مائیکروسافٹ نے عوامی شعبے میں کلاؤڈسروسیز کے لئے ماحول بنایا

Source: S.O. News Service | By Jafar Sadique Nooruddin | Published on 12th July 2018, 9:51 PM | ملکی خبریں |

پٹنہ12جولائی(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا)مائیکروسافٹ کے ذریعہ ہندوستان کی ترقی کے تئیں اپنے طویل مدتی عزم کے حصے کے طورپر عوامی شعبے کے ساتھ اشتراک کیا ہے ۔ گزشتہ 12 ماہ میں 100 سے زائدسرکاری محکموں نے ایم ایس ایف ٹی کلاؤڈ خدمات کو اپنایا ہے تاکہ تبدیلی کی شروعات کی جاسکے۔ اس طرح، مائیکروسافٹ ان کے ڈیجیٹل تبدیلی کے سفر میں مکمل ساتھ نبھارہاہے۔مائیکروسافٹ29ریاستوں، مرکز کے زیر انتظام ریاستوں اور مرکزی حکومتوں کے ساتھ کام کررہا ہے۔ ان میں سے 20 ریاستوں اور مرکزکے زیر انتظام ریاست میں مائیکروسافٹ کی کلاؤڈ خدمات استعمال کررہے ہیں۔ کمپنی تعلیم اور اورصحت کی دیکھ بھال کے شعبے میں نجی اور عوامی دونوں زمرے کی اہم کمپنیوں کے ساتھ بھی ساجھیداری کر رہی ہے جس سے ان ان شعبوں میں تبدیلیوں کو فعال بنایا جاسکے۔

ایک نظر اس پر بھی

صحافی سومیا وشواناتھن کے قاتلوں کی ضمانت پر سپریم کورٹ کا نوٹس

سپریم کورٹ صحافی سومیا وشواناتھن قتل کیس میں 4 ملزمین کو ضمانت دینے کی جانچ کے لیے تیار ہے۔ عدالت نے چاروں قصورواروں اور دہلی پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے چار ہفتوں کے اندر جواب طلب کیا ہے۔ عدالت ایک عرضی پر سماعت کر رہی تھی جس میں دہلی ہائی کورٹ کی سزا کو معطل کرنے اور 4 ...

کیجریوال کے لیے جیل ٹارچر چیمبر بن گئی، نگرانی کی جا رہی ہے: سنجے سنگھ

عام آدمی پارٹی نے منگل کو الزام لگاتے ہوئے کہا کہ جیل میں بند کیجریوال کی سی سی ٹی وی فوٹیج کا لنک ڈھونڈ کر دیکھا جا رہا ہے اور ان کی نگرانی کی جا رہی ہے۔ عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ نے کہا کہ کیجریوال کے خلاف سازش ہو رہی ہے۔ کیجریوال کے ساتھ تہاڑ جیل میں کسی بھی ...

ہیمنت سورین کو راحت نہیں ملی، ای ڈی نے ضمانت عرضی پر جواب دینے کے لیے عدالت سے وقت مانگا

 زمین گھوٹالے میں جیل میں قید جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی طرف سے دائر ضمانت کی عرضی پر جواب دینے کے لیے ای ڈی نے ایک بار پھر عدالت سے اپنا موقف پیش کرنے اور وقت مانگا ہے۔ جیسے ہی سورین کی درخواست پر منگل کو پی ایم ایل اے کی خصوصی عدالت میں سماعت شروع ہوئی، ای ڈی نے ...

کجریوال کو ضمانت کی درخواست 75 ہزار جرمانہ کے ساتھ خارج

دہلی ہائی کورٹ نے پیر کے دن قانون کے ایک طالب ِ علم کی درخواست ِ مفادِ عامہ (پی آئی ایل) 75 ہزار روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے خارج کردی جس میں چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال کو ”غیرمعمولی عبوری ضمانت“ دینے کی گزارش کی گئی تھی۔

یوپی-بہار میں شدید گرمی کی لہر کی پیش گوئی، کئی ریاستوں میں بارش کا الرٹ

راہملک کی شمالی ریاستوں میں درجہ حرارت ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہا ہے۔ بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ تاہم کچھ ریاستوں میں بارش بھی ہو رہی ہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے کہا ہے کہ ہمالیائی مغربی بنگال، بہار، اوڈیشہ، آسام، مغربی ...