آفریدی سے لوگوں نے پوچھا، کتنی بار لوگے ریٹائرمنٹ

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 23rd February 2017, 12:23 PM | اسپورٹس |

دبئی،22فروری(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)اپنے 21سال کے کیریئر کے بعد پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی نے اتوار کو انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کیا۔شاہد آفریدی کو بوم بوم کے نام سے بھی جانا جاتا ہے جو اپنی دھماکہ خیز بلے بازی کے لئے جانے جاتے ہیں۔ان کے ریٹائرمنٹ کی خبر آتے ہی ٹوئٹر پر تمام طرح کے قہقہے لگنے لگے۔سال 2006میں آفریدی نے ٹیسٹ میچ سے ریٹائرمنٹ کی بات کہی تھی لیکن دو ہفتے بعد انہوں نے اپنا فیصلہ واپس لے لیا،اس کے بعد انہوں نے 2010میں ٹیسٹ میچ سے ریٹائرمنٹ لے لیا۔سال 2011میں آفریدی نے محدود اوور والے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لیا تھا اور 5ماہ بعد انہوں نے پھر سے اپنا فیصلہ بدل دیا۔پھر سال 2014میں انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ 2015میں کھیلنے کے بعد وہ 50اوور کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لیں گے،اس کوارٹر فائنل میں پاکستان آسٹریلیا سے ہار گیا۔سال 2016میں بھی آفریدی نے ٹی 20سے ریٹائرمنٹ کی بات کی اور 2016کے بعد آئی سی سی ورلڈ کپ ٹی 20کے لئے اپنا دل بدل دیا۔تو اب حیرت کی بات نہیں جب اس بار آفریدی کے اعلان کے بعد یہ سوشل میڈیا کے مذاق کا حصہ بن گیا۔

ایک نظر اس پر بھی

حیدرآباد نے آئی پی ایل کا سب سے بڑا اسکور بنایا ، ممبئی کو 31 رنز سے دی بری طرح شکست

آئی پی ایل 2024 کے 8ویں میچ میں سن رائزرز حیدرآباد نے ممبئی انڈینز کو 31 رنز سے شکست دے دی۔ میچ میں حیدرآباد نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں پر 277 رنز بنائے۔ جواب میں ممبئی کی ٹیم 20 اوورز میں 246/5 ​​رنز ہی بنا سکی۔ تلک ورما نے ممبئی کے لیے کافی دیر کوشش کی اور 64 رنز کی ...

آئی پی ایل 2024: دفاعی چمپئن چنئی نے جیت کے ساتھ کیا آغاز، بنگلورو کو 6 وکٹ سے ملی شکست

آج آئی پی ایل 2024 کا پہلا میچ دفاعی چمپئن چنئی سپرکنگز (سی ایس کے) اور رائل چیلنجرس بنگلور (آر سی بی) کے درمیان کھیلا گیا جس میں چنئی کو 6 وکٹ سے جیت ہاتھ لگی ہے۔ بنگلورو نے چنئی کے سامنے جیت کے لیے 174 رنوں کا ہدف رکھا تھا جسے اس نے 18.4 اوورس میں محض 4 وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ اس ...

ہندوستان نے پانچویں ٹیسٹ میں انگلینڈ کو اننگ اور 64 رن سے شکست ، سیریز پر 4-1 سے قبضہ

دھرم شالہ میں کھیلے جا رہے پانچویں ٹیسٹ میچ میں ہندوستان نے انگلینڈ کو اننگز اور 64 رنز سےشکست دی  ہے۔ اس طرح ہندوستان نے سیریز 4-1 سے جیت لی۔ ہندوستانی ٹیم نے میچ کے تیسرے دن انگلینڈ کو بڑی شکست دی۔ انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں بھی بری طرح لڑکھڑا گئی۔ صرف جو روٹ ہی بلے سے کچھ ...

ہندوستان نے دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 106 رنوں سے دی شکست، سیریز 1-1 سے برابر

) ہندوستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ سے ملی شکست کا بدلہ آج وشاکھاٹنم میں لے کر سیریز کو 1-1 سے برابر کر دیا ہے۔ 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ ہندوستان نے 106 رنوں سے جیت لیا ہے۔ اس جیت کے ہیرو پلیئر آف دی میچ جسپریت بمراہ رہے جنھوں نے دونوں اننگ میں مجموعی طور پر 9 ...

کیپ ٹاؤن میں ہندوستان کی جنوبی افریقہ پر تاریخی فتح، میچ دوسرے ہی دن ختم، ٹیسٹ سیریز 1-1 سے برابر

ہندوستانی مینس کرکٹ ٹیم نے 2024 کا آغاز ایک شاندار اور ریکارڈ ساز جیت کے ساتھ کیا ہے۔ کیپ ٹاؤن کے نیولینڈس میں 3 جنوری سے شروع ہوا ٹیسٹ میچ 4 جنوری یعنی دوسرے دن ہی ختم ہو گیا۔ ہندوستان کو جیت کے لیے دوسری اننگ میں 79 رنوں کا ہدف ملا تھا جسے روہت بریگیڈ نے محض 3 وکٹ کے نقصان پر حاصل ...

جنوبی آفریقہ نے پہلے ٹیسٹ میں انڈیا کو دی ایک اننگ اور 32 رنوں سے شکست

جنوبی افریقہ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ ہندوستانی ٹیم ایک اننگ اور 32 رنوں سے ہار گئی ہے۔ اس شرمناک شکست کا ذمہ دار ہندوستانی بلے باز اور گیندبازوں دونوں رہے، کیونکہ پہلی اننگ میں کسی طرح 245 رن کا اسکور بنانے کے بعد ہندوستانی ٹیم دوسری اننگ میں محض 131 رنوں پر ...