چنتامنی: اساتذہ کے مسائل حل کرانے کیلئے ہمہ وقت تیار ہوں:ر ایل رام کرشناریڈی

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 18th January 2017, 11:01 PM | ریاستی خبریں |

چنتامنی:18 /جنوری(محمد اسلم/ایس او نیوز)ریاست کے اساتذہ کے مختلف مسائل ہے ان مسائل کو حل کرانے میں حکومتیں ناکام ہے حکومتیں اعلیٰ اورعمدہ تعلیم کا نعرہ ضرور دے رہے ہیں لیکن ان نعروں سے اساتذہ کے بنیادی مسائل کا حل ممکن نہیں ہوگا عمدہ تعلیم صرف کے نعرے کی حد تک محدو رہ جائیگی یہ بات آزاد امیدوار را یل رام کرشناریڈی نے کہی ۔

انہوں نے آج ٹیچرس حلقہ کیلئے ہونے جارہے ضمنی انتخابات کیلئے پرچہ نامزدگی کے کاغذات داخل کرنے کے بعد خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ کئی دہائیوں سے تنخواہ میں اضافے کا مطالبہ کرتے ہوئے اساتذہ حکومتوں پردباؤ ڈال رہے ہیں لیکن حکومتیں ہیں کہ تنخواہ میں اضافہ کرنے کی بجائے اساتذہ کی ذمہ داریوں میں مزید اضافہ کرتی آرہی ہے۔انہوں نے کہا کہ مہمان لکچرر مختلف دنوں سے کئی مانگیں لیکر احتجاج کئے لیکن اُس کا کچھ بھی انھیں فائدہ نہیں حاصل ہوا حکومت کو چاہئے کہ گیسٹ لکچروں کے جو بھی مانگیں ہیں انہیں فوراََ مکمل کیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ ٹیچرس کے جو بھی مسائل ہیں انہیں فوری طور پر حل کرانے کی از انتہا کوشش کرونگا اور تمام ٹیچرس کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کی بھی کوشش کی جائیگی۔

اس موقع پر ضلع پنچایت رُکن اسکول سبا ریڈی لکچرر نریندا ،وینکٹ ریڈی،ناگراجن ریڈی،آر۔وینکٹ رامنا ریڈی،منجوناتھ،لکشمی پتی،سدھاکر ،ننجپا،اشوتھ ریڈی،وغیرہ موجود تھیں۔

ایک نظر اس پر بھی

بی جے پی مذہب کے نام پر لوگوں کو تقسیم کر رہی ہے: وائی ایس شرمیلا ریڈی

کانگریس کی آندھرا پردیش یونٹ کی صدر وائی ایس شرمیلا ریڈی نے منگل کو بی جے پی پر مذہب کے نام پر لوگوں کو تقسیم کرنے کا الزام لگایا۔ بی جے پی کو ملک کے لیے ایک بڑا خطرہ بتاتے ہوئے انہوں نے ایسی پارٹی سے تعلق برقرار رکھنے پر وزیر اعلیٰ وائی ایس سے کہا کہ ۔ جگن موہن ریڈی اور ٹی ڈی پی ...

بی جے پی نے باغی لیڈر ایشورپا کو 6 سال کے لئے پارٹی سے معطل کر دیا

  کرناٹک میں آزاد امیدوار کے طور پر لوک سبھا الیکشن لڑ رہے بی جے پی کے باغی لیڈر کے ایس ایشورپا کو پارٹی نے 6 سال کے لئے معطل کر دیا۔ زیر بحث شیوموگا لوک سبھا سیٹ سے اپنی نامزدگی واپس نہیں لینے کے ایشورپا کے فیصلے کے بعد بی جے پی کی تادیبی کمیٹی نے اس تعلق سے ایک حکم جاری کر دیا۔ ...

ہبلی: سی او ڈی کرے گی نیہا مرڈر کیس کی تحقیقات؛ ہبلی، دھارواڑ کے مسلم رہنماوں نے کی قتل کی مذمت

ہبلی میں ہوئے کالج طالبہ نیہا قتل معاملے کو بی جے پی کی طرف سے سیاسی مفادات کے لئے انتہائی منفی انداز میں پیش کرنے کی مہم پر قابو پانے کے لئے وزیر اعلیٰ سدا رامیا نے اعلان کیا ہے کہ قتل کے اس معاملے کی مکمل تحقیقات سی او ڈی کے ذریعے کروائی جائے گی اور تیز رفتاری کے ساتھ شنوائی کے ...

کرناٹک کے نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مقدمہ

لوک سبھا انتخابات 2024: کرناٹک کے نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار پر لوک سبھا انتخابی مہم کے دوران انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا ہے۔ پولیس نے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ یہ معاملہ کانگریس لیڈر شیوکمار کے ایک ویڈیو سے جڑا ہے۔ ویڈیو میں، وہ مبینہ طور پر ...

طالبہ کا قتل: کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے لو جہاد سے کیا انکار

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ہفتہ کو کہا کہ ایم سی اے کی طالبہ نیہا ہیرے مٹھ کا قتل لو جہاد کا معاملہ نہیں ہے۔ چیف منسٹر نے میسور میں میڈیا کے نمائندوں سے کہاکہ میں اس فعل کی سخت مذمت کرتا ہوں۔ قاتل کو فوری گرفتار کر لیا گیا۔ یہ لو جہاد کا معاملہ نہیں ہے۔ حکومت اس بات کو ...