جمعیۃعلماء جنوبی ممبئی میں انتخابی نشستوں کا انعقاد ،تمام عہدوں پر اتفاق رائے سے انتخاب عمل میں آیا

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 2nd January 2019, 11:26 PM | ملکی خبریں |

 

ممبئی2جنوری(ایس او نیوز؍پریس ریلیز) جمعیۃ علماء جنوبی ممبئی سمیت اس کی مقامی یونٹوں کا انتخاب عمل میں آیا،جن میں درج ذیل حضرات کومولانا محمد اسید قاسمی آبزرور کی نگرانی میں جنوبی ممبئی سمیت مقامی یونٹوں کے عہدوں پر فائز کیا گیا۔

جمعیۃعلماء جنوبی ممبئی : کے لئے مولانا زین الدین خان قاسمی کو صدر،آصف نظام الدین صدیقی،شاہد شمس الدین شیخ ،مفتی محمد نعمان قاسمی کو نائبین صدر،مولانا عبد السلام نجے قاسمی کو جنرل سکریٹری،جناب محمد عقیل محمد سعید صدیقی،مولانا محبوب اللہ ولی اللہ (اما م مسجد نور،ڈونگری )،حافظ علاؤالدین،ڈاکٹر جاوید کو سکریٹریز ، گلزار احمد اعظمی کو خازن اور مولانا انعام الحق قاسمی کو نائب خازن منتخب کیا گیا ۔

جمعیۃعلماء بی وارڈ ،جنوبی ممبئی :کی انتخابی نشست جمعیۃعلماء کے دفتر واقع امام باڑہ ،ممبئی میں منعقد ہوئی،جس میں اراکین منتظمہ کی اتفاق رائے سے مولانا لیاقت علی قاسمی (امام و خطیب بی آئی ٹی بلاک مسجد،بھنڈی بازار )کو صدر ،حافظ محبوب اللہ (اما م مسجد نور،ڈونگری )،حافظ محمد اسامہ کو نائبین صدر،جناب محمد عقیل سعید صدیقی کو جنرل سکریٹری،مولانا انعام الحق قاسمی کو سکریٹری ،شاہد شمس الدین شیخ کو خازن منتخب کیا گیا۔

جمعیۃعلماء سی وارڈ،جنوبی ممبئی: کے لئے مولانا عبد السلام نجے قاسمی کو صدر،قاری نسیم الحق کو نائب صدر،
حافظ علاؤ الدین کو جنرل سکریٹری،حافظ تسنیم،مولانا اسامہ کو جوائنٹ سکریٹریز،ڈاکٹر جاویدکو خازن،حافظ صدیق کو جوائنٹ خازن منتخب کیا گیا ۔

جمعیۃعلماء ای وارڈ،جنوبی ممبئی :کے لئے مفتی محمد نعمان قاسمی کو صدر،عقیل احمد صدیقی ،حافظ محمد ساجد کو نائبین صدر،سید رحمت اللہ کو جنرل سکریٹری،جاوید عالم بیگ کو سکریٹری،حافظ محمد زاہد کو خازن،حافظ عبد الظاہر کو نائب خازن منتخب کیا گیا۔  
 

ایک نظر اس پر بھی

مدھیہ پردیش اور مرکز کی بی جے پی حکومت خاتون، نوجوان اور کسان مخالف: جیتو پٹواری

 مدھیہ پردیش میں لوک سبھا انتخابات کی مہم زور پکڑ رہی ہے۔ کانگریس قائدین کی موجودگی میں شہڈول پارلیمانی حلقہ کے امیدوار پھندے لال مارکو اور منڈلا کے امیدوار اومکار سنگھ مرکام نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے۔ اس موقع پر کانگریس لیڈروں نے کہا کہ ریاستی اور مرکزی حکومتیں ...

عدلیہ کی سالمیت کو خطرہ قرار دیتے ہوئے 600 وکلا کا چیف جسٹس آف انڈیا کو مکتوب

عدالتی سالمیت کے خطرے کے حوالے سے ہندوستان بھر کے ۶۰۰؍ وکلاء جن میں ایڈوکیٹ ہریش سالوے اور بار کونسل آف انڈیا کے چیئرمین منن کمار شامل ہیں نے چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچڈ کو مکتوب لکھا ہے۔ وکلاء نے ’’مفاد پرست گروہ‘‘ کی مذمت کی ہے جو عدالتی عمل میں ہیرا پھیری، عدالتی ...

ملک کی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کے پاس الیکشن لڑنے کے لیے پیسے نہیں!

ملک کے خزانے کا حساب و کتاب رکھنے والی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کے پاس الیکشن لڑنے کے لیے پیسے نہیں ہیں۔ یہ انکشاف انہوں نے خود ہی کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی صدر جے پی نڈا نے مجھ سے لوک سبھا الیکشن لڑنے کے بارے میں پوچھا تھا مگر انہوں نے انکار کر دیا کیونکہ ان کے پاس الیکشن ...

مہوا موئترا نے ای ڈی کے سمن کو کیا نظر انداز، کرشنا نگر میں چلائیں گی انتخابی مہم

 ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) لیڈر مہوا موئترا نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے سمن کو نظر انداز کرتے ہوئے کہا کہ وہ آج کرشنا نگر لوک سبھا حلقہ میں انتخابی مہم چلائیں گی۔ انہیں دہلی میں ای ڈی کے دفتر میں پوچھ گچھ کے لیے حاضر ہونے کو کہا گیا تھا۔

دہلی میں شدید گرمی، درجہ حرارت 37 ڈگری سیلسیس تک پہنچا

 دہلی اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافہ درج کیا جانے لگا ہے اور مارچ میں ہی گرمی نے اپنا زور دکھانا شروع کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو قومی راجدھانی میں رواں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا۔ دریں اثنا، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سیلسیس تک پہنچ ...