امریکہ ایران کوتیل برآمدکرنے سے نہیں روک سکے گا:جواد ظریف

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 9th August 2018, 11:42 AM | عالمی خبریں |

بیروت،8؍اگست (ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)ایران کے وزیرخارجہ جوادظریف نے کہاہے کہ امریکہ ایران کوتیل برآمد کرنے سے نہیں روک سکے گا ۔ایران کے اخبار نے ان کے حوالہ سے یہ اطلاع دی ہے ۔

واضح رہے کہ امریکہ کے کئی وزرانے حال ہی میں اس سلسلہ میں بیانات دیئے ہیں کہ انکا مقصد ایران کی تیل کی برآمدات کو صفر پرلانا ہے تاکہ اس پر اپنے نیوکلیائی اور میزائل پروگرام کو روکنے کا دباؤڈالا جاسکے ۔

ایک نظر اس پر بھی