بھٹکل الہلال اسوسی ایشن کے زیر اہتمام مخدوم کالونی میں کلین بھٹکل کے تحت صفائی مہم

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 8th December 2017, 7:57 PM | ساحلی خبریں |

بھٹکل:8/ دسمبر(ایس اؤنیوز) الہلال اسوسی ایشن کے زیرا ہتمام جمعہ کی صبح بلدیہ حدود کے مخدوم کالونی میں کلین بھٹکل ،گرین بھٹکل بھٹکل کے تحت صفائی مہم منائی گئی ۔ اسوسی ایشن کے صدر شبیر گنگاولی کے مطابق جمعہ کی صبح سے ہی مخدوم کالونی علاقہ میں اسوسی ایشن کے ممبران اور محلہ کے نوجوانوں نے صفائی مہم میں شریک ہوئے۔

علاقہ کے تمام گلی محلوں میں صفائی کاکام انجام دیتےہوئے گھر وں کے سامنے موجود کانٹے بھراٹوں کو نکال باہر کرتے ہوئے صفائی کی گئی ۔ دراصل مہم کےذریعے عوام میں صفائی کے متعلق بیداری پیدا کرنا مقصود ہے۔ اس موقع پر اسوسی ایشن کے جنرل سکریٹری عبدالرحیم کے سمیت کئی ممبران، بزرگ شخصیات اور نوجوان شریک تھے۔

 

ایک نظر اس پر بھی

اُڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر حادثہ - بائک سوار ہلاک

اڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر پیش آئی  بائک اور ٹرک کی ٹکر میں  بائک سوار کی موت واقع ہوگئی ۔     مہلوک شخص کی شناخت ہیرور کے رہائشی  کرشنا گانیگا  کی حیثیت سے کی گئی ہے جو کہ اُڈپی میونسپالٹی میں الیکٹریشین کے طور پر ملازم تھا ۔

بھٹکل، ہوناور، کمٹہ میں سنیچر کے دن بجلی منقطع رہے گی

ہیسکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہوناور، مرڈیشور اور کمٹہ سب اسٹیشنس کے علاوہ مرڈیشور- ہوناور اور کمٹہ - سرسی 110 کے وی لائن میں میں مرمت ، دیکھ بھال،جمپس کو تبدیل کرنے کا کام رہنے کی وجہ سے مورخہ 20 اپریل بروز سنیچر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ تعلقہ ...

اڈپی - چکمگلورو حلقے میں عمر رسیدہ افراد، معذورین نے اپنے گھر سے کی ووٹنگ

جسمانی طور پر معذوری اور عمر رسیدگی کی وجہ سے پولنگ اسٹیشن تک جا کر ووٹ ڈالنا ممکن نہ ہونے کی وجہ سے 1,407 معذورین اور 85 سال سے زیادہ عمر کے 4,512 افراد نے   کرنے کے بجائے اپنے گھر سے ہی ووٹنگ کی سہولت کا فائدہ اٹھایا ۔ 

بھٹکل میں کوآپریٹیو سوسائٹی سمیت دو مقامات پر چوری کی واردات

شہر کے رنگین کٹّے علاقے میں واقع ونائیک کو آپریٹیو سوسائٹی کے علاوہ دیہی پولیس تھانے کے حدود میں ایک دکان اور مرڈیشور بستی مکّی کے ایک سروس اسٹیشن میں سلسلہ وار چوری کی وارداتیں انجام دیتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی لوٹی گئی ہے ۔