بنگلورو سے روانہ ہونے والی حج پروازوں کا شیڈول

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 10th July 2018, 11:07 AM | ریاستی خبریں |

بنگلورو10جولائی (ایس او  نیوز) اس مرتبہ حج برائے 2018 پر بنگلورو ایمبارکیشن پوائنٹ سے روانہ ہونے والی اور مدینہ منورہ سے واپس لوٹنے والی حج پروازوں کا شیڈول درج ذیل ہے ۔ ان پروازوں کی روانگی اور واپسی کے اوقات میں تبدیلی بھی ہوسکتی ہے لیکن تواریخ تو وہی رہیں گے ۔ اس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی ۔

اس مرتبہ بنگلور ایمبارکیشن پوائنٹ سے جملہ 23 حج پروازیں روانہ ہوں گی ۔ سعودی ایرلائنس کی ہر پرواز کے ذریعہ 300 عازمین روانہ ہوں گے ۔ پرواز یکم اگست کی صبح 6.35 بجے روانہ ہوگی جبکہ آخری حج پرواز 15 اگست 2018 کی شام 6.05 بجے بنگلورو ایرپورٹ سے روانہ ہوگی۔

ایک نظر اس پر بھی

بی جے پی کانگریس ایم ایل اے کو رقم کی پیشکش کر رہی ہے: وزیر اعلیٰ سدارامیا

کرناٹک کے وزیر اعلی سدارامیا نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیڈروں پر الزام لگایا ہے کہ وہ کانگریس کے ممبران اسمبلی کو اپنی حکومت کے قیام کے بعد رقم کی پیشکش کر کے اپنی طرف راغب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

آئین میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی: سابق وزیر اعظم دیوے گوڑا

جنتا دل (ایس) (جے ڈی ایس) کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوے گوڑا نے منگل کو واضح کیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھلے ہی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو لوک سبھا الیکشن 2024میں 400 سیٹیں مل جائیں آئین میں کوئی ترمیم نہیں ہو گی۔

بی جے پی نے کانگریس ایم ایل اے کو 50 کروڑ روپے کی پیشکش کی؛ سدارامیا کا الزام

کرناٹک کے وزیر اعلی سدارامیا نے ہفتہ کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر الزام لگایا کہ وہ کانگریس کے اراکین اسمبلی کو وفاداری تبدیل کرنے کے لیے 50 کروڑ روپے کی پیشکش کرکے 'آپریشن لوٹس' کے ذریعے انکی حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی کوششوں میں ملوث ہے۔

لوک سبھا انتخاب 2024: کرناٹک میں کانگریس کو حاصل کرنے کے لیے بہت کچھ ہے

کیا بی جے پی اس مرتبہ اپنی 2019 لوک سبھا انتخاب والی کارکردگی دہرا سکتی ہے؟ لگتا تو نہیں ہے۔ اس کی دو بڑی وجوہات ہیں۔ اول، ریاست میں کانگریس کی حکومت ہے، اور دوئم بی جے پی اندرونی لڑائی سے نبرد آزما ہے۔ اس کے مقابلے میں کانگریس زیادہ متحد اور پرعزم نظر آ رہی ہے اور اسے بھروسہ ہے ...