ممبئی اور اورنگ آباد سے نو مشتبہ آئی ایس آئی ایس حراست میں، زیادہ تر ہیں انجینئر

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 23rd January 2019, 12:16 PM | ملکی خبریں |

ممبئی، 23؍جنوری (ایس او نیوز) مہاراشٹر اے ٹی ایس نے ممبئی اور اورنگ آباد سے 9 مشتبہ آئی ایس آئی ایس افراد کو حراست میں لیا ہے۔ محمد مظہر شیخ فہد شاہ، محسن خان، تقی اور زاہد نام کے ان ملزمان سے اے ٹی ایس نے پوچھ گچھ کی۔ اس کے بعد ان سب کو ممبئی کالا چوکی پولیس اسٹیشن لے جایا گیا۔ آج صبح تینوں کو عدالت میں پیش کر اے ٹی ایس ان کی کسٹڈی مانگے گی۔ اے ٹی ایس کو اس بات کا شک ہے کہ وہ سبھی آئی ایس آئی ایس کے لئے کام کرتے ہیں۔

گرفتار ملزمان میں فہد شاہ سول انجینئر ہے۔ نوکری کے لئے سعودی عرب جانے کے لئے اس کا ویزا بھی نکالا گیا ہے۔ جبکہ محمد مظہر شیخ بھیونڈی کی ایک کمپنی میں کمپیوٹر انجنیئر ہے۔ محسن خان سم کارڈ اور موبائل فون کی دکان چلا رہا ہے۔ تاہم، دیگر کے بارے میں ابھی بھی معلومات اکھٹا کی جا رہی ہیں۔

گرفتار کئے گئے مشتبہ افراد کے پاس سے لیپ ٹاپ، موبائل فون، اسنیپ چیٹ ڈیٹا اور میل کے علاوہ وہاٹس ایپ چیٹ گروپ کے میسج بھی ملے ہیں جن کی جانچ کی جا رہی ہے۔ ممبئی اے ٹی ایس ذرائع کے مطابق، ممبرا سے حراست میں لئے گئے تمام 4 نوجوان اورنگ آباد کے سلمان نام کے مشتبہ سے جڑے ہوئے تھے۔

ایک نظر اس پر بھی

وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ محفوظ رکھا

’دی ہندو‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق، سپریم کورٹ نے بدھ کو مشاہدہ کیا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں اور ووٹر کی تصدیق شدہ پیپر آڈٹ ٹریل میں مائیکرو کنٹرولرز کسی پارٹی یا امیدوار کے نام کو نہیں پہچانتے ہیں۔ جسٹس سنجیو کھنہ اور دیپانکر دتا کی بنچ الیکٹرونک ووٹنگ مشینوں کے ذریعے ڈالے ...

مودی حکومت میں بڑھی مہنگائی اور بے روزگاری کے سبب خواتین پر گھریلو تشدد میں ہوا اضافہ: الکا لامبا

 ’’چنڈی گڑھ لوک سبھا سیٹ پر اس مرتبہ الیکشن تاریخی ثابت ہوگا۔ یہاں کے انتخاب کی لہر ہریانہ، پنجاب میں کانگریس کی فتح طے کرے گی۔‘‘ یہ بیان قومی خاتون کانگریس کی صدر الکا لامبا نے چنڈی گڑھ میں دیا۔ ساتھ ہی انھوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی مہنگائی و بے روزگاری کے معاملے میں ...

ہتک عزتی کے معاملہ میں راہل گاندھی کو جھارکھنڈ ہائی کورٹ سے راحت، کارروائی پر روک

 کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو چائیباسا کے ایم پی-ایم ایل اے کورٹ میں ان کے خلاف چل رہے ہتک عزتی کے معاملہ میں بڑی راحت ملی ہے۔ جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے ایم پی-ایم ایل اے کورٹ میں جاری کارروائی پر روک لگا دی ہے۔

مودی کی گارنٹی بے اثر رہی، اس لئے جھوٹ کا سہارا لے رہے ہیں: پی چدمبرم

 کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے کہا کہ 'دولت کی دوبارہ تقسیم' اور 'وراثتی ٹیکس' پر 'من گھڑت' تنازعہ ظاہر کرتا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی اس لوک سبھا الیکشن میں خوفزدہ ہے اور جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے کیونکہ 'مودی کی گارنٹی' کوئی اثر چھوڑنے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔

فوج کی بھرتی کا کیا ہوا، مورینہ بجلی چوری کا گڑھ کیوں بن گیا؟ کانگریس کے مودی سے سوالات

کانگریس نے وزیر اعظم مودی کے مدھیہ پردیش میں انتخابی جلسہ سے قبل ریاست کو درپیش کچھ مسائل پر سوالات پوچھے اور دعویٰ کیا کہ ریاست کے دیہی علاقوں، خاص طور پر قبائلی بستیوں میں ’سوچھ بھارت مشن‘ ناکام ثابت ہوا ہے۔

این سی پی – شردپوار نے جاری کیا اپنا انتخابی منشور، عورتوں کے تحفظ کو ترجیح دینے کا وعدہ

این سی پی - شرد پوار نے لوک سبھا انتخابات کے لیے اپنا منشور جاری کر دیا ہے۔ اس منشور میں خواتین کے تحفظ کو ترجیح دینے کا وعدہ کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ایل پی جی سلنڈر کی قیمت کم کرنے کا بھی منشور میں وعدہ کیا گیا ہے۔ پارٹی نے اپنے منشور کا نام ’شپتھ پتر‘ (حلف نامہ) رکھا ہے۔