ہبلی:ٹی سی کو  چلتی ٹرین سے باہر دھکیل کر چور فرار

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 11th September 2017, 7:12 PM | ریاستی خبریں |

ہبلی:11/ستمبر (ایس اؤنیوز)چلتی ٹرین میں مسافروں کے موبائیل وغیر ہ چوری کرنے والے چور کو پکڑنے گئے (ٹی سی )کو ہی ٹرین سے باہر دھکیل کر شدید زخمی کرنے اور چور فرار ہونے کا واقعہ بیلگام ضلع رائے باگ کے قریب پیش آیا ہے۔

ٹراولنگ ٹکٹ انسپکٹر (ٹی سی ) کی شناخت چنپا کے طورپر کی گئی ہے ،چنپا شہر کے گدگ روڈ پر واقع ہبلی ریلوے اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق اتوار کی صبح سویرے میرج سے ہبلی کے لئے نکلی گوا ایکسپرس جب بیلگام ضلع کے رائے باگ ریلوے اسٹیشن کے قریب پہنچی تو سلیپر کوچ نمبر ایس 3میں مسافروں سے موبائیل وغیرہ کی چوری کررہے چور کو پکڑنے کے دوران یہ واقعہ پیش آیا ہے۔ سلیپر کوچ میں جب چور رائے باگ کے ایک مسافر کا موبائیل چوری کررہاتھاتو رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ۔ اس وقت ٹی سی چنپا نے موبائیل چھین کر چور کو پولس کے حوالے کرنے چلے تو چور ٹرین سے باہرچھلانگ لگانے کی کوشش کی ۔ ٹی سی کوٹرین سے باہر چھلانگ لگا کر چور فرار ہونے کی بھنک لگتے ہی اس کو روکنے کے لئے آگے بڑھا۔اس دوران چور موقع پاکر ٹی سی کو ہی ٹرین باہردھکیل کر فرار ہوہی گیا۔ مسافروں نے دیکھا توفوری طورپر ٹرین کی چین کھینچ کر ٹی سی چنپا کا ابتدائی علا ج کرنے کے بعد ہبلی کے ریلوے اسپتال میں علاج کے لئے داخل کرائے جانےکی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

ایک نظر اس پر بھی

بیدر میں وزیراعلیٰ سدرامیا نے وزیراعظم مودی پر کی سخت تنقید 

بیدر کے انتخابی دورہ پر کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدرامیا نے وزیراعظم نریندر مودی پر  یہ کہہ کر سخت تنقید کی کہ  اُنہیں انتخابات کے موقع پر ہی  کرناٹک کی یاد آتی ہے۔ شہر کے گنیش میدان میں منعقدہ کانگریس پارٹی کے انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریاست میں شدید خشک سالی ...

مودی-شاہ دکاندار ہیں اور اڈانی-امبانی خریدار، کانگریس صدر ملکارجن کھرگے کا مودی حکومت پر سخت حملہ

کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے نے کرناٹک کے کلبرگی میں پی ایم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ پر آج سخت ترین حملہ کیا۔ انہوں نے ایک عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کئی دہائیوں قبل قائم کی گئی حکومت کی ملکیت والی فیکٹریوں کو مودی-شاہ امبانی-اڈانی کے ہاتھوں فروخت کر رہے ہیں۔

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلہ کی تشہیری مہم کا تھم گیا شور؛ کرناٹک کے 14 حلقوں سمیت 12ریاستوں میں کل جمعہ کو ہوں گے انتخابات

لوک سبھا انتخابات کے لئے دوسرے مرحلے کی تشہیری مہم بدھ کی شام  5؍ بجےختم ہوگئی۔اس مرحلے میں یوپی ،بہار،ایم پی اورراجستھان سمیت کرناٹک میں ہونے والے دو مراحل  میں سے پہلے مرحلہ کے انتخابات کے ساتھ ساتھ 13؍ریاستوں کی 88؍ سیٹوں پر بھی  کل جمعہ 26 اپریل کوانتخابات ہوں گے۔  تمام ...

اُتر کنڑا میں چڑھ رہا ہے سیاسی پارہ - پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدا رامیا کریں گے ضلع کا دورہ

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے اُتر کنڑا میں سیاسی پارہ پوری قوت سے اوپر کی طرف بڑھ رہا ہے کیونکہ اپنے اپنے امیدواروں کے پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندرا مودی اور وزیر اعلیٰ سدا رامیا کے دورے طے ہوئے ہیں ۔

کرناٹک کی کانگریس حکومت کا اہم قدم؛ ملازمتوں اورتعلیمی اداروں میں ریزرویشن کے لیےمسلمانوں کو کیا او بی سی میں شا مل

کرناٹک کی کانگریس حکومت نے ریاست کے مسلمانوں کو ملازمتوں اور تعلیمی اداروں میں ریزرویشن دینے کے  مقصد سے  او بی سی  (یعنی دیگر پسماندہ طبقات) کے زمرے میں شامل کیا ہے۔ اس تعلق سے  معلومات فراہم کرتے ہوئے  نیشنل کمیشن برائے پسماندہ طبقات (NCBC) نے بدھ کو کرناٹک حکومت کے اعداد و ...

بی جے پی مذہب کے نام پر لوگوں کو تقسیم کر رہی ہے: وائی ایس شرمیلا ریڈی

کانگریس کی آندھرا پردیش یونٹ کی صدر وائی ایس شرمیلا ریڈی نے منگل کو بی جے پی پر مذہب کے نام پر لوگوں کو تقسیم کرنے کا الزام لگایا۔ بی جے پی کو ملک کے لیے ایک بڑا خطرہ بتاتے ہوئے انہوں نے ایسی پارٹی سے تعلق برقرار رکھنے پر وزیر اعلیٰ وائی ایس سے کہا کہ ۔ جگن موہن ریڈی اور ٹی ڈی پی ...