ہبلی:مہانگرپالیکا کی زمین پر تعمیر کردہ غیرقانونی گھر منہدم

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 13th October 2017, 6:05 PM | ریاستی خبریں |

ہبلی:13/ اکتوبر (ایس اؤنیوز)گذشتہ 40 سالوں سے مہانگرپالیکا کی زمین پر کسی منظوری کے بغیر غیر قانونی طورپر تعمیر کئے گھر کو مہانگر پالیکا کے افسران نے منہدم کردینےکا واقعہ چندرناتھ نگر میں پیش آیاہے۔

آج صبح میں مہانگر پالیکا کے افسران پولس بندوبست کے ساتھ شہر کے چندرناتھ نگر پہنچے ۔ جہاں مہانگر پالیکا کی زمین پر تعمیرکردہ غیرقانونی غیر کو منہدم کردیا۔ بتایا جاتاہے کہ یہ گھر راستے پر تعمیر کیا گیا تھا، جس سے عوام کو چہل پہل میں کافی پریشانی ہورہی تھی ، اس سلسلے میں گھر مالک کو کئی نوٹس جاری کرتے ہوئے کہاگیا تھا کہ وہ اپنا گھر متعینہ غیر قانونی جگہ سے نکال لیں، لیکن گھر مالک سنی ان سنی کرتے ہوئے کوئی توجہ نہیں دینے کی بات کہی جارہی ہے۔ جب نوٹس پر گھر مالک کوئی کارروائی نہیں کئے تو آج صبح سویرے مہا نگرپالیکا افسران ،پولس کے ساتھ اچانک جائے وقوع پہنچ کر گھر کو ڈھادیاہے۔

ایک نظر اس پر بھی

کرناٹک کی کانگریس حکومت کا اہم قدم؛ ملازمتوں اورتعلیمی اداروں میں ریزرویشن کے لیےمسلمانوں کو کیا او بی سی میں شا مل

کرناٹک کی کانگریس حکومت نے ریاست کے مسلمانوں کو ملازمتوں اور تعلیمی اداروں میں ریزرویشن دینے کے  مقصد سے  او بی سی  (یعنی دیگر پسماندہ طبقات) کے زمرے میں شامل کیا ہے۔ اس تعلق سے  معلومات فراہم کرتے ہوئے  نیشنل کمیشن برائے پسماندہ طبقات (NCBC) نے بدھ کو کرناٹک حکومت کے اعداد و ...

بی جے پی مذہب کے نام پر لوگوں کو تقسیم کر رہی ہے: وائی ایس شرمیلا ریڈی

کانگریس کی آندھرا پردیش یونٹ کی صدر وائی ایس شرمیلا ریڈی نے منگل کو بی جے پی پر مذہب کے نام پر لوگوں کو تقسیم کرنے کا الزام لگایا۔ بی جے پی کو ملک کے لیے ایک بڑا خطرہ بتاتے ہوئے انہوں نے ایسی پارٹی سے تعلق برقرار رکھنے پر وزیر اعلیٰ وائی ایس سے کہا کہ ۔ جگن موہن ریڈی اور ٹی ڈی پی ...

بی جے پی نے باغی لیڈر ایشورپا کو 6 سال کے لئے پارٹی سے معطل کر دیا

  کرناٹک میں آزاد امیدوار کے طور پر لوک سبھا الیکشن لڑ رہے بی جے پی کے باغی لیڈر کے ایس ایشورپا کو پارٹی نے 6 سال کے لئے معطل کر دیا۔ زیر بحث شیوموگا لوک سبھا سیٹ سے اپنی نامزدگی واپس نہیں لینے کے ایشورپا کے فیصلے کے بعد بی جے پی کی تادیبی کمیٹی نے اس تعلق سے ایک حکم جاری کر دیا۔ ...

ہبلی: سی او ڈی کرے گی نیہا مرڈر کیس کی تحقیقات؛ ہبلی، دھارواڑ کے مسلم رہنماوں نے کی قتل کی مذمت

ہبلی میں ہوئے کالج طالبہ نیہا قتل معاملے کو بی جے پی کی طرف سے سیاسی مفادات کے لئے انتہائی منفی انداز میں پیش کرنے کی مہم پر قابو پانے کے لئے وزیر اعلیٰ سدا رامیا نے اعلان کیا ہے کہ قتل کے اس معاملے کی مکمل تحقیقات سی او ڈی کے ذریعے کروائی جائے گی اور تیز رفتاری کے ساتھ شنوائی کے ...

کرناٹک کے نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مقدمہ

لوک سبھا انتخابات 2024: کرناٹک کے نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار پر لوک سبھا انتخابی مہم کے دوران انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا ہے۔ پولیس نے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ یہ معاملہ کانگریس لیڈر شیوکمار کے ایک ویڈیو سے جڑا ہے۔ ویڈیو میں، وہ مبینہ طور پر ...