داتی مہاراج اور اس کے شاگردوں نے کی بار بار عصمت دری،لڑکی کا الزام

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 13th June 2018, 12:00 AM | ملکی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

نئی دہلی،12جون ( ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا ) پچیس سال کی ایک لڑکی نے خود ساختہ بابا اور اس کے شاگردوں پر اس کے ساتھ بار بار عصمت دری کرنے کا الزام لگایا ہے۔ جنوبی دہلی کے فتح پور بیری تھانے میں لڑکی نے کل داتی مہاراج کے خلاف شکایت دی ہے۔ لڑکی نے پولیس کو بتایا کہ وہ تقریبا گزشتہ دس سالوں سے مہاراج کی پیروکار تھی۔ لیکن مہاراج اور شاگردوں کے ذریعہ بار بار عصمت دری کئے جانے کے بعد وہ اپنے گھر راجستھان لوٹ گئی۔

لڑکی نے الزام لگایا ہے کہ بابا کی ایک دیگر خاتون پیروکار اسے مہاراج کے کمرے میں زبردستی بھیجتی تھی۔ منع کرنے پر وہ دھمکی دیتی تھی کہ وہ سبھی سے کہے گی کہ متاثرہ دوسرے شاگردوں کے ساتھ بھی جنسی تعلق رکھتی ہے۔

جنوبی دہلی کے فتح پور بیری تھانے میں لڑکی نے کل داتی مہاراج کے خلاف شکایت دی ہے۔وہ تقریبا دو سال پہلے آشرم سے بھاگ گئی تھی اور ایک طویل عرصے سے ڈپریشن میں تھی۔ ڈپریشن سے ابھر کر اس نے اپنے والدین کو پوری بات بتائی اور ان کے ساتھ پولیس سے شکایت کی ہے۔

دہلی خواتین کمیشن کی صدر سواتی مالیوال نے متاثرہ سے ملاقات کر کہا کہ اسے پولیس سیکورٹی ملنی چاہئے۔

مالیوال نے ٹویٹ کیا، "داتی مہاراج کی طرف سے مبینہ طور پر عصمت دری کی شکار ہوئی لڑکی سے ملی۔ لڑکی کی کہانی انتہائی ڈراونی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ وہ شدید تشدد سے گزری ہے۔ اس کی جان کو خطرہ ہے۔ دہلی پولیس کو اسے فوری طور پر سیکورٹی مہیا کرنے کو کہا ہے۔ داتی مہاراج کو فوری طور پر گرفتار کیا جانا چاہئے۔

ایک نظر اس پر بھی

منیش سسودیا کی عدالتی تحویل میں 26 اپریل تک کی توسیع

دہلی کی ایک عدالت نے جمعرات کو شراب پالیسی کے مبینہ گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ معاملہ میں عآپ کے لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی عدالت تحویل میں 26 اپریل تک توسیع کر دی۔ سسودیا کو عدالتی تحویل ختم ہونے پر راؤز ایوینیو کورٹ میں جج کاویری باویجا کے روبرو پیش کیا ...

وزیراعظم کا مقصد ریزرویشن ختم کرنا ہے: پرینکا گاندھی

کانگریس جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے یہاں پارٹی کے امیدوار عمران مسعود کے حق میں بدھ کو انتخابی روڈ شوکرتے ہوئے بی جے پی کو جم کر نشانہ بنایا۔ بی جے پی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے انہوں نے بدھ کو کہا کہ آئین تبدیل کرنے کی بات کرنے والے حقیقت میں ریزرویشن ختم کرنا چاہتے ...

منیش سسودیا کی عدالتی تحویل میں 26 اپریل تک کی توسیع

دہلی کی ایک عدالت نے جمعرات کو شراب پالیسی کے مبینہ گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ معاملہ میں عآپ کے لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی عدالت تحویل میں 26 اپریل تک توسیع کر دی۔ سسودیا کو عدالتی تحویل ختم ہونے پر راؤز ایوینیو کورٹ میں جج کاویری باویجا کے روبرو پیش کیا ...

بھٹکل، ہوناور، کمٹہ میں سنیچر کے دن بجلی منقطع رہے گی

ہیسکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہوناور، مرڈیشور اور کمٹہ سب اسٹیشنس کے علاوہ مرڈیشور- ہوناور اور کمٹہ - سرسی 110 کے وی لائن میں میں مرمت ، دیکھ بھال،جمپس کو تبدیل کرنے کا کام رہنے کی وجہ سے مورخہ 20 اپریل بروز سنیچر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ تعلقہ ...

لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلہ کے لئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے لوک سبھا انتخابات 2024 کے چوتھے مرحلہ کے لئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ کمیشن کے مطابق انتخابات کے چوتھے مرحلہ میں 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 96 پارلیمانی سیٹوں پر انتخابات ہوں گے۔ اس مرحلہ کی تمام 96 سیٹوں پر 13 مئی کو ووٹنگ ہوگی۔ نوٹیفکیشن جاری ...

بھٹکل میں کوآپریٹیو سوسائٹی سمیت دو مقامات پر چوری کی واردات

شہر کے رنگین کٹّے علاقے میں واقع ونائیک کو آپریٹیو سوسائٹی کے علاوہ دیہی پولیس تھانے کے حدود میں ایک دکان اور مرڈیشور بستی مکّی کے ایک سروس اسٹیشن میں سلسلہ وار چوری کی وارداتیں انجام دیتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی لوٹی گئی ہے ۔

ہیمنت سورین کی ضمانت کی درخواست پر سماعت، ای ڈی نے جواب دینے کے لیے مانگا وقت

  زمین گھوٹالہ ومنی لانڈرنگ کے الزام میں جیل میں بند جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی ضمانت کی درخواست پر منگل کو پی ایم ایل اے کی خصوصی عدالت میں سماعت ہوئی، مگر عدالت سے انہیں فوری راحت نہیں مل سکی۔ دراصل اس معاملے میں ای ڈی نے اپنا موقف اور جواب پیش کرنے کے لیے وقت ...