منگلورو: لانڈری میں اچانک آگ بھڑکنے سے لاکھوں روپئے کے اشیاء جل کر خاکستر

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 19th October 2017, 9:29 PM | ساحلی خبریں |

منگلورو:19/ اکتوبر (ایس اؤنیوز) بجئیے نامی شہری علاقے کےبیانکااپارٹمنٹ کی ایک لانڈری میں اچانک آگ بھڑک جانےسے 1لاکھ روپیوں سے زائد اشیاء جل کر خاکستر ہونے کا واقعہ جمعرات کو پیش آیا ہے۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق شارٹ سرکٹ کی وجہ سے یہ واردات پیش آئی ہے۔ اطلاع پاتے ہی فائر برگیڈ جائے وقوع پرپہنچ کر آگ پر قابو پاتے ہوئے مزید نقصانات سے بچایا۔ لانڈری کے مالک رینوک نے بتایاکہ دکان میں موجود قیمتی ساڑیاں، جدید مشین سمیت قریب 1لاکھ روپیوں سے زائد کی چیزیں جل کر خاک ہوگئی ہیں۔ واقعہ کو لے کر کدری پولس تھانے میں کیس درج کرلیاگیا ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

منگلورو سائی مندر کے پاس بی جے پی کی تشہیر - بھکتوں نے جتایا اعتراض

منگلورو کے اوروا میں چیلمبی سائی مندر کے پاس رام نومی کے موقع پر جب بی جے پی والوں نے پارلیمانی انتخاب کی تشہیر شروع کی تو وہاں پر موجود سیکڑوں بھکتوں نے اس کے خلاف آواز اٹھائی جس کے بعد بی جے پی اور کانگریسی کارکنان کے علاوہ عام بھکتوں کے درمیان زبانی جھڑپ ہوئی