نجیب گمشدگی معاملہ : سی بی آئی پر عدالت کی سخت پھٹکار؛ طلبہ اوراہل خانہ کا سی بی آئی ہیڈ کوارٹر کے باہر مظاہرہ

Source: S.O. News Service | By I.G. Bhatkali | Published on 10th August 2017, 1:25 AM | ملکی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

نئی دہلی9اگست(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا) جے این یو کے گمشدہ طالب علم نجیب احمد کا اب تک کوئی سراغ نہیں لگا ہے۔منگل کو اس معاملے میں ہائیکورٹ نے سی بی آئی کو پھٹکار لگائی وہیں، بدھ کو اس نجیب کے گھر والوں نے سی بی آئی ہیڈ کوارٹر کے باہر نجیب کے گھر والوں اور اس جے این یوکے کچھ طلبہ نے مظاہرہ کیا۔بدھ کوسی بی آئی ہیڈ کوارٹر کا اہم راستہ گھنٹوں بند رہا، جے این یو کے غائب طالب علم نجیب احمدکے گھر والے اور اس کے دوست انصاف کی مانگ کو لے کر ہیڈ کوارٹر کے باہر ڈٹے رہے۔الزام ہے کہ سی بی آئی جانچ کے نام پر ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھی ہے۔نجیب کی ماں فاطمہ نفیس نے کہا کہ مودی جی میری بات تو سنتے نہیں امت شاہ سن لیں، میرے بیٹے کو سامنے لائیں، آخر میرے بیٹے کو سامنے لانے میں انہیں کیا ڈر ہے، اگر سی بی آئی میرے بیٹے کو نہیں تلاش پا رہی ہے توکون تلاش پائے گا۔منگل کو ہی اس معاملے میں دہلی ہائیکورٹ نے جانچ ایجنسی سی بی آئی کو پرانی اسٹیٹس رپورٹ سونپے جانے پر سخت پھٹکار لگاتے ہوئے کہا تھا کہ اس کیس کی انکوائری آپکو مذاق کے لیے نہیں دی گئی تھی۔نجیب احمدگزشتہ سال 15اکتوبر کو جے این یو سے طلبہ سے جھگڑے کے بعد غائب ہوگیاتھا۔پہلے اس معاملے کی جانچ دہلی پولیس کر رہی تھی لیکن اسی سال 25مئی کو ہائیکورٹ کے حکم پر معاملے کی جانچ سی بی آئی نے شروع کی۔

ایک نظر اس پر بھی

صحافی سومیا وشواناتھن کے قاتلوں کی ضمانت پر سپریم کورٹ کا نوٹس

سپریم کورٹ صحافی سومیا وشواناتھن قتل کیس میں 4 ملزمین کو ضمانت دینے کی جانچ کے لیے تیار ہے۔ عدالت نے چاروں قصورواروں اور دہلی پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے چار ہفتوں کے اندر جواب طلب کیا ہے۔ عدالت ایک عرضی پر سماعت کر رہی تھی جس میں دہلی ہائی کورٹ کی سزا کو معطل کرنے اور 4 ...

کیجریوال کے لیے جیل ٹارچر چیمبر بن گئی، نگرانی کی جا رہی ہے: سنجے سنگھ

عام آدمی پارٹی نے منگل کو الزام لگاتے ہوئے کہا کہ جیل میں بند کیجریوال کی سی سی ٹی وی فوٹیج کا لنک ڈھونڈ کر دیکھا جا رہا ہے اور ان کی نگرانی کی جا رہی ہے۔ عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ نے کہا کہ کیجریوال کے خلاف سازش ہو رہی ہے۔ کیجریوال کے ساتھ تہاڑ جیل میں کسی بھی ...

ہیمنت سورین کو راحت نہیں ملی، ای ڈی نے ضمانت عرضی پر جواب دینے کے لیے عدالت سے وقت مانگا

 زمین گھوٹالے میں جیل میں قید جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی طرف سے دائر ضمانت کی عرضی پر جواب دینے کے لیے ای ڈی نے ایک بار پھر عدالت سے اپنا موقف پیش کرنے اور وقت مانگا ہے۔ جیسے ہی سورین کی درخواست پر منگل کو پی ایم ایل اے کی خصوصی عدالت میں سماعت شروع ہوئی، ای ڈی نے ...

کجریوال کو ضمانت کی درخواست 75 ہزار جرمانہ کے ساتھ خارج

دہلی ہائی کورٹ نے پیر کے دن قانون کے ایک طالب ِ علم کی درخواست ِ مفادِ عامہ (پی آئی ایل) 75 ہزار روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے خارج کردی جس میں چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال کو ”غیرمعمولی عبوری ضمانت“ دینے کی گزارش کی گئی تھی۔

یوپی-بہار میں شدید گرمی کی لہر کی پیش گوئی، کئی ریاستوں میں بارش کا الرٹ

راہملک کی شمالی ریاستوں میں درجہ حرارت ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہا ہے۔ بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ تاہم کچھ ریاستوں میں بارش بھی ہو رہی ہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے کہا ہے کہ ہمالیائی مغربی بنگال، بہار، اوڈیشہ، آسام، مغربی ...

بی جے پی نے باغی لیڈر ایشورپا کو 6 سال کے لئے پارٹی سے معطل کر دیا

  کرناٹک میں آزاد امیدوار کے طور پر لوک سبھا الیکشن لڑ رہے بی جے پی کے باغی لیڈر کے ایس ایشورپا کو پارٹی نے 6 سال کے لئے معطل کر دیا۔ زیر بحث شیوموگا لوک سبھا سیٹ سے اپنی نامزدگی واپس نہیں لینے کے ایشورپا کے فیصلے کے بعد بی جے پی کی تادیبی کمیٹی نے اس تعلق سے ایک حکم جاری کر دیا۔ ...

یوپی-بہار میں شدید گرمی کی لہر کی پیش گوئی، کئی ریاستوں میں بارش کا الرٹ

راہملک کی شمالی ریاستوں میں درجہ حرارت ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہا ہے۔ بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ تاہم کچھ ریاستوں میں بارش بھی ہو رہی ہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے کہا ہے کہ ہمالیائی مغربی بنگال، بہار، اوڈیشہ، آسام، مغربی ...

بی جے پی کی پالیسیوں کی وجہ سے دلت ومسلم ترقی سے محروم: مایاوتی

بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے کہا کہ بی جے پی کی ذات پات ، فرقہ وارانہ و پونجی وادی سوچ اور پالیسیوں کی وجہ سے ملک کے غریب، قبائلی، دلت اور مسلمانوںکی ترقی نہیں ہوسکی۔  مایاوتی نے یہاں سکندرآباد میں گوتم بدھ نگر علاقے کے پارٹی امیدوار راجندر سولنکی اور بلندشہر ...

بھٹکل سمندر میں غرق ہوکرلڑکا جاں بحق؛ دوسرے کی تلاش جاری

بحر عرب میں  غرق ہونے والے دو لوگوں میں ایک لڑکا جاں بحق ہوگیا، البتہ دوسرے نوجوان کی تلاش جاری ہے۔ واردات آج اتوار شام قریب  چھ بجے  شہر سے  دس کلومیٹر دور سوڈی گیدّے کے قریب ہاڈین مُولّی ہیتلو سمندر میں پیش آئی۔