منی پور میں لینڈ سلائڈنگ سے آٹھ بچوں سمیت نو افراد ہلاک

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 12th July 2018, 12:00 AM | ملکی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

امفال ،11؍جولائی (ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)منی پور کے ضلع تامینگ لونگ میں بدھ کو تین مقامات پر لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے آٹھ بچوں سمیت نو افراد ہلاک ہو گئے۔

تامینگ لونگ کے وارڈ نمبر چار میں واقع نیو سلیم میں لینڈ سلائڈنگ سے ایک ہی کنبہ کے پانچ بچوں کی موت ہو گئی۔ وہ سب کے سب سگے بھائی بہن تھے۔لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے علاقے کے بہت سے مکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ متاثرہ علاقوں میں پانی کی وجہ سے بچے بہہ گئے۔

پاس ہی کے ایک اور علاقے میں بھی لینڈ سلائڈنگ ہوئی جس میں دو بھائی بہن کی موت ہو گئی۔ اس کے علاوہ وارڈ نمبر۔2 کے نہگائی لوانگ میں ایک خاتون اور اس کا بیٹا لینڈ سلائڈنگ کی زد میں آ گئے۔

ضلع افسر اور پولیس لاشوں کی تلاش کر رہی ہے اور حالات کو معمول پرلانے کی کوشش کر رہی ہے۔لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے علاقے کا نیشنل ہائی وے اور دیگر سڑکوں سے رابطہ ٹوٹ گیا ہے۔علاقے کے لوگوں میں واقعہ کے بعد سے دہشت ہے۔ لوگوں کی مدد کے لئے فائر بریگیڈ کے عملہ کو لگایا گیا ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

سوامی اگنی ویش معاملہ: بی جے پی یوا مورچہ کے ضلع صدر سمیت آٹھ کے خلاف ایف آئی آر

بندھوا مکتی مورچہ کے بانی اور سماجی کارکن سوامی اگنی ویش کے ساتھ مارپیٹ کے معاملے میں بھارتیہ جنتا یوا مورچہ (بھاج یومو) كے ضلع صدر سمیت کسان مورچہ اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے آٹھ کارکنان کے خلاف کل سٹی تھانے میں ایف آئی آر درج کی گئی۔

22سالہ بیٹے کے ساتھ50سالہ ٹیکسی ڈرائیور فاروق شیخ نے گریجویشن کی ڈگری حاصل کی

تعلیم حاصل کرنے کی کوئی عمرنہیں ہوتی۔ یہ سچ کرکے دکھایا ہے ممبئی کے50سالہ ٹیکسی ڈرائیور فاروق شیخ نے ۔ فاروق شیخ نے پچاس کی عمر میں اپنے 22 سالہ بیٹے کے ہمراہ کامرس میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کی ہے۔

ڈھائی سال کے انس بھی بنیں گے حاجی، اپنے والدین کے ساتھ حج بیت اللہ کے لیے روانہ

ہندوستانی عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ پہلا قافلہ روانہ ہوگیا ہے اور اب روزانہ بڑی تعداد میں عازمین روانہ ہوں گے۔ تاہم پہلے قافلہ میں ایک ایک ڈھائی سال کا بچہ اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئر پورٹ ٹرمنل -2 پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

اقلیتی طلباء کے لیے اسکالرشپ اسکیمیں جاری رکھنے کوکابینہ کی منظوری

چھ نوٹیفائیڈاقلیتی فرقوں کے طالب علموں کی پری میٹرک، پوسٹ میٹرک اور صلاحیت و وسائل کی بنیاد پر مرتب کردہ اسکالرشپ اسکیموں کو جاری رکھنے کی تجویز آج وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں اقتصادی امور کی کابینی کمیٹی نے منظوری دے دی۔

تین مسلم نوجوان دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث ہونے کے الزامات سے بری 

مسلم نوجوانوں کو قانونی امدادفراہم کرنے والی تنظیم جمعیۃ علمائے مہاراشٹر (ارشد مدنی) کو آج اس وقت ایک بار پھر کامیابی حاصل ہوئی جب کرناٹک کے شہربلاری کی نچلی عدالت نے تین مسلم نوجوانوں کو دہشت گردی کے الزامات سے باعزت بری کردیا۔

22سالہ بیٹے کے ساتھ50سالہ ٹیکسی ڈرائیور فاروق شیخ نے گریجویشن کی ڈگری حاصل کی

تعلیم حاصل کرنے کی کوئی عمرنہیں ہوتی۔ یہ سچ کرکے دکھایا ہے ممبئی کے50سالہ ٹیکسی ڈرائیور فاروق شیخ نے ۔ فاروق شیخ نے پچاس کی عمر میں اپنے 22 سالہ بیٹے کے ہمراہ کامرس میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کی ہے۔

بھٹکل میونسپالٹی میں صفائی کرمچاری پرہاتھ اُٹھانے کا الزام؛ کام بند کرکے کیا گیا احتجاج؛ صلح صفائی کے بعد معاملہ حل

بھٹکل ٹائون میونسپالٹی کے ایک صفائی کرمچاری پر میونسپالٹی کے ہی ایک آفسر کے ذریعے ہاتھ اُٹھانے کا الزام عائد کرتے ہوئے  سبھی صفائی کرمچاریوں نے آج جمعرات کو احتجاج کرتے ہوئے کام کاج بند کردیا۔ مگر قریب تین گھنٹوں بعد  آپسی صلح صفائی کے بعد معاملہ حل کرلیا گیا۔

منگلورومیسکام مزدوروں کو لگا ہائی ٹینشن وائر کا جھٹکا۔ ایک ہلاک 8شدید زخمی

مارائوور بس اسٹائنڈ  کے قریب  الیکٹرک کا نیا کھمبا نصب کرنے میں مصروف منگلورو الیکٹرک سپلائی کمپنی (میسکام) کے مزدور ہائی ٹینشن وائر کی زد میں آنے سے ایک کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جبکہ بجلی کے جھٹکے لگنے سے دیگر 8مزدور شدید زخمی ہوگئے ،جنہیں علاج کے لئے نجی اسپتال لے جایا ...

یلاپور میں برقی تار چھونے سے دو کسانوں کی موت

ضلع اُترکنڑا کے یلاپور تعلقہ کے  ڈونڈیان کوپّا میں  دوکسان اُس وقت ہلاک ہوگئے جب وہ  منگل شام کو کھیتوں میں کام کاج نپٹا کر واپس گھر جارہے تھے کہ اچانک راستے پر پڑی برقی تار  پر ان کے قدم پڑ گئے۔