منگلورو:سوشیل میڈیا پرجناردھن پجاری کے انکاؤ نٹر کی مانگ کرنے والا ملزم پولیس کی گرفت میں

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 8th December 2018, 11:47 AM | ساحلی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

منگلورو8؍ستمبر (ایس اونیوز) ایودھیا میں رام مندر تعمیر کرنے کی حمایت پر کانگریسی لیڈر جناردھن پجاری کے خلاف سوشیل میڈیا پر اشتعال انگیز آڈیو کلپ وائرل کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

خیال رہے کہ کچھ دن قبل سینئر کانگریسی لیڈر جناردھن پجاری نے کھل کر رام مندر تعمیرکرنے کی حمایت کی تھی۔ اس کے جواب میں مبینہ طور پر کانگریس مائناریٹی سیل کے ایک لیڈر کا آڈیو کلپ وائرل ہوگیاتھا جس میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ جناردھن پجاری سمیت تمام ایسے لوگوں کو ملک بدر کیا جائے یا پھر ان کاانکاؤ نٹرکردیا جائے جو رام مندر کی حمایت کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ بھی مانگ کی گئی تھی کہ جب تک آر ایس ایس کی حامی جناردھن پجاری کو کانگریس سے نکال باہر نہیں کیا جاتا تب تک مسلمانوں کو کانگریس کو ووٹ دینے سے باز آنا چاہیے۔

اس سلسلے میں سابق رکن اسمبلی جے آر لوبو نے پولیس کے پاس شکایت درج کروائی تھی جس پر کارروائی کرتے ہوئے کوور پولیس نے حکیم پتّورنامی شخص کو بدامنی پھیلانے کی کوشش اورمجرمانہ دھمکی دینے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے بیان کے مطابق ملزم نے تفتیش کے دوران کہا ہے کہ مجرمانہ کارروائی انجام دینے کا اس کاکوئی اراد ہ نہیں تھا بلکہ وہ رام مندر کی تعمیرکی حمایت کرنے والے جناردھن پجاری کے بیان سے ناراض ہوگیا تھا۔اپنے بیان پر حکیم نے معذرت کرلی ہے۔ لیکن وہ اب بھی اس بات پر قائم ہے کہ جناردھن پجاری جیسے کانگریسی لیڈر کوایودھیا میں رام مندر کی حمایت نہیں کرنی چاہیے۔

ایک نظر اس پر بھی

اُڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر حادثہ - بائک سوار ہلاک

اڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر پیش آئی  بائک اور ٹرک کی ٹکر میں  بائک سوار کی موت واقع ہوگئی ۔     مہلوک شخص کی شناخت ہیرور کے رہائشی  کرشنا گانیگا  کی حیثیت سے کی گئی ہے جو کہ اُڈپی میونسپالٹی میں الیکٹریشین کے طور پر ملازم تھا ۔

بھٹکل، ہوناور، کمٹہ میں سنیچر کے دن بجلی منقطع رہے گی

ہیسکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہوناور، مرڈیشور اور کمٹہ سب اسٹیشنس کے علاوہ مرڈیشور- ہوناور اور کمٹہ - سرسی 110 کے وی لائن میں میں مرمت ، دیکھ بھال،جمپس کو تبدیل کرنے کا کام رہنے کی وجہ سے مورخہ 20 اپریل بروز سنیچر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ تعلقہ ...

اڈپی - چکمگلورو حلقے میں عمر رسیدہ افراد، معذورین نے اپنے گھر سے کی ووٹنگ

جسمانی طور پر معذوری اور عمر رسیدگی کی وجہ سے پولنگ اسٹیشن تک جا کر ووٹ ڈالنا ممکن نہ ہونے کی وجہ سے 1,407 معذورین اور 85 سال سے زیادہ عمر کے 4,512 افراد نے   کرنے کے بجائے اپنے گھر سے ہی ووٹنگ کی سہولت کا فائدہ اٹھایا ۔ 

بھٹکل میں کوآپریٹیو سوسائٹی سمیت دو مقامات پر چوری کی واردات

شہر کے رنگین کٹّے علاقے میں واقع ونائیک کو آپریٹیو سوسائٹی کے علاوہ دیہی پولیس تھانے کے حدود میں ایک دکان اور مرڈیشور بستی مکّی کے ایک سروس اسٹیشن میں سلسلہ وار چوری کی وارداتیں انجام دیتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی لوٹی گئی ہے ۔

منیش سسودیا کی عدالتی تحویل میں 26 اپریل تک کی توسیع

دہلی کی ایک عدالت نے جمعرات کو شراب پالیسی کے مبینہ گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ معاملہ میں عآپ کے لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی عدالت تحویل میں 26 اپریل تک توسیع کر دی۔ سسودیا کو عدالتی تحویل ختم ہونے پر راؤز ایوینیو کورٹ میں جج کاویری باویجا کے روبرو پیش کیا ...

بھٹکل، ہوناور، کمٹہ میں سنیچر کے دن بجلی منقطع رہے گی

ہیسکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہوناور، مرڈیشور اور کمٹہ سب اسٹیشنس کے علاوہ مرڈیشور- ہوناور اور کمٹہ - سرسی 110 کے وی لائن میں میں مرمت ، دیکھ بھال،جمپس کو تبدیل کرنے کا کام رہنے کی وجہ سے مورخہ 20 اپریل بروز سنیچر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ تعلقہ ...

لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلہ کے لئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے لوک سبھا انتخابات 2024 کے چوتھے مرحلہ کے لئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ کمیشن کے مطابق انتخابات کے چوتھے مرحلہ میں 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 96 پارلیمانی سیٹوں پر انتخابات ہوں گے۔ اس مرحلہ کی تمام 96 سیٹوں پر 13 مئی کو ووٹنگ ہوگی۔ نوٹیفکیشن جاری ...

بھٹکل میں کوآپریٹیو سوسائٹی سمیت دو مقامات پر چوری کی واردات

شہر کے رنگین کٹّے علاقے میں واقع ونائیک کو آپریٹیو سوسائٹی کے علاوہ دیہی پولیس تھانے کے حدود میں ایک دکان اور مرڈیشور بستی مکّی کے ایک سروس اسٹیشن میں سلسلہ وار چوری کی وارداتیں انجام دیتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی لوٹی گئی ہے ۔

ہیمنت سورین کی ضمانت کی درخواست پر سماعت، ای ڈی نے جواب دینے کے لیے مانگا وقت

  زمین گھوٹالہ ومنی لانڈرنگ کے الزام میں جیل میں بند جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی ضمانت کی درخواست پر منگل کو پی ایم ایل اے کی خصوصی عدالت میں سماعت ہوئی، مگر عدالت سے انہیں فوری راحت نہیں مل سکی۔ دراصل اس معاملے میں ای ڈی نے اپنا موقف اور جواب پیش کرنے کے لیے وقت ...