بھٹکل7؍فروری ( ایس او نیوز) طلاق کا مطالبہ کرنے پر اپنی بیوی پر جان لیوا حملہ کرنے اور اس کے دونوں ہاتھ اور پیرکاٹ کر فرار ہونے والے سنتوش پجاری کو اڈپی پولیس کی ڈی سی بی آئی ٹیم نے بھٹکل ریلوے اسٹیشن سے گرفتار کرلیا ہے۔
سنتوش پجاری کی تلاش میں پولیس ٹیم ممبئی پہنچی تھی جہاں وہ ملازمت کیا کرتاتھا، مگر وہاں سے اس کا کوئی سراغ نہیں ملا۔ لیکن 6فروری کی شام کو پولیس نے موبائل فون ریکارڈ سے پتہ لگایاکہ وہ بھٹکل میں موجود ہے۔ضلع پولیس سپرنٹنڈنٹ لکشمن نمبرگی کی ہدایات کے مطابق ڈی سی بی آئی کی ٹیم نے بھٹکل پہنچ کر ملزم کو گرفتار کرلیا۔پھر جائے واردات پر اسے لے جاکر ضابطے کی کارروائی انجام دینے کے بعد عدالت میں پیش کیا گیا۔
ایک نظر اس پر بھی
اُتر کنڑا میں نریندرا مودی کا دوسرا دورہ - سرسی میں ہوگا اجلاس - کیا اس بار بھی اننت کمار ہیگڑے پروگرام میں نہیں ہوں گے شریک ؟
لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی امیدوار کی تشہیری مہم کے طور وزیر اعظم نریندرا مودی ریاست کرناٹکا کا دورہ کر رہے ہیں جس کے تحت 28 اپریل کو وہ سرسی آئیں گے ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل وزیر اعظم نریندرا مودی نے اسمبلی الیکشن کے موقع پر اتر کنڑا کا دورہ کیا تھا ۔
منگلورو - دبئی ہوائی پرواز شیڈول کے مطابق دوبارہ شروع؛ عوام نے لی راحت کی سانس
دبئی میں برسات اور سیلاب کی وجہ سے ایک ہفتے تک تاخیر یا منسوخی کے عمل سے گزرنے کے بعد اب منگلورو - دبئی کے لئے طیاروں کی پروازیں اپنے شیڈول کے مطابق ہوں گی ۔
دکشن کنڑا میں آج ختم ہو رہی عام تشہیری مہم - نافذ رہیں گے امتناعی احکامات - شراب کی فروخت پر رہے گی پابندی
دکشن کنڑا کے ڈپٹی کمشنر مولئی موہیلن کی طرف سے جاری کیے گئے احکامات کے مطابق لوک سبھا الیکشن سے متعلق عوامی تشہیری مہم اور اجلاس وغیرہ کی مہلت آج شام بجے ختم ہو جائے گی جس کے بعد 48 گھنٹے کا 'سائلینس پیریڈ' شروع ہو جائے گا ۔
بھٹکل کا کھلاڑی ابوظبی انڈر۔16 کرکٹ ٹیم میں منتخب؛
بھٹکل کے معروف اور مایہ ناز بلے بازاور کوسموس اسپورٹس سینٹر کے سابق کپتان ارشد گنگاولی کے فرزند ارمان گنگاولی کو ابوظبی انڈر۔ 16 کرکٹ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جو جلد منعقد ہونے والے انڈر 16 ایمریٹس کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنے کھیل کا مظاہرہ کریں گے۔
اتر کنڑا لوک سبھا سیٹ کے لئے میدان میں ہونگے 13 امیدوار
ضلع اتر کنڑا کی لوک سبھا سیٹ کے لئے پرچہ نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ تک کسی بھی امیدوار نے اپنا پرچہ واپس نہیں لیا جس کے بعد قطعی فہرست کے مطابق جملہ 13 امیدوار مقابلے کے لئے میدان میں رہیں گے ۔ اس بات کی اطلاع ڈسٹرکٹ الیکشن آفسر اور اُترکنڑاڈپٹی کمشنر گنگوبائی مانکر نے ...
ملپے سمندر میں غرقاب ہوا بینگلورو کا نوجوان
ملپے ساحل پر سیاحت کے لئے آیا ہوا منڈیا کا رہائشی ایک نوجوان سمندر میں غرقابی کی وجہ سے فوت ہو گیا ۔ واردات اتوار شام کو پیش آئی۔
منگلورو - دبئی ہوائی پرواز شیڈول کے مطابق دوبارہ شروع؛ عوام نے لی راحت کی سانس
دبئی میں برسات اور سیلاب کی وجہ سے ایک ہفتے تک تاخیر یا منسوخی کے عمل سے گزرنے کے بعد اب منگلورو - دبئی کے لئے طیاروں کی پروازیں اپنے شیڈول کے مطابق ہوں گی ۔
بی جے پی نے باغی لیڈر ایشورپا کو 6 سال کے لئے پارٹی سے معطل کر دیا
کرناٹک میں آزاد امیدوار کے طور پر لوک سبھا الیکشن لڑ رہے بی جے پی کے باغی لیڈر کے ایس ایشورپا کو پارٹی نے 6 سال کے لئے معطل کر دیا۔ زیر بحث شیوموگا لوک سبھا سیٹ سے اپنی نامزدگی واپس نہیں لینے کے ایشورپا کے فیصلے کے بعد بی جے پی کی تادیبی کمیٹی نے اس تعلق سے ایک حکم جاری کر دیا۔ ...
یوپی-بہار میں شدید گرمی کی لہر کی پیش گوئی، کئی ریاستوں میں بارش کا الرٹ
راہملک کی شمالی ریاستوں میں درجہ حرارت ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہا ہے۔ بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ تاہم کچھ ریاستوں میں بارش بھی ہو رہی ہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے کہا ہے کہ ہمالیائی مغربی بنگال، بہار، اوڈیشہ، آسام، مغربی ...
بی جے پی کی پالیسیوں کی وجہ سے دلت ومسلم ترقی سے محروم: مایاوتی
بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے کہا کہ بی جے پی کی ذات پات ، فرقہ وارانہ و پونجی وادی سوچ اور پالیسیوں کی وجہ سے ملک کے غریب، قبائلی، دلت اور مسلمانوںکی ترقی نہیں ہوسکی۔ مایاوتی نے یہاں سکندرآباد میں گوتم بدھ نگر علاقے کے پارٹی امیدوار راجندر سولنکی اور بلندشہر ...
بھٹکل سمندر میں غرق ہوکرلڑکا جاں بحق؛ دوسرے کی تلاش جاری
بحر عرب میں غرق ہونے والے دو لوگوں میں ایک لڑکا جاں بحق ہوگیا، البتہ دوسرے نوجوان کی تلاش جاری ہے۔ واردات آج اتوار شام قریب چھ بجے شہر سے دس کلومیٹر دور سوڈی گیدّے کے قریب ہاڈین مُولّی ہیتلو سمندر میں پیش آئی۔
پتور میں سائیکل مرمت میں ہو رہی تاخیر سے پریشان بچے نے لی اپنی جان
سائیکل کی مرمت میں ہو رہی تاخیر جیسی بات پر ذہنی طور پر پریشان ہونے والے ایک لڑکے نے پھانسی کے پھندے سے لٹک کر خود کشی کر لی ۔