مرڈیشور میں نامدھاری سماج کے ہال کا افتتاح

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 25th February 2017, 8:08 PM | ساحلی خبریں |

بھٹکل:25/فروری    (ایس او نیوز)  مرڈیشور میں نامدھاری سماج کی طرف سے نامدھاری ہال کا افتتاحی پروگرام شری ویرانجنیا سیوا سمیتی کنڑا اسکول کی سرپرستی میں منعقد ہوا۔ افتتاح کولے کر ستیہ نارائن پوجا سمیت کئی مذہبی رسومات  انجام دئیے گئے۔ اس موقع پر نامدھاری سماج کے ذمہ دارن اور دیگر لیڈران موجود تھے۔

ایک نظر اس پر بھی

منگلورو سائی مندر کے پاس بی جے پی کی تشہیر - بھکتوں نے جتایا اعتراض

منگلورو کے اوروا میں چیلمبی سائی مندر کے پاس رام نومی کے موقع پر جب بی جے پی والوں نے پارلیمانی انتخاب کی تشہیر شروع کی تو وہاں پر موجود سیکڑوں بھکتوں نے اس کے خلاف آواز اٹھائی جس کے بعد بی جے پی اور کانگریسی کارکنان کے علاوہ عام بھکتوں کے درمیان زبانی جھڑپ ہوئی