خبر خاص نظر خاص۔ کچھ ایسے مناظرجو آپ نے کبھی نہیں دیکھے ہونگے۔ دیکھئےکیا ہے خاص

Source: S.O. News Service | By Abu Hamdan Nadvi | Published on 18th September 2016, 10:06 PM | ساحلی خبریں | اسپیشل رپورٹس | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

بھٹکل میں میونسپلٹی اور پنچایت کے علاقوں میں صفائی کے ناقص کاموں کی وجہ سے گندگی کے ڈھیر میں سانس لینے پر مجبورعوام کس قدر پریشان ہیں یہ جانے کے لئے دیکھئے ساحل آن لائن کا یہ اہم پروگرام ’’ خبر خاص نظر خاص‘‘  کے تحت ایک خاص رپورٹ۔ جس میں ساحل آن لائن کے نمائندوں نے بھٹکل کے مختلف مقامات کا دورہ کر کے کچھ ایسی تصاویرکیمرے میں قید کی ہیں جو آپ کو چونکانے والی ہیں۔ امید کی جاتی ہے کہ اس کے بعد انتظامیہ حرکت میں آئے گی اور عوام میں بیداری پیدا ہوگی 

 

ایک نظر اس پر بھی

منگلورو پولیس نے چوروں کے پاس سے ضبط کیاگیا3.72کروڑ روپے مالیت کا مال ان کے مالکان لوٹایا

منگلورو پولیس کمشنر سندیپ پاٹل کی نگرانی میں منگلورو کے نہرو میدان میں مسروقہ مال ان کے مالکان کو لوٹانے کاپروگرام منعقد کیاگیا۔جس میں سال 2018-19کے درمیان چوروں کے پاس سے برآمد کیا گیا 3.72کروڑ روپے مالیت کا سامان ان کے مالکان کو لوٹادیا گیا۔

منگلورو:بس اور کار کے درمیان تصادم۔ 2خواتین موقع پر ہی ہلاک۔ 2افراد شدید زخمی

پانے منگلورو کے قریب کے ایس آر ٹی سی بس اور کار کے درمیان ہونے والے خطرناک تصادم میں کار میں سواردو خواتین نے موقع پرہی دم توڑدیا جبکہ دو افراد کو شدید زخمی حالت میں منگلورو کے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

انڈین نوائط فورم کی طرف سے 27اپریل کو ہوگا’روزگار میلہ اور ورکشاپ‘ کا انعقاد 

نوجوانوں میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری کو کم کرنے کے ایک اقدام کے طور پر انڈین نوائط فورم کی طرف سے 27اپریل سنیچرکے روز نوائط کالونی میں واقع’خوشحال‘ہال بھٹکل میں شاندار ’روزگار میلہ ورکشاپ‘ منعقد کیا جارہا ہے۔جس میں بھٹکل تعلقہ اور اطراف کے مقامات سے روزگار کے متلاشی افراد ...

ضلع شمالی کینرا میں ای وی ایم مشینوں کی حفاظت کے لئے گنتی مرکز پر ہورہی ہے سخت پہریداری

8اسمبلی حلقوں پر مشتمل کینرا پارلیمانی حلقے میں پولنگ کے بعد امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ جن ای وی ایم مشینوں میں بند ہوگیا ہے انہیں سخت حفاظتی بندوبست کے ساتھ کمٹہ کے اے وی بالیگا کالج میں رکھا گیا ہے۔

لوک سبھا انتخابات؛ اُترکنڑا میں کیا آنند، آننت کو پچھاڑ پائیں گے ؟ نامدھاری، اقلیت، مراٹھا اور پچھڑی ذات کے ووٹ نہایت فیصلہ کن

اُترکنڑا میں لوک سبھا انتخابات  کے دن جیسے جیسے قریب آتے جارہے ہیں   نامدھاری، مراٹھا، پچھڑی ذات  اور اقلیت ایک دوسرے کے قریب تر آنے کے آثار نظر آرہے ہیں،  اگر ایسا ہوا تو  اس بار کے انتخابات  نہایت فیصلہ کن ثابت ہوسکتےہیں بشرطیکہ اقلیتی ووٹرس  پورے جوش و خروش کے ساتھ  ...

کرناٹک کا سب سے اہم حلقہ گلبرگہ؛ کیا ا س بار کانگریس اپنا قلعہ بچا پائے گی..؟ (آز: قاضی ارشد علی)

ملک بھر میں چل رہے 17ویں لوک سبھا کے انتخابات کے دو مراحل مکمل ہوچکے ہیں ۔تیسرا مرحلہ 23؍اپریل کو مکمل ہوگا ۔ریاستِ کرناٹک کے28پارلیمانی حلقہ جات میں سے14حلقہ جات میں رائے دہی مکمل ہوچکی ہے ۔باقی رہ گئے14حلقہ جات میں الیکشن پروپگنڈہ زوروں پر ہے۔18؍اپریل کو ہوئے14حلقہ جات میں ...

مرڈیشورمیں گندگی اور آلودگی کی بھرمار : عوام سمیت سیاح بھی پریشان؛ قریب میں پولنگ بوتھ ہونے سے ووٹروں کو بھی ہوسکتی ہے بڑی پریشانی

مشہور سیاحتی مرکز مرڈیشور فی الحال یتیمی کی صورت حال سے دوچار ہے، انتظامیہ کی بدنظمی سے مرڈیشور کا ماحول خراب حالت کو پہنچا ہواہے، کچرے میں لگاتار اضافہ ہونے سے مرڈیشور میں عوام کا  چلنا پھرنا بھی دوبھر ہوگیا ہے۔ 

کیا مخلوط حکومت کے تقاضے پورے کرنے میں کانگریس پارٹی ناکام رہے گی۔ ضلع شمالی کینرا میں ظاہری خاموشی کے باوجود اندرونی طوفان موجود ہے

ضلع شمالی کینرا کی پارلیمانی سیٹ پر انتخاب کے لئے ابھی صرف کچھ دن ہی باقی رہ گئے ہیں لیکن انتخابی پارہ پوری طرح اوپر کی طرف چڑھتا ہوا نظر نہیں آرہا ہے۔

شمالی کینرا پارلیمانی حلقہ میں کانگریس اور جے ڈی ایس کی کسرت : کیا ہیگڈے کو شکست دینا آسان ہوگا ؟

ضلع اترکنڑا  میں   کانگریسی لیڈران کی موجودہ حالت کچھ ایسی ہے جیسے بغیر رنگ روپ والے فن کار کی ہوتی ہے۔ لوک سبھا انتخابات سے بالکل ایک دو دن پہلے تک الگ الگ تین گروہوں میں تقسیم ہوکر  من موجی میں مصروف ضلع کانگریسی لیڈران  مرتا کیا نہ کرتا کے مصداق  ان کی بھاگم بھاگ کو دیکھیں ...

شمالی کینرا پارلیمانی سیٹ کو جے ڈی ایس کے حوالے کرنے پر کانگریسی لیڈران ناراض؛ کیا دیش پانڈے کا دائو اُلٹا پڑ گیا ؟

ایک طرف کانگریس اور جنتا دل ایس کی مخلوط حکومت نے ساجھے داری کے منصوبے پر عمل کرکے سیٹوں کے تقسیم کے فارمولے پر رضامند ہونے کا اعلان کیا ہے تو دوسری طرف کچھ اضلاع سے کانگریس پارٹی کے کارکنان اور مقامی لیڈران میں بے اطمینانی کی ہوا چل پڑی ہے۔ جس میں ضلع اڈپی کے علاوہ شمالی کینرا ...

آسارام کے بعد بیٹا نارائن سائی بھی عصمت دری کا مجرم قرار، آشرم کی لڑکی نے درج کرایا تھا کیس

آسارام کے بیٹے نارائن سائی پر بھی عصمت دری کا الزام ثابت ہو گیا ہے۔سورت سیشن کورٹ نے نارائن سائی کو عصمت دری کے معاملے میں مجرم قرار دیا۔سزا کا فیصلہ 30 اپریل کو ہوگا۔نابالغہ سے عصمت دری کے الزام میں باپ آسا رام پہلے سزا کاٹ رہے ہیں۔نارائن سائی پر الزام ہے کہ اس نے ایک خاتون پر ...

اڈپی: ادیاور کے نوجوان بی جے پی لیڈر نے لگائی ندی میں چھلانگ

نیشنل ہائی وے 66پرادیاور کے قریب واقع پُل پر ایک نوجوان نے مبینہ طور پر اپنی موٹربائک پارک کردی اور اچانک ندی میں چھلانگ لگا دی۔ اس شخص کی شناخت ادیاور کے رہنے والے اشوک امین (38سال)کے طور پر کی گئی ہے جو کہ بی جے پی سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان لیڈر تھا۔

ملک کو ’پرچارمنتری‘ نہیں، ’پردھان منتری‘ چاہیے: اکھلیش یادو

ایس پی صدر اکھلیش یادو نے مرکز کی نریندر مودی حکومت پر’سوچھ بھارت یوجنا ‘ کے لیے بے شمار دولت جمع کرنے کا الزام لگاتے ہوئے بدھ کو کہا کہ ملک کو رپرچار منتری نہیں، بلکہ پردھان منتری چاہیے۔اکھلیش نے یہاں ایک انتخابی جلسے میں کہاکہ بی جے پی والوں نے جھاڑو لگانے کے لیے نہ جانے ...

بھٹکل اسمبلی حلقے میں پرامن پولنگ کے لئے پولیس کے انتظامات؛ کاروار ایس پی نے دی ضروری ہدایات

پارلیمانی انتخابات کے لئے بھٹکل اسمبلی حلقے میں پرامن پولنگ کے لئے پولیس نے خصوصی بندوبست اور انتظامات کیے ہیں۔ جس کاجائزہ ضلع پولیس سپرنٹنڈنٹ ونائیک پاٹل کی موجودگی میں لیا گیا۔