ہبلی: حزب مخالف لیڈر جگدیش شٹر کے قریبی اتی کرم معاملات میں ملوث ہیں :ڈاکٹر مہیش

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 20th August 2017, 7:44 PM | ریاستی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

ہبلی:20/اگست (ایس اؤنیوز)ودھان سبھا حزب مخالف لیڈر جگدیش شٹر کی طرف سے اندرا کیانٹین کے لئے پارک کی جگہ قبضہ کئے جانے کے الزام کو لے کر پلٹ وار کرتے ہوئے کانگریس پارٹی شعبہ میڈیکل شاخ کے نائب صدر ڈاکٹر مہیش نالواڑ نے کہاکہ جگدیش شٹر کے قریبی نالوں اور باغوں کی زمینات اتی کرم کرکے عمارات کی تعمیر کی ہیں، اس کی دستاویزات مہینہ کے آخر میں عوامی سطح پر اعلان کئے جانے کی بات کہی۔

سنیچر کو پریس کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر مہیش نےکہاکہ شہر کے نالوں ، باغوں سمیت کچرانکاسی میں بھی گھپلے ہوئے ہیں،سابق وزیر اعلیٰ ان معاملات کی طرف توجہ دینے کے بجائے غریبوں کے لئے بنگلورو میں ریاستی حکومت کی طرف سے شروع کی گئی ’’اندرا کیانٹین‘‘ پر اعتراض کررہے ہیں،ڈاکٹر نے سوال کیا کہ ان کے خود کے حلقہ میں ان کےاپنے قریبی لوگ بہت سارے گھپلوں میں شامل ہونےکے بعد بھی وہ کیوں خاموش ہیں؟۔

اندرکیانٹین کے لئے پارک کی جگہ قبضہ کئے جانے کے متعلق وزیر کے جے جارج نے معقول جواب دے چکے ہیں، حکومت نے غریبوں کو سستے داموں پر کھانا مہیا کرنےکے لئے یہ قدم اٹھایا ہے۔ خود ودھا ن پریشدحزب مخالف لیڈر کے ایس ایشورپا نے بھی اندرا کیانٹین کا استقبال کیا ہے، صرف سیاسی مفاد کے لئے الزام تراشی صحیح نہیں ہونے کی بات کہی ۔

شہر کے شرور پارک میں صرف سابق سی ایم شٹر صاحب کی جگہ پر ہی درستی کی گئی ہے بقیہ پارک اسی درگت میں ہے، اس دوران پالیکاکمشنر سدلنگیا نے گنیش چترتھی کے موقع پر سڑکوں کے گڑھوں کو ٹھیک کرنےکی بات کہی ہے۔ انہیں 5ستمبر تک کا وقت دیا گیا ہے، وقت مقررہ پر سڑکوں کی مرمت نہیں ہوئی تو ستمبر کے دوسرے ہفتہ میں پالیکا کو قفل لگا کر بڑے پیمانے پر احتجاج کرنےکا انہوں نے انتباہ دیا۔

ایک نظر اس پر بھی

گھوٹالہ باز جناردن ریڈی کی بی جے پی میں شمولیت مودی حکومت کے بدعنوانی ختم کرنے کے دعووں کی قلعی کھول رہی: کانگریس

کانگریس نے 35 ہزار کروڑ روپے کے غیر قانونی خام لوہا کانکنی گھوٹالہ کے ملزم جناردن ریڈی کے بی جے پی میں شامل ہونے پر آج زوردار حملہ کیا۔ کانگریس لیڈر پون کھیڑا نے نئی دہلی واقع کانگریس ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گھوٹالہ باز جناردن ریڈی کی بی جے پی ...

منگلورو میں 'جاگو کرناٹکا' کا اجلاس - پرکاش راج نے کہا : اقلیتوں کا تحفظ اکثریت کی ذمہ داری ہے 

'جاگو کرناٹکا' نامی تنظیم کے بینر تلے مختلف عوام دوست اداروں کا ایک اجلاس شہر کے بالمٹا میں منعقد ہوا جس میں افتتاحی خطاب کرتے ہوئے مشہور فلم ایکٹر پرکاش راج نے کہا کہ ایک جمہوری ملک میں اقلیتوں کو تحفظ فراہم کرنا اکثریت کی ذمہ داری ہوتی ہے ۔

تنازعات میں گھرے رہنے والے اننت کمار ہیگڈے کو مودی نے کیا درکنار

پارلیمانی الیکشن کے دن قریب آتے ہی اننت کمار ہیگڑے نے گمنامی سے نکل کر اپنے حامیوں کے بیچ پہنچتے ہوئے اپنے حق میں ہوا بنانے کے لئے جو دوڑ دھوپ شروع کی تھی اور روز نئے متنازعہ بیانات  کے ساتھ سرخیوں میں بنے رہنے کی جو کوششیں کی تھیں اس پر پانی پھِر گیا اور ہندوتوا کا یہ بے لگام ...

لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی نے اننت کمار ہیگڈے کو دکھایا باہرکا راستہ؛ اُترکنڑا کی ٹکٹ کاگیری کو دینے کا اعلان

اپنے کچھ موجودہ ممبران پارلیمنٹ کو نئے چہروں کے ساتھ تبدیل کرنے کے اپنے تجربے کو جاری رکھتے ہوئے، بی جے پی نے سابق مرکزی وزیر اور اُتر کنڑ اکے ایم پی، اننت کمار ہیگڑے کو باہر کا راستہ دکھاتے ہوئے  آنے والے لوک سبھا انتخابات میں  ان کی جگہ اُترکنڑا حلقہ سے  سابق اسمبلی اسپیکر ...

ٹمکورو میں جلی ہوئی لاشوں کا معاملہ - خزانے کے چکر میں گنوائی تھی  تین لوگوں نے جان

ٹمکورو میں جلی ہوئی کار کے اندر بیلتنگڈی سے تعلق رکھنے والے تین افراد کی جو لاشیں ملی تھیں، اس معاملے میں پولیس کی تحقیقات سے اب یہ بات سامنے آئی ہے کہ خزانے میں ملا ہوا سونا سستے داموں پر خریدنے کے چکر میں ان تینوں نے پچاس لاکھ روپوں کے ساتھ اپنی بھی جانیں گنوائی تھیں ۔   

مہوا موئترا نے ای ڈی کے سمن کو کیا نظر انداز، کرشنا نگر میں چلائیں گی انتخابی مہم

 ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) لیڈر مہوا موئترا نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے سمن کو نظر انداز کرتے ہوئے کہا کہ وہ آج کرشنا نگر لوک سبھا حلقہ میں انتخابی مہم چلائیں گی۔ انہیں دہلی میں ای ڈی کے دفتر میں پوچھ گچھ کے لیے حاضر ہونے کو کہا گیا تھا۔

دہلی میں شدید گرمی، درجہ حرارت 37 ڈگری سیلسیس تک پہنچا

 دہلی اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافہ درج کیا جانے لگا ہے اور مارچ میں ہی گرمی نے اپنا زور دکھانا شروع کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو قومی راجدھانی میں رواں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا۔ دریں اثنا، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سیلسیس تک پہنچ ...

لوک سبھا انتخاب: مالوگم میں صرف ’ایک ووٹر‘ کے لیے الیکشن کمیشن نے اٹھایا بڑا قدم!

لوک سبھا انتخاب کی سرگرمیوں کے درمیان اروناچل پردیش سے ایک دلچسپ خبر سامنے آ رہی ہے۔ اروناچل پردیش میں لوک سبھا اور اسمبلی انتخاب سے قبل الیکٹورل افسران کی ایک ٹیم انجا ضلع کے مالوگم گاؤں پہنچنے والی ہے۔ دراصل اس گاؤں میں 44 سالہ سوکیلا تایانگ تنہا ووٹر ہیں اور وہ خاتون بھی ...

عازمین کیلئے دوسری قسط جمع کرانے کی آج آخری تاریخ

قرعہ اندازی میں منتخب عازمین اورویٹنگ لسٹ کنفرم ہونے والے تمام عازمین کو دوسری قسط کےطور پر ایک لاکھ ۷۰؍ ہزار روپے جمع کرانے کیلئے توسیع شدہ تاریخ کا آج  بروز جمعرات ۲۸؍ مارچ آخری دن ہے ۔ اسی کے ساتھ ایسی خواتین جو محرم کے زمرے میں شامل تھیں، یعنی ان کے شوہروں یا اہل خانہ نے ...

کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف آج دہلی ہائی کورٹ میں سماعت، عآپ کا سڑکوں پر احتجاج جاری

دہلی شراب پالیسی معاملہ میں وزیر اعلی اروند کیجریوال کی گرفتاری کے بعد سڑکوں پر احتجاج جاری ہے۔ منگل (26 مارچ) کو عام آدمی پارٹی کے کارکنان وزیر اعظم کی رہائش گاہ کا گھیراؤ کرنے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے اور شدید احتجاج کیا، جس پر دہلی پولیس نے سیکورٹی سخت کرتے ہوئے مظاہرین کو ...