مدھیہ پردیش بورڈ نتائج:کسان کی بیٹی نے 12ویں میں کیا ٹاپ

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 15th May 2018, 12:30 AM | ملکی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

نئی دہلی،14؍مئی (ایس او نیوز؍ آئی این ایس انڈیا )مدھیہ پردیش میں 12ویں اور 10 ویں بورڈ کے نتائج آتے ہی بیتول میں خوشی کا ماحول ہے۔ کیوں کہ بیتول کے اتکرشٹ اسکول میں پڑھنے والی دو طالبہ نے بھی ریاست میں 10 ٹین میں جگہ بنائی ہے ۔ ان میں سے ایک کسان کی بیٹی رشیکاکھورے ہے۔

رشیکا کے والد نے جہاں کی پڑھائی کی خاطراپنا گھر چھوڑ دیا تو وہیں دوسری جانب بھومکا نے اس سے قبل سالا 2016 میں 10ویں کی بورڈ امتحانات میں بھی 9 درجہ حاصل کیا تھا۔

بورڈ امتحانات کا نتیجہ آتے ہی بیتول کے اتکرشٹ اسکول میں خوشی کا ماحول ہے ۔ یہاں بارہویں میں پڑھنے والی رشیکا کھوبرے اور بھومکا پاٹناکر نے ریاست میں ٹاپ 10 میں جگہ قائم کی ہے ۔ رشیکا بایولاجی کی طالبہ علم ہیں ۔ رشیکا نے 500 نمبر میں سے 472 نمبر حاصل کئے ہیں۔

چلوچی بلاک کے گودھنا گاوں کی رہائشی رشیکا کے والد ایک چھوٹے سے کسان ہیں ، جنہوں نے بیٹی کی پڑھائی کی خاطر گاوں چھوڑ دیا اور گزشتہ دو سالوں سے بیتول میں کرائے کے مکان میں رہ کر بیٹی کی پڑھائی میں مددکر رہے ہیں ۔

ایک نظر اس پر بھی

۲۴؍ سالوں سے جیل میں مقید ملزم کی پیرول پر رہائی کی عرضداشت منظور؛ دیگر ملزمین کو بھی راحت ملنے کی گلزار اعظمی کو امید

گذشتہ ۲۴؍ سالوں سے جیل کی سعوبتیں جھیلنے والے ایک مسلم شخص کی پیرول پر رہائی کے لیئے جمعیۃ علماء کے توسط سے سپریم کورٹ آف انڈیا میں داخل عرضداشت پر کارروائی کرتے ہو ئے سپریم کورٹ آف انڈیا کی دو رکنی بینچ نے ملزم کو ۲۱؍ دنوں کے لیئے پیرول پر رہا کئے  جانے کے احکامات جاری کئے ...

سونیا، راہل، مکھرجی، منموہن نے راجیو گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا

سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کی 27 ویں برسی پر سابق صدر پرنب مکھرجی، سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ، کانگریس کی سینئر لیڈر سونیا گاندھی، پارٹی صدر راہل گاندھی اور ان کی بہن پرینکا گاندھی نے آج انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔

۲۴؍ سالوں سے جیل میں مقید ملزم کی پیرول پر رہائی کی عرضداشت منظور؛ دیگر ملزمین کو بھی راحت ملنے کی گلزار اعظمی کو امید

گذشتہ ۲۴؍ سالوں سے جیل کی سعوبتیں جھیلنے والے ایک مسلم شخص کی پیرول پر رہائی کے لیئے جمعیۃ علماء کے توسط سے سپریم کورٹ آف انڈیا میں داخل عرضداشت پر کارروائی کرتے ہو ئے سپریم کورٹ آف انڈیا کی دو رکنی بینچ نے ملزم کو ۲۱؍ دنوں کے لیئے پیرول پر رہا کئے  جانے کے احکامات جاری کئے ...

کرناٹک انتخابات:کانگریس کے ان لیڈروں نے بگاڑ دیا بی جے پی کا کھیل

کانگریس صدر راہل گاندھی کے پارٹی کے اندر نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرنے اور انہیں آگے بڑھانے کی پالیسی اپنانے کے باوجود کرناٹک میں جنتا دل (ایس) کے ساتھ مخلوط حکومت بنانے کے فارمولے کو انجام تک پہنچانے کی حکمت عملی میں پارٹی کے سینئر لیڈر ہی کام آئے۔