فٹ بال ٹیم کا تربیتی کیمپ ممبئی میں، 35 کھلاڑی ہوں گے شامل

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 14th May 2017, 11:49 AM | اسپورٹس |

نئی دہلی،13؍مئی(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)جمہوریہ کرغستان کے خلاف 13 جون کو بنگلور میں کھیلے جانے والے آئندہ اے ایف سی ایشیائی کپ متحدہ عرب امارات 2019 کوالیفائنگ میچ کے پہلے انڈین نیشنل فٹ بال ٹیم کا تربیتی کیمپ 20 مئی کو ممبئی کے اندھیری سپورٹس کمپلیکس میں لگایا جا رہا ہے۔ کیمپ میں 35 کھلاڑی حصہ لیں گے، جس میں8 کھلاڑی انڈر 22 ٹیم سے ہیں۔ تربیتی کیمپ میں سے 23 کھلاڑیوں کو منتخب کیا جائے گا، جو مختلف مقابلوں میں ہندوستان کی نمائندگی کریں گے۔قومی کوچ اسٹیفن کنسٹٹان نے کہا کہ ہم دو مراحل میں اس کیمپ کا انعقاد کریں گے اور مرحلہ 1 کے لئے 21 کھلاڑیوں کو مدعو کیا ہے۔ دوسرے مرحلے میں موہن باگان اور جے ایس ڈبلیو بنگلور ایف سی کے لئے کھیل رہے 14 کھلاڑیوں کو بلایا جائے گا۔

کیمپ میں حصہ لے رہے کھلاڑی اس طرح ہیں:(گول کیپر) گرپریت سنگھ سندھو، سبرت پال، دیوجات مجمدار، امریندر سنگھ، البنو گومز، وشالکای کیتھ۔

دفاع: پریتم کوٹھل، نوشین کمار (یو 22)، ارناب منڈل، سندیش جگن، اناس ایڈاتھوڈیا، چگلینسانا سنگھ (یو 22)، لالروتتھار (یو 22)، فلگانو یارڈوجو، سبھاشسش بوس (یو 22)، نارائن داس ، جیری لالرجلا (یو ۔22)۔مڈفیلڈرس: جے کی چند سنگھ، ادتا سنگھ، لالدامانیا رالتے (یو22)، سیتی سن سنگھ،یوجینسون لنگدوہ، روولن بورگیس، کیون بوبو ، ایم ڈی رفیق، دھن پال گنیش، ملن سنگھ، اساک وانملساما (یو22)،ہلچن نرجری، بکاس جیرو ۔فارورڈ: سنیل چھیتری، جے جے لالپ پکھلا، ڈینیل لالمپا، رابن سنگھ، سی کے ونیت۔

ایک نظر اس پر بھی

حیدرآباد نے آئی پی ایل کا سب سے بڑا اسکور بنایا ، ممبئی کو 31 رنز سے دی بری طرح شکست

آئی پی ایل 2024 کے 8ویں میچ میں سن رائزرز حیدرآباد نے ممبئی انڈینز کو 31 رنز سے شکست دے دی۔ میچ میں حیدرآباد نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں پر 277 رنز بنائے۔ جواب میں ممبئی کی ٹیم 20 اوورز میں 246/5 ​​رنز ہی بنا سکی۔ تلک ورما نے ممبئی کے لیے کافی دیر کوشش کی اور 64 رنز کی ...

آئی پی ایل 2024: دفاعی چمپئن چنئی نے جیت کے ساتھ کیا آغاز، بنگلورو کو 6 وکٹ سے ملی شکست

آج آئی پی ایل 2024 کا پہلا میچ دفاعی چمپئن چنئی سپرکنگز (سی ایس کے) اور رائل چیلنجرس بنگلور (آر سی بی) کے درمیان کھیلا گیا جس میں چنئی کو 6 وکٹ سے جیت ہاتھ لگی ہے۔ بنگلورو نے چنئی کے سامنے جیت کے لیے 174 رنوں کا ہدف رکھا تھا جسے اس نے 18.4 اوورس میں محض 4 وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ اس ...

ہندوستان نے پانچویں ٹیسٹ میں انگلینڈ کو اننگ اور 64 رن سے شکست ، سیریز پر 4-1 سے قبضہ

دھرم شالہ میں کھیلے جا رہے پانچویں ٹیسٹ میچ میں ہندوستان نے انگلینڈ کو اننگز اور 64 رنز سےشکست دی  ہے۔ اس طرح ہندوستان نے سیریز 4-1 سے جیت لی۔ ہندوستانی ٹیم نے میچ کے تیسرے دن انگلینڈ کو بڑی شکست دی۔ انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں بھی بری طرح لڑکھڑا گئی۔ صرف جو روٹ ہی بلے سے کچھ ...

ہندوستان نے دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 106 رنوں سے دی شکست، سیریز 1-1 سے برابر

) ہندوستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ سے ملی شکست کا بدلہ آج وشاکھاٹنم میں لے کر سیریز کو 1-1 سے برابر کر دیا ہے۔ 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ ہندوستان نے 106 رنوں سے جیت لیا ہے۔ اس جیت کے ہیرو پلیئر آف دی میچ جسپریت بمراہ رہے جنھوں نے دونوں اننگ میں مجموعی طور پر 9 ...

کیپ ٹاؤن میں ہندوستان کی جنوبی افریقہ پر تاریخی فتح، میچ دوسرے ہی دن ختم، ٹیسٹ سیریز 1-1 سے برابر

ہندوستانی مینس کرکٹ ٹیم نے 2024 کا آغاز ایک شاندار اور ریکارڈ ساز جیت کے ساتھ کیا ہے۔ کیپ ٹاؤن کے نیولینڈس میں 3 جنوری سے شروع ہوا ٹیسٹ میچ 4 جنوری یعنی دوسرے دن ہی ختم ہو گیا۔ ہندوستان کو جیت کے لیے دوسری اننگ میں 79 رنوں کا ہدف ملا تھا جسے روہت بریگیڈ نے محض 3 وکٹ کے نقصان پر حاصل ...

جنوبی آفریقہ نے پہلے ٹیسٹ میں انڈیا کو دی ایک اننگ اور 32 رنوں سے شکست

جنوبی افریقہ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ ہندوستانی ٹیم ایک اننگ اور 32 رنوں سے ہار گئی ہے۔ اس شرمناک شکست کا ذمہ دار ہندوستانی بلے باز اور گیندبازوں دونوں رہے، کیونکہ پہلی اننگ میں کسی طرح 245 رن کا اسکور بنانے کے بعد ہندوستانی ٹیم دوسری اننگ میں محض 131 رنوں پر ...