرف سے سیاسی مفادات کے لئے انتہائی منفی انداز میں پیش کرنے کی مہم پر قابو پانے کے لئے وزیر اعلیٰ سدا رامیا نے اعلان کیا ہے کہ قتل کے اس معاملے کی مکمل تحقیقات سی او ڈی کے ذریعے کروائی جائے گی اور تیز رفتاری کے ساتھ شنوائی کے ...

کرناٹک کے نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مقدمہ

لوک سبھا انتخابات 2024: کرناٹک کے نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار پر لوک سبھا انتخابی مہم کے دوران انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا ہے۔ پولیس نے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ یہ معاملہ کانگریس لیڈر شیوکمار کے ایک ویڈیو سے جڑا ہے۔ ویڈیو میں، وہ مبینہ طور پر ...