ڈانڈیلی میونسپالٹی کمشنر کے طورپر ڈاکٹر سید جاوید علی نے سنبھالاعہدہ

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 5th February 2019, 5:42 PM | ساحلی خبریں |

ڈانڈیلی:05؍فروری (ایس او نیوز)شہر کی میونسپالٹی کے لئے ڈاکٹر سید جاویدعلی  بطور کمشنر اپنے عہدے کا چارج سنبھالا۔ ضلع ڈپٹی کمشنر نے طئے کیا ہے کہ سابق کمشنر آر وی جتنور کو بنگلورو ڈی ایم اے کی رپورٹ تیار کرنے میں شامل کریں۔

میونسپالٹی کمشنر کی حیثیت سے عہدہ سنبھالے ڈاکٹر سید جاوید علی کا تعلق گلبرگہ سے ہے ،2014میں کے اے ایس پاس ڈاکٹر سید جاوید علی ایم بی بی ایس ڈگری ہولڈر ہیں۔ پچھلے ڈیڑھ سال سے ہاویری میں تحصیلدار کی حیثیت سے تربیتی کورس مکمل کرنے کے بعد اب انہیں ڈانڈیلی میونسپالٹی کمشنر  تقرر کیاگیا ہے۔ موصوف ایک سال تک طبی میدان میں  خدمات انجام دینے کےبعد 2017میں یوپی ایس سی امتحان میں 410واں رینک حاصل کئے تھے۔

ایک نظر اس پر بھی

انکولہ میں ڈاکٹر انجلی نے بی جے پی پر کیا طنز : مجھے بیرون ضلع کی کہنے والوں کو میرے حلقے میں آنا ہی ہوگا 

انکولہ کے ناڈ ور ہال میں منعقدہ انتخابی تیاریوں کے جائزاتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اتر کنڑا حلقے کی امیدوار ڈاکٹر انجلی نمبالکر نے بی جے پی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا مجھے اتر کنڑا ضلع سے باہر کی امیدوار بتانے والی بے جے پی کو بھی میرے حلقے میں آنا ہی ہوگا ۔ انہیں شائد پتہ نہیں ...

کمٹہ میں ڈی کے شیوکمار نے کہا : دھرم کسی کی جائداد نہیں ہے ۔ بھگوان کو سیاست میں استعمال کرنا ناقابل معافی ہے

پارلیمانی انتخاب کی تیاریوں کے سلسلے میں کمٹہ میں منعقدہ  جائزاتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کے پی سی سی صدر اور نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوا کمار نے کہا کہ ہمارا یقین یہ ہے کہ دھرم چاہے جو بھی اس کا نظریہ ایک ہی ہے ، نام چاہے سیکڑوں ہوں ، مگر بھگوان ایک ہی ہے اور پوجا جیسی بھی ہو، ...

بھٹکل شمس الدین سرکل کے قریب بس اور آٹو رکشہ کی ٹکر؛ آٹو ڈرائیور شدید زخمی

  قلب شہر شمس الدین سرکل کے قریب  پرائیویٹ بس اور آٹو کی ٹکر میں آٹو ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا جسے   بھٹکل سرکاری اسپتال میں ضروری طبی امداد فراہم کرنے کے بعد زائد علاج کے لئے کنداپور  لے جایا گیا ہے۔ زخمی ڈرائیور کی شناخت جامعہ آباد روڈ، ماسٹر کالونی کے رہائشی  محمد سُہیل ...

بھٹکل میں انجلی نمبالکر نے کہا؛ آنے والےانتخابات بی جے پی اور کانگریس کے درمیان نہیں ، امیروں اور غریبوں کے درمیان اور انصاف اور ناانصافی کے درمیان مقابلہ

  آنے والے لوک سبھا انتخابات میں اصل مقابلہ  بی جے پی اور کانگریس کے درمیان  نہیں ہوگا بلکہ  اڈانی اور امبانی جیسے  سرمایہ داروں  کو تعاون فراہم کرنے والوں اور غریبوں کو انصاف دلانے والوں کے درمیان ہوگا، صاف صاف کہیں تو یہ سرمایہ داروں اور غریبوں کے درمیان  مقابلہ ہے۔ یہ بات ...