2022 سے پہلے ’پردھان منتری اواس یوجنا‘ کے مقصد کوپورا کر لے گی حکومت:ہردیپ سنگھ پوری

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 23rd March 2018, 11:47 PM | ملکی خبریں |

نئی دہلی ،23؍ مارچ (ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے کہا ہے کہ حکومت ’پردھان منتری اواس یوجنا‘کے تحت ایک کروڑ 10 لاکھ گھر بنانے کا ہدف سال 2022 سے پہلے ہی مکمل کر لے گی۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی اس فلاحی منصوبہ کی رفتار کے سلسلے میں پارلیمنٹ کو مطلع کیا ہے۔اس منصوبہ کے تحت مارچ کے آخر تک 45لاکھ گھروں کا الاٹمنٹ ہونا ہے۔انہوں نے کہاکہ میں دیکھ رہا ہوں کہ یہ منصوبہ تیز ی سے آگے بڑھ رہا ہے۔.میں اکثر ایسے خیالات سے گزرا ہوں جن میں بغیر کسی بنیاد کے غلط معلومات دی گئی ہیں۔پردھان منتری اواس یوجنا کے معاملے پر ہمارا اندازہ ہے کہ ہمیں 2022 تک ایک کروڑ 10 لاکھ گھر بنانے کی ضرورت ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

جمعیۃ علماء ہند کے سابق ناظم عمومی اور موجودہ نائب صدر مولانا عبد العلیم فاروقی کا انتقال پر ملال

         جمعیۃ علماءہندکےنائب صدر،جانشین امام اہل سنت مولاناعبدالعلیم فاروقی ؒکےسانحہ ارتحال پر رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے  مولانا حافظ مسعود احمد حسامی (کارگزار صدر جمعیۃعلماء مہاراشٹر)مولانا حلیم اللہ قاسمی (جنرل سکریٹری جمعیۃعلماء مہاراشٹر) نےکہاکہ مولانا ایک  تاریخی ...

صحافی سومیا وشواناتھن کے قاتلوں کی ضمانت پر سپریم کورٹ کا نوٹس

سپریم کورٹ صحافی سومیا وشواناتھن قتل کیس میں 4 ملزمین کو ضمانت دینے کی جانچ کے لیے تیار ہے۔ عدالت نے چاروں قصورواروں اور دہلی پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے چار ہفتوں کے اندر جواب طلب کیا ہے۔ عدالت ایک عرضی پر سماعت کر رہی تھی جس میں دہلی ہائی کورٹ کی سزا کو معطل کرنے اور 4 ...

کیجریوال کے لیے جیل ٹارچر چیمبر بن گئی، نگرانی کی جا رہی ہے: سنجے سنگھ

عام آدمی پارٹی نے منگل کو الزام لگاتے ہوئے کہا کہ جیل میں بند کیجریوال کی سی سی ٹی وی فوٹیج کا لنک ڈھونڈ کر دیکھا جا رہا ہے اور ان کی نگرانی کی جا رہی ہے۔ عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ نے کہا کہ کیجریوال کے خلاف سازش ہو رہی ہے۔ کیجریوال کے ساتھ تہاڑ جیل میں کسی بھی ...

ہیمنت سورین کو راحت نہیں ملی، ای ڈی نے ضمانت عرضی پر جواب دینے کے لیے عدالت سے وقت مانگا

 زمین گھوٹالے میں جیل میں قید جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی طرف سے دائر ضمانت کی عرضی پر جواب دینے کے لیے ای ڈی نے ایک بار پھر عدالت سے اپنا موقف پیش کرنے اور وقت مانگا ہے۔ جیسے ہی سورین کی درخواست پر منگل کو پی ایم ایل اے کی خصوصی عدالت میں سماعت شروع ہوئی، ای ڈی نے ...

کجریوال کو ضمانت کی درخواست 75 ہزار جرمانہ کے ساتھ خارج

دہلی ہائی کورٹ نے پیر کے دن قانون کے ایک طالب ِ علم کی درخواست ِ مفادِ عامہ (پی آئی ایل) 75 ہزار روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے خارج کردی جس میں چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال کو ”غیرمعمولی عبوری ضمانت“ دینے کی گزارش کی گئی تھی۔