چھتیس گڑھ الیکشن:کانگریس کی پہلی فہرست جاری

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 19th October 2018, 12:37 AM | ملکی خبریں |

نئی دہلی18اکتوبر (ایس او نیوز؍ آئی این ایس انڈیا )کانگریس نے آج چھتیس گڑھ اسمبلی کے پہلے مرحلے کے انتخابات کے لیے اپنے 12 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی۔کانگریس کے جنرل سکریٹری مکل واسنک نے یہاں جاری ریلیز میں کہا کہ کانگریس انتخابی کمیٹی نے ان امیدواروں کے ناموں کو منظوری دے دی ہے۔ریاست کی 90 رکنی اسمبلی سیٹ کے لئے دو مرحلوں میں ووٹنگ ہونی ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

منیش سسودیا کی عدالتی تحویل میں 26 اپریل تک کی توسیع

دہلی کی ایک عدالت نے جمعرات کو شراب پالیسی کے مبینہ گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ معاملہ میں عآپ کے لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی عدالت تحویل میں 26 اپریل تک توسیع کر دی۔ سسودیا کو عدالتی تحویل ختم ہونے پر راؤز ایوینیو کورٹ میں جج کاویری باویجا کے روبرو پیش کیا ...

وزیراعظم کا مقصد ریزرویشن ختم کرنا ہے: پرینکا گاندھی

کانگریس جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے یہاں پارٹی کے امیدوار عمران مسعود کے حق میں بدھ کو انتخابی روڈ شوکرتے ہوئے بی جے پی کو جم کر نشانہ بنایا۔ بی جے پی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے انہوں نے بدھ کو کہا کہ آئین تبدیل کرنے کی بات کرنے والے حقیقت میں ریزرویشن ختم کرنا چاہتے ...