داؤدابراہیم کا بھائی اقبال اسلحہ معاملے میں گرفتار

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 19th September 2017, 11:31 AM | ملکی خبریں |

ممبئی،18/ستمبر(ایس او نیوز/ایجنسی) ڈان داؤد ابراہیم کے بھائی اقبال کاسکرکو پیر کی شب تھانے کی تحقیقاتی پولیس نے اسلحہ معاملے میں تحقیقات کرتے ہوئے گرفتار کیا ہے۔ ایک پولیس حکام نے اس کی جانکاری دی۔

ایک حکام  کے مطابق اقبال انکاونٹر  ماہر اور انسداد اسلحوں  کی سیل کے سینئر پولیس انسپکٹر پردیپ شرما کی قیادت میں ایک ٹیم کے ذریعہ مرکزی ممبئی میں ناگپیڈا علاقے میں اپنے گھر سے حراست میں لیا گیا تھا۔

حکام کے مطابق اقبال کو اسلحہ فروخت کے معاملے میں تفتیش  کرنے کے لئے لایا گیا تھا۔ تحقیقات کے بعد اسے معاملے  میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔رات میں کچھ اور گرفتاریوں کا امکان تھا جیسے کہ پانچ دیگر افراد کو معاملے میں حراست میں لیا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق اقبال سےتھانےکےتجارتی نے فون کر  کچھ اسلحوں  کا مطالبہ کیا تھا۔اس کے بعد تأاجر نےتھانے  پولیس آف انٹی اکسٹارشن سیل میں شکایت درج کی۔اس شکایت پر کام کرتے ہوئے شرما کی ٹیم شام کو ناگپیڈا پہنچی اور وہاں سے اقبال کو حراست میں لیا۔

پولیس کے مطابق  2003 ء میں متحدہ عرب امارات سے آنے  والا اقبال شہر میں اپنے بھائی کے ریل اسٹیٹ کے کاروبار کو سنبھال رہا تھا۔ وہ ایک قتل معاملہ اور ساتھ ہی سارا سہارا غیر قانونی کنسٹرکشن معاملے میں مجرم ہے۔ حالانکہ اسے ان دونوں معاملے میں 2007 میں بری کر دیا گیاتھا۔

شرما، جو اس ٹیم  کی قیادت  کر رہے تھےجنہوں نے کاسکر کو گرفتار کیا ، ان کو لکھن بھئیا انکاونٹر معاملے میں معطل کر دیا گیا تھا اور حال ہی میں وہ پولیس فورس میں داخل ہوئے ہیں۔

ایک نظر اس پر بھی

مدھیہ پردیش اور مرکز کی بی جے پی حکومت خاتون، نوجوان اور کسان مخالف: جیتو پٹواری

 مدھیہ پردیش میں لوک سبھا انتخابات کی مہم زور پکڑ رہی ہے۔ کانگریس قائدین کی موجودگی میں شہڈول پارلیمانی حلقہ کے امیدوار پھندے لال مارکو اور منڈلا کے امیدوار اومکار سنگھ مرکام نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے۔ اس موقع پر کانگریس لیڈروں نے کہا کہ ریاستی اور مرکزی حکومتیں ...

عدلیہ کی سالمیت کو خطرہ قرار دیتے ہوئے 600 وکلا کا چیف جسٹس آف انڈیا کو مکتوب

عدالتی سالمیت کے خطرے کے حوالے سے ہندوستان بھر کے ۶۰۰؍ وکلاء جن میں ایڈوکیٹ ہریش سالوے اور بار کونسل آف انڈیا کے چیئرمین منن کمار شامل ہیں نے چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچڈ کو مکتوب لکھا ہے۔ وکلاء نے ’’مفاد پرست گروہ‘‘ کی مذمت کی ہے جو عدالتی عمل میں ہیرا پھیری، عدالتی ...

ملک کی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کے پاس الیکشن لڑنے کے لیے پیسے نہیں!

ملک کے خزانے کا حساب و کتاب رکھنے والی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کے پاس الیکشن لڑنے کے لیے پیسے نہیں ہیں۔ یہ انکشاف انہوں نے خود ہی کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی صدر جے پی نڈا نے مجھ سے لوک سبھا الیکشن لڑنے کے بارے میں پوچھا تھا مگر انہوں نے انکار کر دیا کیونکہ ان کے پاس الیکشن ...

مہوا موئترا نے ای ڈی کے سمن کو کیا نظر انداز، کرشنا نگر میں چلائیں گی انتخابی مہم

 ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) لیڈر مہوا موئترا نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے سمن کو نظر انداز کرتے ہوئے کہا کہ وہ آج کرشنا نگر لوک سبھا حلقہ میں انتخابی مہم چلائیں گی۔ انہیں دہلی میں ای ڈی کے دفتر میں پوچھ گچھ کے لیے حاضر ہونے کو کہا گیا تھا۔

دہلی میں شدید گرمی، درجہ حرارت 37 ڈگری سیلسیس تک پہنچا

 دہلی اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافہ درج کیا جانے لگا ہے اور مارچ میں ہی گرمی نے اپنا زور دکھانا شروع کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو قومی راجدھانی میں رواں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا۔ دریں اثنا، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سیلسیس تک پہنچ ...