آئندہ 15 دنوں میں 5 روپیے لیٹر تک کم ہو سکتی ہیں پٹرول -ڈیزل کی اضافی قیمتیں

Source: S.O. News Service | By Staff Correspondent | Published on 8th November 2018, 11:21 AM | ملکی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

نئی دہلی 8نومبر (ایس او نیوز؍ایجنسی)  پٹرول- ڈیزل کی قمیتوں میں گزشتہ ایک ماہ سے ہو رہی کٹوتی آگے بھی جاری رہ سکتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ آئندہ 15 دنوں میں پٹرول- ڈیزل کی اضافی قیمتیں 5 روپیے فی لیٹر تک کم ہو سکتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکہ نے ایران سے تیل خریدنے کی پابندی سے ہندوستان، چین اور جاپان سمیت 8 ممالک کو فی الحال اجازت دے دی ہے۔

اس سے ہندوستان کا سب سے بڑا فائدہ ہوتا نظر آرہا ہے تاہم ایران پر امریکی پابندی جاری رہے گی۔ آپ کو بتا دیں کہ ہندوستان دنیا میں خام تیل کا تیسرا بڑا کنزیومر ملک ہے۔ اپنی کل ضرورت کا 80 فیصد درآمد کے ذریعہ پورا کرتا ہے۔ عراق اور سعودی عرب کے بعد ایران کا تیسرا بڑا سپلائر ملک ہندوستان ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

وزیر اعظم نے مانا کہ فضائیہ سے بغیر پوچھے بدلا رافیل کا کنٹریکٹ: راہل

کانگریس صدر راہل گاندھی نے سپریم کورٹ میں حکومت کے رافیل معاملے سے متعلق حلف نامے کو لے کر منگل کو وزیر اعظم نریندر مودی پر نشانہ لگایا اور دعوی کیا کہ مودی نے فضائیہ سے پوچھے بغیر کنٹراکٹ بدلنے کی بات قبول کر لی ہے۔گاندھی نے ٹویٹ کر کہاکہ سپریم کورٹ میں مودی جی نے مانی اپنی ...

منی لانڈرنگ معاملے میں صحافی اپیندر رائے کی ضمانت کی درخواست مسترد

دہلی کی ایک عدالت نے مبینہ طور پر زبردستی وصولی اور مشکوک مالیاتی لین دین سے متعلق منی لانڈرنگ کے ایک معاملے میں گرفتار صحافی اپیندر رائے کی ضمانت کی درخواست منگل کو مسترد کر دی۔ایڈیشنل سیشن جج راکیش سیال نے رائے کو یہ کہہ کر راحت دینے سے انکار کر دیا کہ ان کے خلاف لگے الزامات ...

مودی حکومت ملک کو برباد کرنے میں لگی ہوئی ہے: بادل

پنجاب کے وزیر خزانہ من پریت سنگھ بادل نے کہاہے کہ بی جے پی زیرقیادت مرکزی حکومت ہندوستان کی حفاظت کے بجائے اس کوبرباد کرنے میں لگی ہوئی ہے۔بادل نے کہاہے کہ بھگوان نے سب سے کمزور جانور کون سا بنایا ہے۔پنجابی میں اسے چڑی (چڑیا) کہتے ہیں۔وہ اپنی حفاظت نہیں کر سکتی

نوٹ بندی سے غریبوں پر پڑی مار، امیروں کو ہوا فائدہ:راہل گاندھی نے پھر سادھا مودی پر نشانہ؛ کہا؛اقتدار پر آنے کی صورت میں 10 دن کے اندرچھتیس گڑھ کے کسانوں کا کریں گے قرضہ معاف

کانگریس صدر راہل گاندھی نے نوٹ بندی کو لے کر وزیر اعظم نریندر مودی پر جوابی حملہ بولا اور کہا کہ نوٹ بند کرنے سے غریبوں کو نقصان ہوا اور ’سوٹ بوٹ‘ پہننے والے امیروں کو فائدہ ہوا۔چھتیس گڑھ میں 20 نومبر کو ہونے والے دوسرے مرحلے کی پولنگ سے پہلے یہاں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے گاندھی ...

سکھ مخالف فسادات معاملوں کی جانچ رکی، وفد نے صدر سے کی مداخلت کی مانگ

باعزت شہریوں کے ایک وفد نے منگل کو صدر رام ناتھ کووند سے ملاقات کی اور ان سے درخواست کی کہ وہ 1984 کے سکھ مخالف فسادات کے معاملات کی تحقیقات کی نگرانی کے لئے قائم ایس آئی ٹی کے تیسرے رکن کے نام کو فوری مطلع کرنے کے لئے سپریم کورٹ سے کہیں۔صدر سے ملاقات کرنے والے اس وفد میں سابق آرمی ...

60 سابق افسرشاہ ہوئے مودی کے خلاف، سی اے جی پر لگایاموجودہ حکومت کی شبیہ کو بچانے آڈٹ رپورٹ میں جان بوجھ کرکررہا ہے تاخیر

60ریٹائرڈ افسران نے کیگ کو خط لکھ کر اس پر نوٹ بندی اور رافیل سودے پر آڈٹ رپورٹ کو جان بوجھ کر ٹالنے کا الزام لگایا ہے تاکہ اگلے سال انتخابات سے پہلے این ڈی اے حکومت کی شبیہہ خراب نہ ہو۔سابق حکام نے ایک خط میں کہا ہے کہ نوٹ بندی اور رافیل لڑاکا طیارہ سودے پر آڈٹ رپورٹ لانے میں غیر ...

وزیر اعظم نے مانا کہ فضائیہ سے بغیر پوچھے بدلا رافیل کا کنٹریکٹ: راہل

کانگریس صدر راہل گاندھی نے سپریم کورٹ میں حکومت کے رافیل معاملے سے متعلق حلف نامے کو لے کر منگل کو وزیر اعظم نریندر مودی پر نشانہ لگایا اور دعوی کیا کہ مودی نے فضائیہ سے پوچھے بغیر کنٹراکٹ بدلنے کی بات قبول کر لی ہے۔گاندھی نے ٹویٹ کر کہاکہ سپریم کورٹ میں مودی جی نے مانی اپنی ...

کْولنگ ٹیکنالوجی میں اہم اختراعات کے تین ملین امریکی ڈالر انعام کا اعلان 

آج نئی دہلی میں دو روزہ گلوبل کْولنگ انوویشن سمٹ کے افتتاحی اجلاس کے دوران معیاری روم ایئر کنڈیشننگ(آر اے سی)کے مقابلے میں پانچ گنا کم ماحولیاتی اثرات کی حامل رہائشی کولنگ ٹیکنالوجی میں اختراع اور ترقی کو ترغیبات فراہم کرنے کے لیے ایک بین الاقوامی مسابقہ گلوبل کولنگ پرائز کا ...

شادی میں شرکت مہنگی پڑی : 9خاندانوں کا سماجی بائیکاٹ ؛آج بھی انسانیت سوز روایت زندہ ؟

گاؤں کے ذمہ دار کی اجازت کے بغیر شادی میں شریک ہونے پر 9خاندانوں کابائیکاٹ کرتے ہوئے انہیں گاؤں سے ہی باہر کئے جانے کا غیرانسانی واقعہ پیش آیاہے۔ سماجی مقاطعہ ، عدم تعاون جیسے ناسور آج بھی زندہ رہنے کی تازہ مثال ہے۔

مدھیہ پردیش : اقتدار میں آئے تو سرکاری دفاتر میں نہیں ہوگی آر ایس ایس کی نشست ، ملازمین پر بھی پابندی

مدھیہ پردیش میں انتخابی ماحول گرم ہے۔ سیاسی پارٹی ووٹروں کو لبھانے کے لئے زور شور سے تشہیر میں مصروف ہیں۔ تمام طرح کے وعدے کئے جا رہے ہیں۔ اس دوران کانگریس نے اپنا منشور جاری کر دیا ہے۔