اُڈپی: غیر سائنسی انداز میں ماہی گیری۔ ملپے بندرگاہ پر دو گروہوں میں جھڑپ

Source: S.O. News Service | By I.G. Bhatkali | Published on 5th March 2019, 9:14 PM | ساحلی خبریں |

ملپے 5؍مارچ (ایس او نیوز) گہرے سمندر وں میں پرسین ماہی گیر کشتیوں کے ذریعے غیر سائنٹفک اندازمیں ’لائٹ فشنگ ‘کا طریقہ اپناتے ہوئے مچھلیوں کا شکار کرنے کے مسئلے پر ملپے بندرگاہ کے علاقے میں دو گروہوں میں آپسی جھڑ پ ہوگئی۔

محکمہ ماہی گیری کے افسران کی طرف سے لائٹ فشنگ کرنے والی پرسین کشتیوں کے خلاف کسی قسم کی کارروائی نہ کرنے کاالزام لگاتے ہوئے ملپے بندرگاہ کی مین گیٹ کرکے ڈپٹی ڈائریکٹرآف فشریز کے دفتر کے روبرو احتجاج شروع کیا تو پرسین کشتی والے گیٹ کھولنے او رمچھلیوں کے ٹرکس کو باہر نکلنے کا راستہ دینے کا مطالبہ کرنے لگے۔اس کی وجہ سے دو گروہوں کے درمیان سخت گرما گرم بحث ہوئی اور ماحول کشیدہ ہوگیا۔بگڑتے حالات کی خبر ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر دونوں گروہوں کو خاموش کرنے کی کوشش کی اور حالات پر قابوپالیا۔

ایک نظر اس پر بھی

بھٹکل اور ہوناور میں جماعت اسلامی ہند کے زیراہتمام ’سوہاردا افطار کوٹا‘کاانعقاد: برادران وطن نے کیا مسجد اور نماز کا بھی  نظارہ

جب ہم آپس میں ایک دوسرے سے ملتےہیں ، بس میں سفر کرتےہیں تو دنیا بھر کی باتیں کرتے ہیں، سیاست، معیشت، تجارت، بازار وغیرہ پر بہت ساری باتیں کرتےہیں جب کبھی مذہب کے متعلق بات کریں تو فوراً ٹوک دیتے ہیں کہ نہیں صاحب ہم سب آپس میں اچھے ہیں یہ مذہب کی باتیں کیوں؟ ۔ جب کہ سچائی یہ ہے کہ ...

انکولہ میں ڈاکٹر انجلی نے بی جے پی پر کیا طنز : مجھے بیرون ضلع کی کہنے والوں کو میرے حلقے میں آنا ہی ہوگا 

انکولہ کے ناڈ ور ہال میں منعقدہ انتخابی تیاریوں کے جائزاتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اتر کنڑا حلقے کی امیدوار ڈاکٹر انجلی نمبالکر نے بی جے پی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا مجھے اتر کنڑا ضلع سے باہر کی امیدوار بتانے والی بے جے پی کو بھی میرے حلقے میں آنا ہی ہوگا ۔ انہیں شائد پتہ نہیں ...

کمٹہ میں ڈی کے شیوکمار نے کہا : دھرم کسی کی جائداد نہیں ہے ۔ بھگوان کو سیاست میں استعمال کرنا ناقابل معافی ہے

پارلیمانی انتخاب کی تیاریوں کے سلسلے میں کمٹہ میں منعقدہ  جائزاتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کے پی سی سی صدر اور نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوا کمار نے کہا کہ ہمارا یقین یہ ہے کہ دھرم چاہے جو بھی اس کا نظریہ ایک ہی ہے ، نام چاہے سیکڑوں ہوں ، مگر بھگوان ایک ہی ہے اور پوجا جیسی بھی ہو، ...

بھٹکل شمس الدین سرکل کے قریب بس اور آٹو رکشہ کی ٹکر؛ آٹو ڈرائیور شدید زخمی

  قلب شہر شمس الدین سرکل کے قریب  پرائیویٹ بس اور آٹو کی ٹکر میں آٹو ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا جسے   بھٹکل سرکاری اسپتال میں ضروری طبی امداد فراہم کرنے کے بعد زائد علاج کے لئے کنداپور  لے جایا گیا ہے۔ زخمی ڈرائیور کی شناخت جامعہ آباد روڈ، ماسٹر کالونی کے رہائشی  محمد سُہیل ...