مرکزی مودی حکومت عوام پرورنہیں ہے:دیوے گوڈا

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 9th April 2018, 10:33 AM | ریاستی خبریں |

بنگلورو،8؍اپریل (ایس او نیوز) وزیراعظم نریندر مودی کی زیر قیادت مرکزی حکومت سے جاری جی ایس ٹی کی وجہ سے عام عوام اور کاروباریوں کو نہایت تکلیفوں کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ میک ان انڈیا منصوبہ بھی کامیاب نہیں ہوا۔ ان خیالات کا اظہار سابق وزیراعظم ایچ ڈی دیوے گوڈا نے کیا۔ آج بسونگڈی اسمبلی حلقہ کے مارواڑی کمیونٹی بھون میں جین مائنارٹی ٹرسٹ کی جانب سے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے گوڈا نے کہا کہ 2014 میں مرکزی حکومت کو جو طاقت حاصل تھی اب وہ طاقت نہیں رہی ۔اب کی مرکزی حکومت عوام پرورنہیں ہے۔ عام آدمی کے مسائل کا احساس کرتے ہوئے حل کرنے کے لئے علاقائی پارٹی کی ضرورت ہے ۔ اس مرتبہ ریاستی عوام جے ڈی ایس کے حق میں ووٹ کریں گے اورجے ڈی ایس اکثریت کے ساتھ ریاست میں برسراقتدار آنے والی ہے ۔

ایک نظر اس پر بھی

ہبلی: سی او ڈی کرے گی نیہا مرڈر کیس کی تحقیقات؛ ہبلی، دھارواڑ کے مسلم رہنماوں نے کی قتل کی مذمت

ہبلی میں ہوئے کالج طالبہ نیہا قتل معاملے کو بی جے پی کی طرف سے سیاسی مفادات کے لئے انتہائی منفی انداز میں پیش کرنے کی مہم پر قابو پانے کے لئے وزیر اعلیٰ سدا رامیا نے اعلان کیا ہے کہ قتل کے اس معاملے کی مکمل تحقیقات سی او ڈی کے ذریعے کروائی جائے گی اور تیز رفتاری کے ساتھ شنوائی کے ...

کرناٹک کے نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مقدمہ

لوک سبھا انتخابات 2024: کرناٹک کے نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار پر لوک سبھا انتخابی مہم کے دوران انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا ہے۔ پولیس نے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ یہ معاملہ کانگریس لیڈر شیوکمار کے ایک ویڈیو سے جڑا ہے۔ ویڈیو میں، وہ مبینہ طور پر ...

طالبہ کا قتل: کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے لو جہاد سے کیا انکار

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ہفتہ کو کہا کہ ایم سی اے کی طالبہ نیہا ہیرے مٹھ کا قتل لو جہاد کا معاملہ نہیں ہے۔ چیف منسٹر نے میسور میں میڈیا کے نمائندوں سے کہاکہ میں اس فعل کی سخت مذمت کرتا ہوں۔ قاتل کو فوری گرفتار کر لیا گیا۔ یہ لو جہاد کا معاملہ نہیں ہے۔ حکومت اس بات کو ...