اڈوانی یوگا سینٹر میں تین دن رہیں گے
ویبٹور، 25 فروری(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا) سینئربی جے پی لیڈرلال کرشن اڈوانی آج یہاں ایشاء یوگا سینٹرپہنچے جہاں وہ تین دن ٹھہریں گے۔اس دوران سابق نائب وزیراعظم112 فٹ اونچی شیو کامجسمہ نظر آئے گا جس کا کل وزیر اعظم نریندر مودی نے فاؤڈیشن میں نقاب کشائی کی تھی۔فاؤنڈیشن کے ذرائع نے بتایاکہ اڈوانی اس سینٹر میں 27 فروری تک ٹھہریں گے۔ اس سینٹر یہاں سے تقریباََ25کلومیٹر دورہے۔