چمپئن لیگ: موناکو کو شکست دے کر فائنل میں پہنچی جوینتس

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 11th May 2017, 11:30 AM | اسپورٹس |

میڈرڈ،10؍مئی(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)موناکو کلب کو شکست دینے کے ساتھ ہی چمپئنز لیگ کے فائنل میں داخلہ حاصل کر لیاہے ۔سیمی فائنل کے پہلے مرحلے میں جویتس نے موناکو کو 2۔0 سے شکست دی، تو دوسرے مرحلے میں 2۔1 سے شکست دی۔ترن۔ جونتس نے منگل کی رات کھیلے گئے میچ میں موناکو کلب کو شکست دینے کے ساتھ ہی چیمپئنز لیگ کے فائنل میں داخلہ کر لیا ہے۔ گزشتہ تین سیزن میں دوسری بار جویتس نے اس لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی ہے۔ جویتس اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سیمی فائنل کے دوسرے مرحلے میں جویتس نے موناکو کو 2۔1 سے شکست دی۔ سیمی فائنل کے پہلے مرحلے میں جویتس نے موناکو کو 2۔0 سے شکست دی۔ایسے میں کلب نے اوسطا نتائج میں 4۔1 سے کامیابی حاصل کی۔پہلے ہاف میں ہی دو گول داغنے کے ساتھ ساتھ جویتس نے اس میچ پر اپنی گرفت مضبوط کر لی۔ یہ دو گول ماریو میڈجک (33 ویں منٹ) اور دانی ایلویس (44 ویں منٹ) نے کئے۔ اس کے بعد دوسرے ہاف میں موناکو نے 69 ویں منٹ میں کیلیان باپپے نے گول کیا۔ یہ اس میچ میں ٹیم کی جانب سے کیا گیا واحد گول تھا۔ اس کے بعد حریف ٹیم کو کوئی اور گول کرنے کا موقع نہ دیتے ہوئے جویتس نے 2۔1 سے کامیابی حاصل کی۔اس سے پہلے، جویتس نے 2015 میں چیمپئنز لیگ کے فائنل میں قدم رکھا تھا، تاہم اس خطابی مقابلے میں اس بارسلونا کے ہاتھوں 3۔1 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا. چیمپئنز لیگ کا فائنل مقابلہ تین جون کو کارڈف میں کھیلا جائے گا۔

ایک نظر اس پر بھی

حیدرآباد نے آئی پی ایل کا سب سے بڑا اسکور بنایا ، ممبئی کو 31 رنز سے دی بری طرح شکست

آئی پی ایل 2024 کے 8ویں میچ میں سن رائزرز حیدرآباد نے ممبئی انڈینز کو 31 رنز سے شکست دے دی۔ میچ میں حیدرآباد نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں پر 277 رنز بنائے۔ جواب میں ممبئی کی ٹیم 20 اوورز میں 246/5 ​​رنز ہی بنا سکی۔ تلک ورما نے ممبئی کے لیے کافی دیر کوشش کی اور 64 رنز کی ...

آئی پی ایل 2024: دفاعی چمپئن چنئی نے جیت کے ساتھ کیا آغاز، بنگلورو کو 6 وکٹ سے ملی شکست

آج آئی پی ایل 2024 کا پہلا میچ دفاعی چمپئن چنئی سپرکنگز (سی ایس کے) اور رائل چیلنجرس بنگلور (آر سی بی) کے درمیان کھیلا گیا جس میں چنئی کو 6 وکٹ سے جیت ہاتھ لگی ہے۔ بنگلورو نے چنئی کے سامنے جیت کے لیے 174 رنوں کا ہدف رکھا تھا جسے اس نے 18.4 اوورس میں محض 4 وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ اس ...

ہندوستان نے پانچویں ٹیسٹ میں انگلینڈ کو اننگ اور 64 رن سے شکست ، سیریز پر 4-1 سے قبضہ

دھرم شالہ میں کھیلے جا رہے پانچویں ٹیسٹ میچ میں ہندوستان نے انگلینڈ کو اننگز اور 64 رنز سےشکست دی  ہے۔ اس طرح ہندوستان نے سیریز 4-1 سے جیت لی۔ ہندوستانی ٹیم نے میچ کے تیسرے دن انگلینڈ کو بڑی شکست دی۔ انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں بھی بری طرح لڑکھڑا گئی۔ صرف جو روٹ ہی بلے سے کچھ ...

ہندوستان نے دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 106 رنوں سے دی شکست، سیریز 1-1 سے برابر

) ہندوستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ سے ملی شکست کا بدلہ آج وشاکھاٹنم میں لے کر سیریز کو 1-1 سے برابر کر دیا ہے۔ 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ ہندوستان نے 106 رنوں سے جیت لیا ہے۔ اس جیت کے ہیرو پلیئر آف دی میچ جسپریت بمراہ رہے جنھوں نے دونوں اننگ میں مجموعی طور پر 9 ...

کیپ ٹاؤن میں ہندوستان کی جنوبی افریقہ پر تاریخی فتح، میچ دوسرے ہی دن ختم، ٹیسٹ سیریز 1-1 سے برابر

ہندوستانی مینس کرکٹ ٹیم نے 2024 کا آغاز ایک شاندار اور ریکارڈ ساز جیت کے ساتھ کیا ہے۔ کیپ ٹاؤن کے نیولینڈس میں 3 جنوری سے شروع ہوا ٹیسٹ میچ 4 جنوری یعنی دوسرے دن ہی ختم ہو گیا۔ ہندوستان کو جیت کے لیے دوسری اننگ میں 79 رنوں کا ہدف ملا تھا جسے روہت بریگیڈ نے محض 3 وکٹ کے نقصان پر حاصل ...

جنوبی آفریقہ نے پہلے ٹیسٹ میں انڈیا کو دی ایک اننگ اور 32 رنوں سے شکست

جنوبی افریقہ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ ہندوستانی ٹیم ایک اننگ اور 32 رنوں سے ہار گئی ہے۔ اس شرمناک شکست کا ذمہ دار ہندوستانی بلے باز اور گیندبازوں دونوں رہے، کیونکہ پہلی اننگ میں کسی طرح 245 رن کا اسکور بنانے کے بعد ہندوستانی ٹیم دوسری اننگ میں محض 131 رنوں پر ...