پی ایم مودی کے قتل کی سازش کا ہوا انکشاف، راجیو گاندھی کی طرح تھا خاتمہ کا منصوبہ

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 8th June 2018, 11:18 PM | ملکی خبریں |

نئی دہلی ،8؍جون (ایس او نیوز؍ آئی این ایس انڈیا ) نکسلی پی ایم مودی کے قتل کو انجام دینے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ پونے پولیس نے جمعہ کے روز کورے گاوں تشدد معاملہ سے متعلق رکھنے والے پانچ ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔ الزام ہیکہ ان کے بھارتیہ کمیونسٹ پارٹی (ماونواز) سے متعلق ہے ۔ پولیس کو ملزمین میں سے ایک کے گھر سے خط ملا ہے جس میں اس بات کا ذکر ہے کہ نکسلی ایک اور راجیو گاندھی قیل کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔استغاثہ نے عدالت کو بتایا کہ دہلی میں رونا ولسن کے گھ سے ملے خط میں ایم 4 بندوق اور گولیاں خریدنے کے لئے آٹھ کروڑ روپیے کی ضرورت کی بات لکھی ہے ۔ ساتھ ہی اس میں ایک اور راجیو گاندھی قتل کا ذکر بھی کیا ہے۔ ملزم کے گھر سے برآمد ہوئے خط میں لکھا ہے پی ایم مودی کا پورے ملک میں بڑھتا دائرا ہماری پارٹی کیلئے ہر طرقہ سے بڑا خترہے۔ مودی لہر کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بی جے پی ملک کے 15 سے زیادہ ریاستو میں اپنی حکمرانی کرنے میں کامیاب ہوئی ہے ۔ ایسے میں ہمیں پی ایم مودی کے خاتمہ کے تحت سخت قدم اٹھانے ہو ہوں گے۔ ہم سوچ رہے ہیں کہ راجیو گاندھی قتل کی طرح اسے بھی انجام دیا جائے تاکہ دیکھنے میں یہ خود کشی یا پھر حادثہ جیسا لگا۔ ایک اور راجیو گاندھی قتل کو انجام دینے کے کلئے پی ایم کے روڑ شو کو ٹارگیٹ کیا جا سکتا ہے۔واضح ہو کہ تمام پانچ ملزمین کو جمعہ کے روز سیشن کورٹ میں پیش کیا گیا، جس کے بعد انہیں 14 جون تک پولیس حراست میں بھر دیا گیا۔

ایک نظر اس پر بھی

مدھیہ پردیش اور مرکز کی بی جے پی حکومت خاتون، نوجوان اور کسان مخالف: جیتو پٹواری

 مدھیہ پردیش میں لوک سبھا انتخابات کی مہم زور پکڑ رہی ہے۔ کانگریس قائدین کی موجودگی میں شہڈول پارلیمانی حلقہ کے امیدوار پھندے لال مارکو اور منڈلا کے امیدوار اومکار سنگھ مرکام نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے۔ اس موقع پر کانگریس لیڈروں نے کہا کہ ریاستی اور مرکزی حکومتیں ...

عدلیہ کی سالمیت کو خطرہ قرار دیتے ہوئے 600 وکلا کا چیف جسٹس آف انڈیا کو مکتوب

عدالتی سالمیت کے خطرے کے حوالے سے ہندوستان بھر کے ۶۰۰؍ وکلاء جن میں ایڈوکیٹ ہریش سالوے اور بار کونسل آف انڈیا کے چیئرمین منن کمار شامل ہیں نے چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچڈ کو مکتوب لکھا ہے۔ وکلاء نے ’’مفاد پرست گروہ‘‘ کی مذمت کی ہے جو عدالتی عمل میں ہیرا پھیری، عدالتی ...

ملک کی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کے پاس الیکشن لڑنے کے لیے پیسے نہیں!

ملک کے خزانے کا حساب و کتاب رکھنے والی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کے پاس الیکشن لڑنے کے لیے پیسے نہیں ہیں۔ یہ انکشاف انہوں نے خود ہی کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی صدر جے پی نڈا نے مجھ سے لوک سبھا الیکشن لڑنے کے بارے میں پوچھا تھا مگر انہوں نے انکار کر دیا کیونکہ ان کے پاس الیکشن ...

مہوا موئترا نے ای ڈی کے سمن کو کیا نظر انداز، کرشنا نگر میں چلائیں گی انتخابی مہم

 ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) لیڈر مہوا موئترا نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے سمن کو نظر انداز کرتے ہوئے کہا کہ وہ آج کرشنا نگر لوک سبھا حلقہ میں انتخابی مہم چلائیں گی۔ انہیں دہلی میں ای ڈی کے دفتر میں پوچھ گچھ کے لیے حاضر ہونے کو کہا گیا تھا۔

دہلی میں شدید گرمی، درجہ حرارت 37 ڈگری سیلسیس تک پہنچا

 دہلی اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافہ درج کیا جانے لگا ہے اور مارچ میں ہی گرمی نے اپنا زور دکھانا شروع کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو قومی راجدھانی میں رواں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا۔ دریں اثنا، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سیلسیس تک پہنچ ...