ایند ھن سپلائی کرنےو الی سمندری جہاز گوا سے کاروار بحریہ اڈے کی طرف روانہ

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 10th August 2017, 10:00 PM | ساحلی خبریں |

بھٹکل:10/اگست (ایس اؤنیوز)سمندری جہازوں کی تیار ی میں مشہور ومعروف کمپنی مانڈوی ڈرائی ڈکس کی طرف سے ہندوستانی بحریہ کے لئے تیار کی گئی ایندھن سے چلنے والی جہاز کاریاست گوا کے پلگاؤں میں عوامی اجراء عمل میں آیا۔

ایندھن سے چلنے والی اس جہاز کی تیاری کے لئے گوا کے شپ یارڈ کو ٹھیکا ملا تھا، مانڈوی ڈرائی ڈکس نامی کمپنی نے سب کانٹراکٹ کمپنی کے طورپر کام انجام دیا ہے۔ عوامی سطح پر جہاز کا افتتاح کرنے کے بعد جہاز کاروارکی طرف سفر شروع کرچکی ہے جہاں آئی این ایس وکرمادتیا اور دیگر سمندری جہازوں کو ایندھن سپلائی کرے گی۔ جہازوں کو ائیویشن کیول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل نامی دو الگ الگ ایندھن کو سپلائی کرنے کے لئے متعلقہ جہاز میں علاحیدہ انتظام کیا گیا ہے۔

مانڈوی ڈرائی ڈکس کمپنی گذشتہ 20سال پہلے 500ٹن وزنی ایندھن جہاز کو تیار کی تھی ، اب پہلی مرتبہ 1،000ٹن وزنی ایندھن جہاز کو تیار کیا ہے۔ اس جہاز کے ذریعے 100ٹینکر ٹرک کو ایندھن سپلائی کیا جاسکتاہے، گہرے سمندر میں ایندھن سپلائی کرنے کی غرض سے اس کو بنایا گیا ہے، ایندھن جہاز کی لمبائی 68میٹر اور چوڑائی 12میٹر ہونے کی بات کہی گئی ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

منڈگوڈ میں ڈاکٹر انجلی نمبالکر  نے کہا : وزیر اعظم صرف من کی بات کرتے ہیں اور جن کی بات بھول جاتے ہیں  

لوک سبھا کے لئے کانگریسی امیدوار ڈاکٹر انجلی نمبالکر نے منڈگوڈ کے ملگی نامی علاقے میں انتخابی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دس برسوں میں وزیر اعظم نریندرا مودی نے صرف من کی بات کی ہے اور انہیں کبھی جن کی بات یاد نہیں آئی ۔

اُتر کنڑا میں چڑھ رہا ہے سیاسی پارہ - پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدا رامیا کریں گے ضلع کا دورہ

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے اُتر کنڑا میں سیاسی پارہ پوری قوت سے اوپر کی طرف بڑھ رہا ہے کیونکہ اپنے اپنے امیدواروں کے پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندرا مودی اور وزیر اعلیٰ سدا رامیا کے دورے طے ہوئے ہیں ۔

اُتر کنڑا میں آج سے 30 اپریل تک چلے گی عمر رسیدہ، معذور افراد کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی سہولت

ضلع ڈپٹی کمشنر گنگو بائی مانکر کی طرف سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے معذورین اور 85 سال سے زائد عمر والوں کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی جو سہولت فراہم کی گئی ہے، اتر کنڑا میں آج سے اس کی آغاز ہو گیا ہے اور 30 اپریل تک یہ کارروائی چلے گی ۔

انجمن گرلز کے ساتھ انجمن بوائز کی سکینڈ پی یو میں شاندار کامیابی پر جدہ جماعت نے کی ستائش؛ دونوں پرنسپالوں کوفی کس پچاس ہزار روپئے انعام

انجمن گرلز پی یو کالج کے ساتھ ساتھ انجمن بوائز پی یو کالج کے سکینڈ پی یو سی میں قریب97  فیصد نتائج آنے پربھٹکل کمیونٹی جدہ نے دونوں کالجوں کے پرنسپال اور اساتذہ کی نہ صرف ستائش اور تہنیت کرتے ہوئے سپاس نامہ پیش کیا، بلکہ ہمت افزئی کے طور پر دونوں کالجوں کے پرنسپالوں کو فی کس ...