آدھار کارڈ لنک کرانے کے لیے فون آتا ہے تو ہوجائیں خبردار ہوسکتا ہے لاکھوں کا نقصان

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 14th October 2017, 10:21 AM | ملکی خبریں |

نئی دہلی ،13؍اکتوبر (ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا) گزشتہ کچھ سالوں سے ملک کے لوگ جس کام کو سب سے زیادہ انجام دے رہے ہیں وہ ہے آدھا ر کارڈ کو لنک کروانا۔ کبھی ہم نے آدھارکارڈ کو پین کارڈ سے لنک کیا تو کبھی بینک اکاؤنٹ سے۔یہاں تک کہ اب تو فون نمبر کو بھی آدھار کارڈ سے لنک کروانا ضروری ہوگیا ہے۔اس دوڑ بھاگ کی زندگی میں بدلتے قوانین کیساتھ کنفیوژن بھی بڑھنے لگتا ہے ۔اور اگر آخری تاریخ نزدیک آ رہی ہو تو اور بھی سمجھ میں نہیںآتا ہے کہ کب کیا کرنا ہے۔کس کو اور کیسے لنک کرنا ہے۔کچھ لوگ اسی کنفیوژن اور ہڑبڑی کا فائدہ اٹھانے کی فراق میں رہتے ہیں اور ایسے ہی ایک شخص دھوکہ دھڑی کا شکار ہوا ہے ممبئی کا رہنے والا ششوت گپتا ۔آدھارکارڈ سے لنک کرا لیں سم کارڈ، ورنہ ہوجائے گا بند۔ ۔ششوت کیرل کے کوچھی کوڈ کی ایک پرائیویٹ فرم میں کام کرتے ہیں۔ان کے پاس ایک فون آیا۔ فون کرنے والے شخص نے ان سے آدھارکارڈ کو فون نمبر سے لنک کرنے کیلئے کہااور اسی کوشش میں اس دھوکے بازنے ان سے 1 لاکھ 30 ہزار روپیہ ہڑپ لیا۔

ایک نظر اس پر بھی

صحافی سومیا وشواناتھن کے قاتلوں کی ضمانت پر سپریم کورٹ کا نوٹس

سپریم کورٹ صحافی سومیا وشواناتھن قتل کیس میں 4 ملزمین کو ضمانت دینے کی جانچ کے لیے تیار ہے۔ عدالت نے چاروں قصورواروں اور دہلی پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے چار ہفتوں کے اندر جواب طلب کیا ہے۔ عدالت ایک عرضی پر سماعت کر رہی تھی جس میں دہلی ہائی کورٹ کی سزا کو معطل کرنے اور 4 ...

کیجریوال کے لیے جیل ٹارچر چیمبر بن گئی، نگرانی کی جا رہی ہے: سنجے سنگھ

عام آدمی پارٹی نے منگل کو الزام لگاتے ہوئے کہا کہ جیل میں بند کیجریوال کی سی سی ٹی وی فوٹیج کا لنک ڈھونڈ کر دیکھا جا رہا ہے اور ان کی نگرانی کی جا رہی ہے۔ عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ نے کہا کہ کیجریوال کے خلاف سازش ہو رہی ہے۔ کیجریوال کے ساتھ تہاڑ جیل میں کسی بھی ...

ہیمنت سورین کو راحت نہیں ملی، ای ڈی نے ضمانت عرضی پر جواب دینے کے لیے عدالت سے وقت مانگا

 زمین گھوٹالے میں جیل میں قید جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی طرف سے دائر ضمانت کی عرضی پر جواب دینے کے لیے ای ڈی نے ایک بار پھر عدالت سے اپنا موقف پیش کرنے اور وقت مانگا ہے۔ جیسے ہی سورین کی درخواست پر منگل کو پی ایم ایل اے کی خصوصی عدالت میں سماعت شروع ہوئی، ای ڈی نے ...

کجریوال کو ضمانت کی درخواست 75 ہزار جرمانہ کے ساتھ خارج

دہلی ہائی کورٹ نے پیر کے دن قانون کے ایک طالب ِ علم کی درخواست ِ مفادِ عامہ (پی آئی ایل) 75 ہزار روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے خارج کردی جس میں چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال کو ”غیرمعمولی عبوری ضمانت“ دینے کی گزارش کی گئی تھی۔

یوپی-بہار میں شدید گرمی کی لہر کی پیش گوئی، کئی ریاستوں میں بارش کا الرٹ

راہملک کی شمالی ریاستوں میں درجہ حرارت ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہا ہے۔ بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ تاہم کچھ ریاستوں میں بارش بھی ہو رہی ہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے کہا ہے کہ ہمالیائی مغربی بنگال، بہار، اوڈیشہ، آسام، مغربی ...