کشمیر کے پلوامہ میں تصادم، دو دہشت گرد ہلاک

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 14th October 2017, 11:03 PM | ملکی خبریں |

سرینگر،14؍اکتوبر(ایس او نیوزآئی این ایس انڈیا) جموں وکشمیرکے پلوامہ ضلع میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ ہوئے ایک تصادم میں آج لشکر طیبہ کے سب کمانڈر وسیم شاہ سمیت دو دہشت گرد کو مار گرایا گیا ۔ ایک پولیس افسر نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے پلوامہ کے لتتر علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع مخبروں کے ذریعہ ملنے کے بعد آج صبح ایک آپریشن چلایا گیا ۔ انہوں نے بتایا کہ دہشت گردوں نے سیکورٹی فورسز پر فائرنگ بھی کئی گئی جس پر سیکورٹی فورسز نے بھی جوابی کارروائی کی۔ اہلکار کے مطابقہ ہلاک ہونے والے دوسرے دہشت گرد کی شناخت نثار احمد میر کے طور پر ہوئی ہے۔ واضح ہو کہ فوجی تصادم میں آئے دن دہشت گردوں کے مارے جانے کی اطلاع ملتی ہے ؛ لیکن تعجب دہشت گر دوں کی سخت جانی پر ہے کہ وہ پھر بھی اپنی حرکت سے باز نہیں آتے ۔

ایک نظر اس پر بھی

مغربی بنگال: پہلے مرحلہ میں تشدد کے بعد الیکشن کمیشن نے سنٹرل فورس کی 303 کمپنیاں تعینات کرنے کا کیا فیصلہ

لوک سبھا انتخاب کے پہلے مرحلہ کی پولنگ 19 اپریل کو اختتام پذیر ہو گئی۔ اس دوران مغربی بنگال میں کچھ مقامات پر تشدد کے واقعات پیش آئے۔ اس کو دیکھتے ہوئے الیکشن کمیشن نے دوسرے مرحلہ میں سیکورٹی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن نے دوسرے مرحلہ کے ...

شراب پالیسی معاملہ: عدالت نے منیش سسودیا کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ رکھا

راجدھانی دہلی کی ایک عدالت نے ہفتہ کے روز مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے ذریعہ دہلی شراب پالیسی معاملہ میں درج بدعنوانی اور منی لانڈرنگ کے معاملات میں عام آدمی پارٹی (عآّپ) کے رہنما منیش سسودیا کی ضمانت کی درخواستوں پر اپنا فیصلہ محفوظ رکھ ...

کیرالہ میں مودی حکومت پر برسیں پرینکا گاندھی۔ کہا؛ جمہوریت کی دھجیاں اڑا کر نئے قوانین بنانے میں لگا ہے مرکز

کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کیرالہ میں انتخابی مہم چلاتےہوئے مودی حکومت پر برس پریں اور کہا کہ مرکزی حکومت جمہوریت کی دھجیاں اڑا کر نئے قوانین بنانے میں لگا ہے۔ یاد رہے کہ لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے بعد اب دوسرے مرحلے کے لیے 26 اپریل کو ووٹ ڈالے ...

حکومت کی ناکامیوں کے خلاف مغربی اتر پردیش میں ’انڈر کرنٹ‘ کے دعوے کے ساتھ کانگریس نے وزیر اعظم سے پوچھے تین سوالات

وزیر اعظم مودی آج اترپردیش میں بی جے پی امیدواروں کے حق میں انتخابی مہم چلا رہے ہیں۔ ان کے دورے کے موقع پر کانگریس نے مودی حکومت کے خلاف مغربی اترپردیش میں حکومت کے خلاف ’انڈرکرنٹ‘ کا دعویٰ کرتے ہوئے تین سوالات کیے ہیں۔ یہ تینوں سوالات وزیر اعظم کے دعووں اور اترپردیش کے ...

کیجریوال کی بیماری کا مذاق اڑایا جا رہا، گہری سازش رچی جا رہی! سنجے سنگھ نے بی جے پی پر لگائے الزامات

دہلی شراب پالیسی معاملہ میں منی لانڈرنگ کے الزام میں جیل میں قید دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی صحت کو لے کر راجدھانی دہلی کے سیاسی حلقوں میں جمعرات سے ہی الزامات اور جوابی الزامات لگائے جا رہے ہیں اور یہ سلسلہ جمعہ کو بھی جاری رہا۔ جمعہ کو صبح عام آدمی پارٹی کے رکن ...