ضلع شمالی کینرا میں اسمبلی انتخابات سے متعلق شکایتیں درج کرنے کے لئے کنٹرول رومس کی تفصیلات

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 17th April 2018, 11:31 PM | ساحلی خبریں |

کاروار17؍اپریل(ایس او نیوز) ضلع شمالی کینرا میں اسمبلی انتخابات سے متعلقہ شکایتیں درج کروانے کے لئے ضلع ڈپٹی کمشنر دفتر کے علاوہ تمام اسمبلی حلقہ جات کے تحصیلداردفتروں میں کنٹرول رومس قائم کیے گئے ،جہاں عوام اپنی شکایت درج کرواسکتے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں جوکنٹرول روم ہے اس کے فون نمبر08382-229857پریا وہاٹس ایپ نمبر9483511015پر مسیج یا پھرای میل کے ذریعے [email protected] پرشکایت درج کی جاسکتی ہے۔اس کے علاوہ ویب سائٹ 164.100.128.76/SAMADHAN_LIVE پر بھی شکایتیں درج کی جاسکیں گی۔

حلقہ جاتی سطح پر جو کنٹرول رومس ہیں ان کے فون نمبرس یہ ہیں:آر او،کاروار08382-229808؍ تحصیلدار08382-226331، آر او، ہلیال08284-220134؍تحصیلدار08084-220134،آر او،کمٹہ 08386-222052؍تحصیلدار08386-222054،آر او،بھٹکل 08385-223722؍تحصیلدار08385-226422،آر او،سرسی 08384-226382؍تحصیلدار08384-226383 ، آر او، یلاپور 08419-262470؍تحصیلدار08419-262470،انکولہ تحصیلدار08388-230243،سداپورتحصیلدار08389-230127،منڈگوڈ تحصیلدار08301-222122 ، جوئیڈا تحصیلدار08383-282706 

عوام اپنے علاقے کی شکایات مندرجہ بالا متعلقہ کنٹرول روم تک فون کے ذریعے پہنچا سکتے ہیں۔

ایک نظر اس پر بھی

منگلورو سائی مندر کے پاس بی جے پی کی تشہیر - بھکتوں نے جتایا اعتراض

منگلورو کے اوروا میں چیلمبی سائی مندر کے پاس رام نومی کے موقع پر جب بی جے پی والوں نے پارلیمانی انتخاب کی تشہیر شروع کی تو وہاں پر موجود سیکڑوں بھکتوں نے اس کے خلاف آواز اٹھائی جس کے بعد بی جے پی اور کانگریسی کارکنان کے علاوہ عام بھکتوں کے درمیان زبانی جھڑپ ہوئی

اُڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر حادثہ - بائک سوار ہلاک

اڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر پیش آئی  بائک اور ٹرک کی ٹکر میں  بائک سوار کی موت واقع ہوگئی ۔     مہلوک شخص کی شناخت ہیرور کے رہائشی  کرشنا گانیگا  کی حیثیت سے کی گئی ہے جو کہ اُڈپی میونسپالٹی میں الیکٹریشین کے طور پر ملازم تھا ۔