مرڈیشور کی بیناوئیدیا ڈگری کالج یونیورسٹی کھیل مقابلوں میں رنراپ

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 16th October 2017, 6:45 PM | ساحلی خبریں |

بھٹکل:16/ اکتوبر (ایس اؤنیوز) آر این شٹی کھیل میدان میں کے جی ناڈگری فزیکل ایجوکیشن کالج کے زیر سرپرستی منعقد ہوئے کرناٹکا یونیورسٹی دھارواڑ کے اتھلیٹکس کھیل مقابلوں میں مرڈیشور کی بینا وئیدیا کامرس اینڈ سائنس کالج رنراپ کا مقام حاصل کیا ہے۔

کھیل مقابلوں میں کالج کے طلبہ شریک ہوکر مقام اور انعام حاصل کرنے کی تفصیلات کچھ اس طرح ہے۔ 100میٹر دوڑ میں بنیٹا ڈیسوزا دوم، 200میٹر دوڑ میں بنیٹا ڈیسوز ا اول مقام پاتے ہوئے انفرادی چمپئین شپ حاصل کی ہے۔ پول والٹ میں کلدیپ نائک 3.48میٹر اونچی چھلانگ لگا کر نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ مکند دیواڑیگا کو پول والٹ میں دوم ملا ہے۔ 1500میٹر دوڑ میں موہنی نائک اول، 5000میٹر دوڑ میں دوم،400اور800میٹر دوڑ میں ناگ رتنا گونڈ دوم ، رمیا دیش بھنڈاری پیدل میں اول ، تیجسوینی دیش بھنڈاری ہیامر تھرو میں دوم، رکشھیتا نائک ہائی جمپ میں سوم ،شویجا موگیر 10000میٹر دوڑ میں سوم مقام حاصل کیاہے۔ 4x100رلے میں بنیٹا ڈیسوزا، ناگ رتنا گونڈ، نینا موگیر، تیجسوینی دیش بھنڈاری کی ٹیم اول، 4x400میں موہنی نائک، دیویا چتراپور، رمیا دیش بھنڈاری ، شویجا موگیر کی ٹیم اول مقام پایا ہے۔ کھیل مقابلوں میں جیت حاصل کئے کھلاڑیوں کو انتظامیہ کے صدر منکال وئیدیا ، ڈائرکٹر پشپ لتا، ڈگری کالج کے پرنسپال پرساد مہالے ، فزیکل ٹیچر کرشنپا نائک اور لکچررحضرات نے مبارکبادی پیش کی ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

بھٹکل کا کھلاڑی ابوظبی انڈر۔16 کرکٹ ٹیم میں منتخب؛

بھٹکل کے معروف اور مایہ ناز بلے بازاور کوسموس اسپورٹس سینٹر کے سابق کپتان ارشد گنگاولی کے فرزند ارمان گنگاولی کو ابوظبی انڈر۔ 16 کرکٹ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جو جلد منعقد ہونے والے انڈر 16  ایمریٹس کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنے کھیل کا مظاہرہ کریں گے۔

اتر کنڑا لوک سبھا سیٹ کے لئے میدان میں ہونگے 13 امیدوار

ضلع اتر کنڑا کی لوک سبھا سیٹ کے لئے پرچہ نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ تک کسی بھی امیدوار نے اپنا پرچہ واپس نہیں لیا جس کے بعد قطعی فہرست کے مطابق جملہ 13 امیدوار مقابلے کے لئے میدان میں رہیں گے ۔  اس بات کی اطلاع  ڈسٹرکٹ الیکشن آفسر اور اُترکنڑاڈپٹی کمشنر گنگوبائی مانکر نے ...

بھٹکل سمندر میں غرق ہوکر لاپتہ ہونے والے نوجوان کی نعش برآمد؛ سینکڑوں لوگ ہوئے جنازے میں شامل

  اتوار شام کو سوڈی گیدے سمندر میں غرق ہوکر لاپتہ ہونے والے حافظ کاشف ندوی ابن اسماعیل رکن الدین کی نعش بالاخر رات کے آخری پہر قریب 4:20   کو سمندر سے برآمد کرلی گئی اور بھٹکل سرکاری اسپتال میں پوسٹ مارٹم و دیگر ضروری کاغذی کاروائیوں اور میت کی آخری رسومات وغیرہ  کے بعد صبح ...

کاروار کے قریب جوئیڈا کی کالی ندی میں غرق ہوکر ایک ہی خاندان کے چھ لوگوں کی موت؛ بچی کو بچانے کی کوشش میں دیگر لوگوں نے بھی گنوائی جان

چھوٹی بچی کوکالی ندی میں ڈوبنے سے بچانے کی کوشش میں ایک ہی خاندان کے چھ لوگ ایک کے بعد ایک غرق ہوکر جاں بحق ہوگئے، واردات کاروار سے قریب  80 کلو میٹر دور جوئیڈا  تعلقہ کے اکوڈا نامی دیہات میں اتوار شام کو پیش آئی۔

اتر کنڑا میں 3 مہینوں میں ہوا 13 ہزار ووٹرس کا اضافہ 

اتر کنڑا لوک سبھا حلقے میں الیکشن کے لئے ابھی بس چند دن رہ گئے ہیں اور اس انتخاب میں حق رائے دہی استعمال کرنے والوں کی قطعی فہرست تیار کر لی گئی ہے ، جس کے مطابق اس وقت اس حلقے میں 16.41 لاکھ ووٹرس موجود ہیں ۔