ڈاکٹر محمود الزھار حماس کے پارلیمانی بلاک کے نئے سربراہ منتخب

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 28th February 2017, 11:45 AM | عالمی خبریں |

غزہ،27؍فروری(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)گذشتہ روز اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے پارلیمانی بلاک اصلاح وتبدیلی کے اجلاس کے دوران ڈاکٹر محمود الزھار کو پارلیمانی پارٹی کا نیا سربراہ منتخب کیا گیا۔گذشتہ روز غزہ کی پٹی میں حماس کے پارلیمانی گروپ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں جماعت کے دیرینہ رہ نما ڈاکٹر محمود الزھار کو پارلیمانی بلاک کا سربراہ چنا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر محمود الزھار آئندہ کے عرصے میں پارلیمانی پارٹی کے صدر محمد فرج الغول سیکرٹری، مشیر المصری ترجمان اور جمال نصار مالیاتی سیکرٹری منتخب کیے گئے ہیں۔

حماس کے پارلیمانی بلاک کے نو منتخب ترجمان مشیر المصری نے کہا کہ پارلیمانی بلاک کی قیادت کا چناؤ جماعت میں جمہوریت کو راسخ کرنے اور جماعت کے ارکان پارلیمان کے جمہوری کردار کا بین ثبوت ہے۔ انہوں نے حماس کے پارلیمانی بلاک کی سابقہ ٹیم کی کارکردگی کی تعریف کی اور قانون سازی و سیاسی اور جمہوری عمل میں ان کی خدمات کو سراہا۔

ایک نظر اس پر بھی

ماسکو کنسرٹ ہال حملے میں 143ہلاکتیں

روس کے دارالحکومت ماسکو میں ایک کنسرٹ ہال پر جمعہ کو ہونے والے حملے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 143 ہوگئی ہے جبکہ 100 سے زائد افراد زخمی ہیں۔روس کی تحقیقاتی کمیٹی نے ہفتے کے روز یہ اطلاع دی۔ کمیٹی نے کہا کہ ایمرجنسی سروسز ماسکو اوبلاست میں کروکس سٹی ہال، دہشت گردانہ حملے کی جگہ ...

80 ہزار افراد نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی

قابض اسرائیلی فوجوں  کی سختی کے باوجود رواں  سال رمضان کے پہلے جمعہ کو ۸۰؍ ہزار مسلمانوں   نے بیت المقدس میں  پہنچ کر نماز جمعہ ادا کی۔ قدس نیوز نیٹورک نے جو ویڈیوشیئرکئے ہیں  میں  دیکھا جاسکتاہے کہ جوق در جوق مغربی کنارہ، راملہ اور دیگر علاقوں  سے فلسطینی شہری پیدل اور بسوں ...

شہریت ترمیمی قانون پر امریکہ نے بھی اپنی تشویش ظاہر کردی

امریکہ اور نے ہندوستان کے متنازعہ شہریت ترمیمی قانون پر عدم تحفظات کا اظہار کردیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے بیان میں کہا کہ ہندوستان میں شہریت کے متنازعہ ترمیمی قانون کے نفاذ پر تشویش ہے۔ ایکٹ کے نافذ ہونے کے بعد صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں۔

غزہ پر اسرائیلی حملوں کے سبب جان گنوانے والے فلسطینیوں کی تعداد 31272 ہوئی

غزہ پٹی پر جاری اسرائیلی حملوں سے فلسطینیوں کی ہلاکتوں کی تعداد 31272 ہو گئی ہے۔ غزہ میں قائم وزارت صحت نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔ وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیلی فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 88 فلسطینیوں کو قتل اور 135 دیگر کو زخمی کیا، جس سے گزشتہ اکتوبر میں اسرائیل اور حماس ...

غزہ میں امداد کیلئے قطار میں منتظر افراد کو پھر نشانہ بنایا گیا، 11 شہید

  انسانیت کی تمام حدوں  کو پار کرتے ہوئے اسرائیلی فوجوں  نے بدھ کو پھر بھکمری کے شکار ان پریشان حال لوگوں  کو نشانہ بنایا جو اپنے بچوں  کی پیٹ کی آگ بجھانے کیلئے امداد حاصل کرنے کے مقصد سے قطار میں  لگے ہوئے تھے۔ بدھ کے اس حملے میں  ۱۱؍ افراد کی شہادت کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد ...

انڈونیشیا میں سیلاب اور چٹان کھسکنے سے تباہی، 19 افراد ہلاک ،متعدد زخمی

انڈونیشیا کے جزیرے سماترا میں مسلسل بارش نے سیلاب اور چٹان کھسکنے سے بڑے پیمانے پرتباہی ہوئی ہے۔ اس دوران 5سے زائد گھر دب گئے۔ مکانات کے ملبے سے12 لاشیں نکالی گئیں اور 7افراد کو شدید زخمی حالت میں اسپتال پہنچایا گیا۔ ملبے سے دیگر 6 افراد کو بحفاظت نکالا گیا جبکہ5 افراد اب تک ...