2018 ایشیائی کھیلوں سے باہر ہوا کرکٹ

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 23rd April 2017, 12:13 PM | اسپورٹس |

نئی دہلی،22اپریل(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)سال 2018 میں ہونے والے ایشیائی کھیلوں میں کرکٹ کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ایشیائی اولمپک کونسل (او سی اے) نے اپنے ایک بیان میں کرکٹ کو ایشیائی کھیلوں سے باہر کرنے کی بات کہی ہے۔ انڈونیشیا میں ہونے والی ایشیائی کھیلوں میں اس بار 39 کھیلوں کو شامل کیا جائے گا۔ اس سے پہلے سال 2010 میں کرکٹ کے سب سے چھوٹے فارمیٹ ٹی 20 کو ایشیائی کھیلوں میں شامل کیا تھا، پر کرکٹ کو لے کر او سی اے کی سب سے بڑی شکایت یہ رہی ہے کہ آئی سی سی سے منسلک ملک اس میں اپنی دوسرے درجے کی ٹیمیں ہی بھیجتے رہی ہیں۔ اس کی وجہ کرکٹ مقابلے دلچسپ نہیں ہوتے۔ ایسے میں او سی اے نے اس بار کرکٹ کو باہر کر دیا۔

ہندوستانی ٹیم ایک بار بھی ایشیائی کھیلوں میں شامل نہیں ہوئی ہے۔ ایشیائی کھیلوں میں مردوں اور خواتین دونوں ٹیمیں حصہ لے سکتی تھی، پر بی سی سی آئی نے ایک بھی ٹیم نہیں بھیجی۔ وہیں پاکستان، سری لنکا، بنگلہ دیش نے ہمیشہ اپنی کمزور ٹیموں کو ہی بھیجا ہے۔ اس میں صرف چین، ہانگ کانگ، کویت، ملائیشیا، مالدیپ، نیپال اور جنوبی کوریا جیسے ممالک کی انتہائی کمزور ٹیمیں حصہ لینے کی رسمی خانہ پوری ہی کررہی تھیں۔ ایسے میں او سی اے کے پاس کرکٹ کو باہر کرنے کے علاوہ اور کوئی دوسرا راستہ نہیں تھا۔ایشیائی کھیلوں میں کرکٹ کے ٹی 20فارمیٹ کو شامل کئے جانے کے بعد سے سری لنکا (2010) اور بنگلہ دیش (2014) نے ایک ایک بار طلائی تمغہ جیتا تھا۔ وہیں پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے دو بار طلائی جیتا جبکہ بنگلہ دیش کی ٹیم دوسرے نمبر رہی ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

حیدرآباد نے آئی پی ایل کا سب سے بڑا اسکور بنایا ، ممبئی کو 31 رنز سے دی بری طرح شکست

آئی پی ایل 2024 کے 8ویں میچ میں سن رائزرز حیدرآباد نے ممبئی انڈینز کو 31 رنز سے شکست دے دی۔ میچ میں حیدرآباد نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں پر 277 رنز بنائے۔ جواب میں ممبئی کی ٹیم 20 اوورز میں 246/5 ​​رنز ہی بنا سکی۔ تلک ورما نے ممبئی کے لیے کافی دیر کوشش کی اور 64 رنز کی ...

آئی پی ایل 2024: دفاعی چمپئن چنئی نے جیت کے ساتھ کیا آغاز، بنگلورو کو 6 وکٹ سے ملی شکست

آج آئی پی ایل 2024 کا پہلا میچ دفاعی چمپئن چنئی سپرکنگز (سی ایس کے) اور رائل چیلنجرس بنگلور (آر سی بی) کے درمیان کھیلا گیا جس میں چنئی کو 6 وکٹ سے جیت ہاتھ لگی ہے۔ بنگلورو نے چنئی کے سامنے جیت کے لیے 174 رنوں کا ہدف رکھا تھا جسے اس نے 18.4 اوورس میں محض 4 وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ اس ...

ہندوستان نے پانچویں ٹیسٹ میں انگلینڈ کو اننگ اور 64 رن سے شکست ، سیریز پر 4-1 سے قبضہ

دھرم شالہ میں کھیلے جا رہے پانچویں ٹیسٹ میچ میں ہندوستان نے انگلینڈ کو اننگز اور 64 رنز سےشکست دی  ہے۔ اس طرح ہندوستان نے سیریز 4-1 سے جیت لی۔ ہندوستانی ٹیم نے میچ کے تیسرے دن انگلینڈ کو بڑی شکست دی۔ انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں بھی بری طرح لڑکھڑا گئی۔ صرف جو روٹ ہی بلے سے کچھ ...

ہندوستان نے دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 106 رنوں سے دی شکست، سیریز 1-1 سے برابر

) ہندوستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ سے ملی شکست کا بدلہ آج وشاکھاٹنم میں لے کر سیریز کو 1-1 سے برابر کر دیا ہے۔ 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ ہندوستان نے 106 رنوں سے جیت لیا ہے۔ اس جیت کے ہیرو پلیئر آف دی میچ جسپریت بمراہ رہے جنھوں نے دونوں اننگ میں مجموعی طور پر 9 ...

کیپ ٹاؤن میں ہندوستان کی جنوبی افریقہ پر تاریخی فتح، میچ دوسرے ہی دن ختم، ٹیسٹ سیریز 1-1 سے برابر

ہندوستانی مینس کرکٹ ٹیم نے 2024 کا آغاز ایک شاندار اور ریکارڈ ساز جیت کے ساتھ کیا ہے۔ کیپ ٹاؤن کے نیولینڈس میں 3 جنوری سے شروع ہوا ٹیسٹ میچ 4 جنوری یعنی دوسرے دن ہی ختم ہو گیا۔ ہندوستان کو جیت کے لیے دوسری اننگ میں 79 رنوں کا ہدف ملا تھا جسے روہت بریگیڈ نے محض 3 وکٹ کے نقصان پر حاصل ...

جنوبی آفریقہ نے پہلے ٹیسٹ میں انڈیا کو دی ایک اننگ اور 32 رنوں سے شکست

جنوبی افریقہ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ ہندوستانی ٹیم ایک اننگ اور 32 رنوں سے ہار گئی ہے۔ اس شرمناک شکست کا ذمہ دار ہندوستانی بلے باز اور گیندبازوں دونوں رہے، کیونکہ پہلی اننگ میں کسی طرح 245 رن کا اسکور بنانے کے بعد ہندوستانی ٹیم دوسری اننگ میں محض 131 رنوں پر ...