اترکنڑا ڈپٹی کمشنر دفترکینٹین کی اعلانیہ بولی 16اکتوبر کو:ہوٹل صنعت کار توجہ دیں

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 10th October 2017, 9:04 PM | ساحلی خبریں |

کاروار:10/ اکتوبر (ایس اؤنیوز)ہوٹل صنعت کار ی میں مصروف خواہش مند وں سے اترکنڑا ڈپٹی کمشنر دفتر کی عمارت کی نچلی منزل پر موجود ڈی سی دفترکینٹین کے لئے اعلانیہ بولی میں شرکت کرنے کو کہا گیا ہے۔ ڈی سی دفتر کینٹین کو دوسالہ مدت پر کرایہ دینے کے لئے اعلانیہ عوامی بولی کا اہتمام 16 اکتوبر کو ہونے کی پریس ریلیز میں اطلاع دی گئی ہے۔

پریس ریلیز کے مطابق کینٹین کی عمارت 300مربع پیمائش کی آر سی سی پر مشتمل ہے ،150مربع فٹ ہال اور 200مربع فٹ کچن جی آئی شیٹ پرمبنی ہے۔ کینٹین کے لئے الگ سے بجلی اور پانی سپلائی کاانتظام ہے۔ جو خواہش مند ہوٹل صنعت کار اعلانیہ بولی میں شریک ہونا چاہتےہیں 5000ہزارروپئے ڈپازٹ اداکرکے 16اکتوبر 2017کی صبح 12بجے منعقد ہونے والی اعلانیہ بولی میں شریک ہونے کی اطلاع دی گئی ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

اُڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر حادثہ - بائک سوار ہلاک

اڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر پیش آئی  بائک اور ٹرک کی ٹکر میں  بائک سوار کی موت واقع ہوگئی ۔     مہلوک شخص کی شناخت ہیرور کے رہائشی  کرشنا گانیگا  کی حیثیت سے کی گئی ہے جو کہ اُڈپی میونسپالٹی میں الیکٹریشین کے طور پر ملازم تھا ۔

بھٹکل، ہوناور، کمٹہ میں سنیچر کے دن بجلی منقطع رہے گی

ہیسکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہوناور، مرڈیشور اور کمٹہ سب اسٹیشنس کے علاوہ مرڈیشور- ہوناور اور کمٹہ - سرسی 110 کے وی لائن میں میں مرمت ، دیکھ بھال،جمپس کو تبدیل کرنے کا کام رہنے کی وجہ سے مورخہ 20 اپریل بروز سنیچر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ تعلقہ ...

اڈپی - چکمگلورو حلقے میں عمر رسیدہ افراد، معذورین نے اپنے گھر سے کی ووٹنگ

جسمانی طور پر معذوری اور عمر رسیدگی کی وجہ سے پولنگ اسٹیشن تک جا کر ووٹ ڈالنا ممکن نہ ہونے کی وجہ سے 1,407 معذورین اور 85 سال سے زیادہ عمر کے 4,512 افراد نے   کرنے کے بجائے اپنے گھر سے ہی ووٹنگ کی سہولت کا فائدہ اٹھایا ۔ 

بھٹکل میں کوآپریٹیو سوسائٹی سمیت دو مقامات پر چوری کی واردات

شہر کے رنگین کٹّے علاقے میں واقع ونائیک کو آپریٹیو سوسائٹی کے علاوہ دیہی پولیس تھانے کے حدود میں ایک دکان اور مرڈیشور بستی مکّی کے ایک سروس اسٹیشن میں سلسلہ وار چوری کی وارداتیں انجام دیتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی لوٹی گئی ہے ۔