سعودی عرب بین المذاہب مکالمے کا خیر مقدم کرتا ہے:رابطہ عالم اسلامی

Source: S.O. News Service | Published on 5th August 2017, 5:11 PM | خلیجی خبریں |

ریاض،5اگست(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا)اسلامی دنیا کے مرکزی ترجمان کی حیثیت سے رابطہ عالمی اسلامی تنظیم کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد عیسی نے سعودی عرب کی جانب سے مختلف مذہبی گروہوں کے درمیان مثبت اور فائدہ مند بات چیت کا خیر مقدم کیا ہے۔ انہوں نے باور کرایا کہ مملکت نے امن کی اور انسانی باہمی بقاء کے آفاق کو وسیع کرنے کی دعوت دی ہے۔
ڈاکٹر محمد عیسی نے نے یہ بات جاپان میں دنیا بھر کے مذاہب کے نمائندوں کے درمیان اپنی نوعیت کی پہلی ملاقات کے دوران کہی۔تنظیم کے سکریٹری جنرل نے اُن وجودوں سے خبردار کیا جو ناکام تجربات سے دوچار ہوئے اور انہوں نے روحانی اقدار کی صورت مسخ کرنے کی کوشش کی۔مذکورہ مذہبی سربراہ ملاقات میں دنیا بھر میں مذاہب کے نمائندوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ایک نظر اس پر بھی

سعودی عربیہ کو الوداع کہہ کر وطن لوٹنے کے بعدساحلی علاقے میں ICSE اور انگریزی میڈیم اسکولوں میں بڑھ گئے بچوں کے داخلے 

سعودی عربیہ میں غیر وطنی باشندوں اور ملازمین کے تعلق سے نئے اور سخت قوانین سے پریشان ہو کر غیر رہائشی ہندوستانیوں کے وطن واپس لوٹنے کے بعد ان کے بچوں کو اسکولوں میں داخل کرانے  کا مسئلہ بھی کافی سنگین ہوگیا ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ ریاست کرناٹک کے کسی بھی اسکول میں داخل  کرنے کی ...

سعودی کے نئے قانون سے ہندوستانی عوام سخت پریشان؛ 15 ماہ میں 7.2 لاکھ غیر ملکی ملازمین نے سعودی عربیہ کو کیا گُڈ بائی؛ بھٹکل کے سینکڑوں لوگ بھی ملک واپس جانے پر مجبور

سعودی عرب میں ویز ے کے متعلق نئے قانون کا نفاذ ہوتے ہی بھٹکل کے ہزاروں لو گ اپنی صنعت کاری، تجارت اور ملازمت کو الوداع کہتے ہوئے وطن واپس لوٹنے پر مجبورہوگئے  ہیں۔ اترکنڑا ضلع کے اس خوب صورت شہر بھٹکل کے  قریب 5000 لوگ سعودی عربیہ میں برسر روزگار تھے جن میں سے کئی لوگ واپس بھٹکل ...

بھٹکل مسلم جماعت بحرین کا خوبصورت عید ملین پروگرام 

بھٹکل مسلم جماعت بحرین نے 28/جون 2018ء کو عید ملن کی تقریب مشہور ڈپلومیٹ ریڈیشن بلو(Diplomat  Radssion  Blu) فائیو اسٹار ہوٹل میں بنایا۔ محفل کاآغاز تقریباً رات 10بجے عزیزم محمد اسعدابن محمدالطاف مصباح کی خوبصورت قرآن سے ہوا۔ محمد عاکف ابن محمد الطاف مصباح نے قرآن کاانگریزی ترجمہ پیش ...

بھٹکل :صحافتی میدان کے بے لوث اورمخلص خادم  ساحل آن لائن کے مینجنگ ایڈیٹر  ایوارڈ کے لئے منتخب

اترکنڑا ضلع ورکنگ جرنالسٹ اسوسی ایشن کی طرف سے دئیے جانےو الےمعروف ’’جی ایس ہیگڈے  اجِّبل ‘‘ ایوارڈ کے لئے اپنی جوانی کی ابتدائی  عمر سے ہی سوشیل میڈیا کے ذریعے صحافت کی دنیا میں قدم رکھتے ہوئے ایمانداری کے ساتھ قوم وملت کی بے لوث اور مخلصانہ خدمات انجام دینے والے ساحل آن ...

سعودی عرب میں خواتین کی ڈرائیونگ پر پابندی ختم

سعودی خواتین پر لگی ڈرائیونگ  کی پابندی ختم ہوتے ہی خواتین رات کے بارہ بجتے ہی جشن مناتے ہوئے  سڑکوں پر نکل آئیں اور کار میں بلند آواز میں میوزک چلاکر  شہروں کا چکر لگاتے ہوئے اس پابندی کے خاتمے کا خیر مقدم کیا۔