ہندوستان کو عالمی جونیئر اسکواش چمپئن شپ میں ملا پانچواں مقام 

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 24th July 2018, 12:41 PM | اسپورٹس |

چنئی24جولائی(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)ڈبلیوایس ایف عالمی جونیئر اسکواش چمپئن شپ میں مرد ٹیم طبقے میں پانچواں نمبر ملا ہے اور اس کوگروپ ای میں سوئٹزرلینڈ اور سعودی عرب کے ساتھ رکھا گیا ہے۔عالمی جونیئر چمپئن شپ میں ذاتی طبقے میں خطاب جیتنے والی مصر کو ٹاپ مقام حاصل ہوا ہے۔ وہ آخری بار پولینڈ میں 2016میں ہوئی چمپئن شپ میں رنر اپ تھا۔کینیڈا کو دوسری اور انگلینڈ کو تیسرا درجہ دیا گیا ہے۔پاکستان کو 11 ویں مقام پر رکھا گیا ہے جو 2016 میں چمپئن تھا۔تمام 24 ممالک ٹیم طبقے میں حصہ لے رہے ہیں جنہیں آٹھ گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ہر گروپ سے ٹا پ دو ٹیمیں ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچیں گی۔

گروپ اے:مصر، آسٹریلیا، سنگاپور۔
گروپ بی:کینیڈا، ارجنٹائن، اسکاٹ لینڈ۔
گروپ سی:انگلینڈ، آئر لینڈ، جنوبی افریقہ۔
گروپ ڈی:ملائیشیا، فرانس، جرمنی۔
گروپ ای:ہندوستان، سوئٹزرلینڈ، سعودی عرب۔
گروپ ایف:جمہوریہ چیک، پاکستان، زمبابوے۔
گروپ جی:کولمبیا، نیوزی لینڈ، قطر۔
گروپ ایچ:امریکہ، ہانگ کانگ چین، فن لینڈ۔

ایک نظر اس پر بھی

دیپا ملک کو کھیل رتن اور رویندر جڈیجہ سمیت 19 کو ارجن ایوارڈ دینے کا اعلان

ریو پیرا اولمپکس کی چاندی کا تمغہ فاتح پیرا کھلاڑی دیپا ملک کو ملک کے اعلی ترین کھیل اعزاز راجیو گاندھی کھیل رتن سے نوازا جائے گا جبکہ کرکٹر رویندر جڈیجہ سمیت 19 کھلاڑیوں کو باوقار ارجن انعام ملے گا۔

ٹام موڈی اور مہیلا جے وردھنے ٹیم انڈیا کے کوچ کی ریس میں شامل

  ہندوستانی کرکٹ کپتان وراٹ کوہلی ٹیم انڈیا کے نئے کوچ کے لیے روی شاستری کو ہی برقرار رکھنے کی وکالت کر چکے ہیں لیکن اس اہم عہدے کے لیے آسٹریلیا کے ٹام موڈی اور سری لنکا کے مہیلا جے وردھنے بھی دعویداروں کی دوڑ میں شامل ہیں۔

ہندوستان ’اے‘ نے پانچویں ونڈے میں ویسٹ انڈیز ’اے‘کو شکست دے کر سیریز 4-1سے اپنے نام کر لی

روتوراج گائیکواڈ، شبھمن گل اور شريس ایر کی شاندار اننگز کی مدد سے ہندستان اے نے پانچویں غیر سرکاری ون ڈے میچ میں آٹھ وکٹ سے یکطرفہ جیت درج کرنے کے ساتھ پانچ میچوں کی سیریز میں ویسٹ انڈیز اے کے خلاف 4- 1 سے جیت اپنے نام کر لی ہے۔

ہندوستانی ایتھلیٹ ہما داس نے 1 مہینے میں جیتا 5 واں گولڈ میڈل

ہندوستان کی اسٹار ایتھلیٹ ہما داس نے شاندار مظاہرہ جاری رکھتے ہوئے یہاں اپنی پسندیدہ 400 میٹرکی دوڑ میں 52.09سیکنڈکے سیشن میں اس مہینے کا 5واں گولڈ میڈل جیتا ہے۔سنیچر کو ہما کا یہ مظاہرہ حالانکہ 50.79 کے ان کے نجی بہترین ریکارڈ سے دھیما ہے جو انھوں نے جکارتا ایشیائی کھیلوں کے دوران ...