رمضان المبارک کے دوران اطمینان بخش پانی و برقی سروس پرمیٹنگ

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 27th May 2017, 11:51 AM | ریاستی خبریں |

گلبرگہ ،26مئی(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)ڈاکٹر الحاج قمر السلام رکناسمبلی گلبرگہ و سابق وزیر کرناٹک نے ڈپٹی کمشنر اجول کمار گھوش، کمشنر سٹی کارپوریشن سنیل کمار اور ایس پی گلبرگہ ششی کمار کو رکومضان المبارک کے دوران شہریان گلبرگہ کوتمام تر سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت دی ہے۔وہ ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں رمضان المبارک کے انتظامات کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کررہے تھے ۔ ان کیساتھڈاکٹر محمد اصغر چلبل صدر گلبرگہ اربن ڈیولپمینٹ اتھارٹی اور مئیر شرن کمار مودی اس جلسہ میں شریک تھے ۔ڈاکٹر قمر الاسلم نے شہر میں پینے کے پانی کے ساتھساتھ برقی عہدہ داران کو ہدایت جاری کی کہ مسلم محلوں مومن پورہ ، روضہ، نیا محلہ ، ایم ایس کے ملز، اسٹیشن بازار اور شیخ روضہ وغیرہ میں افطار کے وقت اور ؤنماز تراویح کے دورانبرقی میں کوئی کٹوتی نہ کریں اور صبح 4بجے تا صبح 6بجے بھی کوئی کٹوتی نہ کریں ۔ انھوں نے رات دیر گئے تک بھی شہر میں دوکانیں اور ہوٹلیں کھلی رکھنے کیبھیہدایت دی۔ ڈاکٹر محمد اصغر چلبل نے اجلاس میں ڈپٹی کمشنر اور کارپوریشنکمشنر سے سے فوری طور پر نیشنل چوک تا درگاہ ہ روڈ پر ٹرافک کنٹرولکرنے کے لئے ٹرافک ڈائیورثن یا پھر متبادلانتظامات کریں ۔ تاکہ ٹریفک میں خلل نہ پڑے اور رؤوزہ داروں کو زحمتنہ ہو۔ انھوں نے کہاکہ روزہ دار نماز ؤتراویح کے لئے اپنی گاڑیوں کی پارکنگ کرتے ہیں ۔ ڈاکٹر محمدصغر چلبل نے ہاگرگہ کراس پر ٹی سی کی منتقلی اور ہاگرگہ کراس تا اتحاد چوک سڑک پر برقی پولس پر لگائے گئے بلبس اور روشنیوں کو جلد از اجل چالو کرنے پر زور دیا ۔ اس موقع پرالحاج قمرالاسلام نے مزید کہا کہ شہر گلبرگہ کی جتنی بھی مساجد ہیں انکے اطراف صفائی کا خاص خیال رکھاجائے اور کارپوریشنکو چاہئے کہ وہدنمیں دو بار یعنی صبحو شام افطار کے بعد کوڑا کرکٹ کو صاف کرنے کے انتظامات کروائے ۔ محکمہ پولیس کے عہدہ داران سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ مندرجہ بالا مسلممحلوں میں رمضانلامبارک کے دوران عبدات و سحری ؤکیغرضسے مسلمان جاگتے ہیں لہٰذا انھیں رات کے وقت کوئی پریشانی لاحق نہ ہو اور بازار میں جو غریب و غرباء کاروبار کررہے ہیں انھیں بھی ہراساں نہ کیاؤجائے ۔ رات دیر تک ہوٹلؤیں اور کاروبار کھلا رکھنے کیاجازت دی جائے ۔ ڈپٹی کمشنر نے فوریطور پر تمام محکمہ جات کو حکم نامہجاری کرتیہوئے کہا کہ وہ ڈاکٹ الحاج قمر الاسلام نے جو بھی تجاویز و ہدایات دی ہیں انپر عمل کریں ۔ ڈپٹی کمشنر نے کارپوریشنکو ہدایت جاری کی کہ سابق میں ڈاکٹر الحاج قمر السلام رمضان کے لئے کئے تھے انپر ہی عمل کیا جائے ۔ انھوں نے تمام عہدہداران کو انہدایات پر سختی کے ساتھ ؤؤعمل کرنے کے لئے کہا ۔ ڈپٹی کمشنر نے ڈاکٹر محمد اصغر چلبل کو یقین دلایاکہ وہ بذات خود مذکورہ بالا دونوں زیر تعمیر سڑکوں کا معائنہ کریں گے اور جلد از جلد اس معاملہ کی یکسوئی کریں گے۔ اجلاس میں اے ڈی سی الیاس احمد ، ای ای محکمہ برقی، تماؤم ڈیایس پیز، اور تمام سرکل انسپیکٹرس و ٹریفک انسپیکٹرس ، واٹر سپالئی کے ایکزیکیوٹیو انجنئیر و دیگر عہدہ اران شریک تھے ۔ 

ایک نظر اس پر بھی

گھوٹالہ باز جناردن ریڈی کی بی جے پی میں شمولیت مودی حکومت کے بدعنوانی ختم کرنے کے دعووں کی قلعی کھول رہی: کانگریس

کانگریس نے 35 ہزار کروڑ روپے کے غیر قانونی خام لوہا کانکنی گھوٹالہ کے ملزم جناردن ریڈی کے بی جے پی میں شامل ہونے پر آج زوردار حملہ کیا۔ کانگریس لیڈر پون کھیڑا نے نئی دہلی واقع کانگریس ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گھوٹالہ باز جناردن ریڈی کی بی جے پی ...

منگلورو میں 'جاگو کرناٹکا' کا اجلاس - پرکاش راج نے کہا : اقلیتوں کا تحفظ اکثریت کی ذمہ داری ہے 

'جاگو کرناٹکا' نامی تنظیم کے بینر تلے مختلف عوام دوست اداروں کا ایک اجلاس شہر کے بالمٹا میں منعقد ہوا جس میں افتتاحی خطاب کرتے ہوئے مشہور فلم ایکٹر پرکاش راج نے کہا کہ ایک جمہوری ملک میں اقلیتوں کو تحفظ فراہم کرنا اکثریت کی ذمہ داری ہوتی ہے ۔

تنازعات میں گھرے رہنے والے اننت کمار ہیگڈے کو مودی نے کیا درکنار

پارلیمانی الیکشن کے دن قریب آتے ہی اننت کمار ہیگڑے نے گمنامی سے نکل کر اپنے حامیوں کے بیچ پہنچتے ہوئے اپنے حق میں ہوا بنانے کے لئے جو دوڑ دھوپ شروع کی تھی اور روز نئے متنازعہ بیانات  کے ساتھ سرخیوں میں بنے رہنے کی جو کوششیں کی تھیں اس پر پانی پھِر گیا اور ہندوتوا کا یہ بے لگام ...

لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی نے اننت کمار ہیگڈے کو دکھایا باہرکا راستہ؛ اُترکنڑا کی ٹکٹ کاگیری کو دینے کا اعلان

اپنے کچھ موجودہ ممبران پارلیمنٹ کو نئے چہروں کے ساتھ تبدیل کرنے کے اپنے تجربے کو جاری رکھتے ہوئے، بی جے پی نے سابق مرکزی وزیر اور اُتر کنڑ اکے ایم پی، اننت کمار ہیگڑے کو باہر کا راستہ دکھاتے ہوئے  آنے والے لوک سبھا انتخابات میں  ان کی جگہ اُترکنڑا حلقہ سے  سابق اسمبلی اسپیکر ...

ٹمکورو میں جلی ہوئی لاشوں کا معاملہ - خزانے کے چکر میں گنوائی تھی  تین لوگوں نے جان

ٹمکورو میں جلی ہوئی کار کے اندر بیلتنگڈی سے تعلق رکھنے والے تین افراد کی جو لاشیں ملی تھیں، اس معاملے میں پولیس کی تحقیقات سے اب یہ بات سامنے آئی ہے کہ خزانے میں ملا ہوا سونا سستے داموں پر خریدنے کے چکر میں ان تینوں نے پچاس لاکھ روپوں کے ساتھ اپنی بھی جانیں گنوائی تھیں ۔