دیوے گوڑا بنگلورو نارتھ لوک سبھا حلقہ سے مقابلہ کریں 

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 17th March 2019, 12:13 PM | ریاستی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

بنگلورو،17؍مارچ (ایس او نیوز) بنگلورو نارتھ لوک سبھا حلقے کے کانگریس اور جنتادل سیکولر قائدین نے جے ڈی ایس کے بانی ایچ ڈی دیوے گوڑا سے اس حلقہ سے مقابلہ کرنے کا مطالبہ کیا۔ دریں اثناء ٹمکور وحلقہ کے کانگریس قائدین نے مطالبہ کیا کہ یا تو دیوے گوڑا اس سیٹ سے مقابلہ کریں یا پھر یہ سیٹ پارٹی کو دی دیں۔

ٹمکورو کے قائدین کا دعویٰ ہے کہ اگر دیوے گوڑا یہاں سے مقابلہ کریں گے تو انہیں 3.5لاکھ ووٹوں کی برتری ملے گی جبکہ بنگلورو نارتھ کے قائدین نے دعویٰ کیا کہ اگر وہ اس حلقے سے مقابلہ کرتے ہیں تو انہیں 5لاکھ ووٹوں کی برتری حاصل ہوگی۔ کانگریس اور جے ڈی ایس جو بنگلورو نارتھ میں اسمبلی حلقوں کی نمائندگی کرتے ہیں، نے دیوے گوڑا کی جیت کو یقینی بنانے کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیر قانون اور پارلیمانی امور کرشنا بائیرے گوڑا نے کہا کہ چوں کہ حلقہ میں کانگریس اور جے ڈی ایس کے سات ارکان اسمبلی ہیں، دیوے گوڑا کی جیت مشکل نہیں ہوگی ۔ انہوں نے کہا کہ وہ دیوے گوڑا سے بنگلورو نارتھ سے مقابلہ کرنے کی اپیل کرتے ہیں۔ بنگلورو نارتھ کے آٹھ اسمبلی حلقوں میں پانچ (کے آر پورم ، نارائن پورہ ، یشونت پور ، ہیبل ، پلکیشی نگر) کانگریس کے پاس ، دسراہلی، مہالکشمی لے آؤٹ جے ڈی ایس کے پاس اور ملیشورم بی جے پی کے پاس ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

بی جے پی نے باغی لیڈر ایشورپا کو 6 سال کے لئے پارٹی سے معطل کر دیا

  کرناٹک میں آزاد امیدوار کے طور پر لوک سبھا الیکشن لڑ رہے بی جے پی کے باغی لیڈر کے ایس ایشورپا کو پارٹی نے 6 سال کے لئے معطل کر دیا۔ زیر بحث شیوموگا لوک سبھا سیٹ سے اپنی نامزدگی واپس نہیں لینے کے ایشورپا کے فیصلے کے بعد بی جے پی کی تادیبی کمیٹی نے اس تعلق سے ایک حکم جاری کر دیا۔ ...

ہبلی: سی او ڈی کرے گی نیہا مرڈر کیس کی تحقیقات؛ ہبلی، دھارواڑ کے مسلم رہنماوں نے کی قتل کی مذمت

ہبلی میں ہوئے کالج طالبہ نیہا قتل معاملے کو بی جے پی کی طرف سے سیاسی مفادات کے لئے انتہائی منفی انداز میں پیش کرنے کی مہم پر قابو پانے کے لئے وزیر اعلیٰ سدا رامیا نے اعلان کیا ہے کہ قتل کے اس معاملے کی مکمل تحقیقات سی او ڈی کے ذریعے کروائی جائے گی اور تیز رفتاری کے ساتھ شنوائی کے ...

کرناٹک کے نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مقدمہ

لوک سبھا انتخابات 2024: کرناٹک کے نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار پر لوک سبھا انتخابی مہم کے دوران انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا ہے۔ پولیس نے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ یہ معاملہ کانگریس لیڈر شیوکمار کے ایک ویڈیو سے جڑا ہے۔ ویڈیو میں، وہ مبینہ طور پر ...

طالبہ کا قتل: کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے لو جہاد سے کیا انکار

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ہفتہ کو کہا کہ ایم سی اے کی طالبہ نیہا ہیرے مٹھ کا قتل لو جہاد کا معاملہ نہیں ہے۔ چیف منسٹر نے میسور میں میڈیا کے نمائندوں سے کہاکہ میں اس فعل کی سخت مذمت کرتا ہوں۔ قاتل کو فوری گرفتار کر لیا گیا۔ یہ لو جہاد کا معاملہ نہیں ہے۔ حکومت اس بات کو ...

بی جے پی نے باغی لیڈر ایشورپا کو 6 سال کے لئے پارٹی سے معطل کر دیا

  کرناٹک میں آزاد امیدوار کے طور پر لوک سبھا الیکشن لڑ رہے بی جے پی کے باغی لیڈر کے ایس ایشورپا کو پارٹی نے 6 سال کے لئے معطل کر دیا۔ زیر بحث شیوموگا لوک سبھا سیٹ سے اپنی نامزدگی واپس نہیں لینے کے ایشورپا کے فیصلے کے بعد بی جے پی کی تادیبی کمیٹی نے اس تعلق سے ایک حکم جاری کر دیا۔ ...

یوپی-بہار میں شدید گرمی کی لہر کی پیش گوئی، کئی ریاستوں میں بارش کا الرٹ

راہملک کی شمالی ریاستوں میں درجہ حرارت ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہا ہے۔ بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ تاہم کچھ ریاستوں میں بارش بھی ہو رہی ہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے کہا ہے کہ ہمالیائی مغربی بنگال، بہار، اوڈیشہ، آسام، مغربی ...

بی جے پی کی پالیسیوں کی وجہ سے دلت ومسلم ترقی سے محروم: مایاوتی

بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے کہا کہ بی جے پی کی ذات پات ، فرقہ وارانہ و پونجی وادی سوچ اور پالیسیوں کی وجہ سے ملک کے غریب، قبائلی، دلت اور مسلمانوںکی ترقی نہیں ہوسکی۔  مایاوتی نے یہاں سکندرآباد میں گوتم بدھ نگر علاقے کے پارٹی امیدوار راجندر سولنکی اور بلندشہر ...

بھٹکل سمندر میں غرق ہوکرلڑکا جاں بحق؛ دوسرے کی تلاش جاری

بحر عرب میں  غرق ہونے والے دو لوگوں میں ایک لڑکا جاں بحق ہوگیا، البتہ دوسرے نوجوان کی تلاش جاری ہے۔ واردات آج اتوار شام قریب  چھ بجے  شہر سے  دس کلومیٹر دور سوڈی گیدّے کے قریب ہاڈین مُولّی ہیتلو سمندر میں پیش آئی۔