کل جمعہ کو کنداپور میں استقبال رمضان پر ہوگاعظیم االشان اجلاس ۔عوام سے کثیر تعداد میں شرکت کی درخواست

Source: S.O. News Service | By Safwan Motiya | Published on 18th May 2017, 1:49 PM | ساحلی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

کنداپور 18؍مئی (ایس او نیوز)رمضان المبارک کی آمد کی مناسبت سے ملت فاؤنڈیشن تعلقہ کنداپور کی جانب سے کلاسک آڈیٹوریم تراسی میں استقبال رمضان کے عنوان سے ایک عظیم اشان اجلاس منعقد کیاجائے گا ۔تفصیلات بتاتے ہوئے ملت فاؤندیشن کے مولانا ضمیر احمد رشادی نے کہا کہ اجلاس 19 مئی جمعہ ساڑھے چار بجے شروع کیا جائے گا اور اجلاس کی صدارت مدرسہ ضیاء العلوم رائے بریلی یوپی کے  نائب مہتمم  مولانا عبد السبحان ندوی مدنی کریں گے ۔مولانا نے کہا کہ اجلاس میں  ملت فاؤنڈیشن اور مختلف میدان میں نما یاں خدمات انجام دینے والوں کی تہنیت کرتے ہوئے انہیں اعزاز سے نوازا جائے گا ۔مولانا نے کہا کہ اجلاس میں خواتین کے لئے بھی معقول انتظام کیا گیا ہے۔اجلاس میں مرد و خواتین کو بڑی تعداد میں شرکت کرکےمقررین کے بیانات سے استفادہ کرنے کی درخواست کی  ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

بی جے پی کیخلاف کانگریس کا جاری کردہ ٹیپ جعلی، کرناٹک کانگریس رکن اسمبلی کابیان، کانگریس پریشان 

بی جے پی کے خلاف کانگریس کے ایک جاری کردہ ٹیپ سے کانگریس کی ٹکٹ پر جیت درج کرنے والے یلاپور کے رکن اسمبلی شیورام ہیبار نے پارٹی کی جانب سے جاری کردہ ٹیپ کو جعلی قرار دیاہے۔ اور اس بات کو غلط قرار دیا ہے کہ بی جے پی کی طرف سے انہیں رقم کی پیشکش کی گئی تھی اور وزارتی عہدہ دینے کا بھی ...

فتح کے جشن میں پاکستان نواز نعرے بازی کا جھوٹا ویڈیو۔ مینگلور پولس اسٹیشن میں کانگریس کی طرف سے شکایت درج

بی جے پی کے وزیراعلیٰ ایڈی یورپا کے استعفیٰ دینے اور کانگریس جے ڈی ایس محاذ کے لئے حکومت سازی کی راہ ہموار ہونے کی خوشی میں منگلور و کے کانگریس دفتر میں جشن فتح منایاگیاتھا۔ لیکن اس تعلق سے ایک ویڈیو کلپ سوشیل میڈیا پر عام ہواتھا جس میں جشن کے دوران پاکستان نواز نعرے بازی ...

بھٹکل میں گائیوں سے بھری دو لاریوں پر حملے کے الزام میں گیارہ افراد گرفتار؛ کیاجانوروں کو بی جے پی لیڈر کے ڈیری فارم لےجایا جارہا تھا ؟

  تعلقہ کے مرڈیشور نیشنل ہائی وے پر کل رات ہوئی ہندو شدت پسند تنظیموں کے کارکنوں کی غنڈہ گردی کے واقعے کے بعد پولس متحرک ہوکر اب تک گیارہ لوگوں کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے، جبکہ دیگر حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے۔

ڈیزل-پیٹرول کی قیمتیں اب تک کی سب سے زیادہ

ڈیزل اور پیٹرول کی لگاتار قیمتیں بڑھ رہی ہیں اور اب وہ اب تک کی سب سے زیادہ ہو چکی ہیں۔ کانگریس نے ڈیزل اور پٹرول کی قیمت پانچ سال میں سب سے اونچی سطح تک پہنچنے پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت کو ایندھن سے ہونے والی کمائی کا استعمال الیکشن جیتنے اور حکومتیں بنانے کے ...