ہلیال :مکانات میں چور ی کرکے فرار ہوئے ملزم کی گرفتاری

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 23rd August 2017, 6:59 PM | ساحلی خبریں |

ہلیال:23اگست (ایس اؤنیوز)شہری حدود میں 7اور3پہلے مکانوں سے نقد اور زیورات کی چوری کرنے کے بعد فرار ہوئے ملزم کو پولس نے کچھ زیورات کے ساتھ گرفتارکرلیا ہے۔

ملزم چور کی شناخت ڈانڈیلی ، گاندھی نگر کے ڈرائیور جعفر علی حنیف صاحب ساگر (22)بتائی گئی ہے۔ سال 2016کے نومبر میں درگا نگر کے جئے شری نیل کنٹھ گوڈا اور سال 2017اپریل میں سداشیو نگرکے وجئے کمار بابو پاٹل کے گھروں میں جب کوئی نہیں تھا تو فائدہ اٹھاتے ہوئے جعفر گھرسے سونے ، چاندی کے زیورات چوری کرکے فرار ہوگیا تھا۔ جعفر علی کے گرفتاری کارروائی میں محکمہ پولس کے سی پی آئی سندریش، پی ایس آئی ہوگار، اے ایس آئی پاؤسکر، سولاپور، اشوک، تڈکوڈ، سنجو، گوند وغیرہ شریک تھے۔ اس کے ساتھ چوری میں شریک دوسرے ملزموں کی تلاش جاری ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

اُتر کنڑا میں چڑھ رہا ہے سیاسی پارہ - پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدا رامیا کریں گے ضلع کا دورہ

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے اُتر کنڑا میں سیاسی پارہ پوری قوت سے اوپر کی طرف بڑھ رہا ہے کیونکہ اپنے اپنے امیدواروں کے پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندرا مودی اور وزیر اعلیٰ سدا رامیا کے دورے طے ہوئے ہیں ۔

اُتر کنڑا میں آج سے 30 اپریل تک چلے گی عمر رسیدہ، معذور افراد کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی سہولت

ضلع ڈپٹی کمشنر گنگو بائی مانکر کی طرف سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے معذورین اور 85 سال سے زائد عمر والوں کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی جو سہولت فراہم کی گئی ہے، اتر کنڑا میں آج سے اس کی آغاز ہو گیا ہے اور 30 اپریل تک یہ کارروائی چلے گی ۔

انجمن گرلز کے ساتھ انجمن بوائز کی سکینڈ پی یو میں شاندار کامیابی پر جدہ جماعت نے کی ستائش؛ دونوں پرنسپالوں کوفی کس پچاس ہزار روپئے انعام

انجمن گرلز پی یو کالج کے ساتھ ساتھ انجمن بوائز پی یو کالج کے سکینڈ پی یو سی میں قریب97  فیصد نتائج آنے پربھٹکل کمیونٹی جدہ نے دونوں کالجوں کے پرنسپال اور اساتذہ کی نہ صرف ستائش اور تہنیت کرتے ہوئے سپاس نامہ پیش کیا، بلکہ ہمت افزئی کے طور پر دونوں کالجوں کے پرنسپالوں کو فی کس ...

اُتر کنڑا میں نریندرا مودی  کا دوسرا دورہ - سرسی میں ہوگا اجلاس - کیا اس بار بھی اننت کمار ہیگڑے پروگرام میں نہیں ہوں گے شریک ؟

لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی امیدوار کی تشہیری مہم کے طور وزیر اعظم نریندرا مودی ریاست کرناٹکا کا دورہ کر رہے ہیں جس کے تحت 28 اپریل کو وہ سرسی آئیں گے ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل وزیر اعظم نریندرا مودی نے اسمبلی الیکشن کے موقع پر اتر کنڑا کا دورہ کیا تھا ۔