چنتامنی میں نابالغ لڑکی کی عصمت دری ملزم گرفتار

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 12th January 2017, 12:16 AM | ریاستی خبریں |

چنتامنی:11 /جنوری(محمد اسلم/ایس او نیوز)گذشتہ 9جنوری کو چنتامنی تعلقہ کے قصبہ ہوبلی کا ساکن کلینا(30)ایک چوتھی جماعت میں زیر تعلیم بچی کو اسکول سے گھر لے جاتے وقت اُس کے ساتھ دست درازی کرکے فرار ہوگیا تھا اس سلسلہ میں بچی کے والد نے چنتامنی رورل پولیس تھانہ میں معاملہ درج کرایا تھا پولیس نے مطلوبہ ملزم کو آج گرفتارکرلیا ہے۔ 

ایک نظر اس پر بھی

کانگریس کارکنوں کو انتخابات کیلئے مستعد رہنے کرناٹکا کے وزیراعلیٰ سدرامیا کی تاکید

ریاستی حکومت پچھلے چار سال کے دوران ریاست کی ترقی کیلئے جو کچھ کام کرچکی ہے اور آنے والے دنوں میں جو مکمل کرنا چاہتی ہے انہی کو بنیاد بناکر آنے والے اسمبلی انتخابات کا سامنا کرنے کیلئے کانگریس کارکن مستعد ہوجائیں۔ یہ بات آج وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے ...

بنگلورو میں میٹرو اسٹیشن پر ہندی بورڈس نصب کرنے کی کنڑا نواز تنظیموں نے کی شدید مخالفت

جانب جہاں بی جے پی اور کانگریس ہندی کو راشٹریہ بھاشا کے طور پر پورے ملک کی زبان مانتی ہیں ، وہیں جنوبی ہندوستان میں آزادی کے کے بعد سے وہاں کی عوام نے اپنی اپنی مقامی زبانوں کو بول چال اور کام کاج کے استعمال میں ترجیح دی ہوئی ہے ۔

چکمگلورو میں بھاری بارش، درخت گرنے سے ایک خاتون ہلاک، دیہی علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر، اسکولوں اورکالجوں میں چھٹی

ساحلی علاقے کی طرح چکمگلورو ضلع میں بھی گزشتہ چار دنوں سے مسلسل موسلادھار بارش ہونے کی وجہ سے عام زندگی کے معمولات متاثر ہونے کی خبریں ملی ہیں۔ موصولہ تفصیل کے مطابق کلسا نامی مقام پر ایک بڑا درخت اپنی جڑوں سے اکھڑ کر گرگیا جس کی زد میں آنے والی بھاگیہ (۳۳سال) ہلاک ہوگئی ...

ریاست کرناٹک میں طلباء کو مفت لیپ ٹاپ، زرعی پیداوار کے لئے130کروڑ روپئے مختص،130سرکاری اسپتالوں میں آئی سی یو، ریاستی کابینہ کا فیصلہ

رواں تعلیمی سال کے دوران سرکاری اور امدادی میڈیکل ،انجینئرنگ، ڈگری اور پالی ٹکنک کالجوں میں داخلہ حاصل کرنے والے تمام طبقات کے طلباء جن کے کنبہ کی سالانہ آمدنی ڈھائی لاکھ روپئے سے کم ہے ایسے تمام طلباء کو حکومت کرناٹک کی جانب سے مفت لیپ ٹاپ فراہم کرنے کا ریاستی کابینہ نے آج ...

گلبرگہ میں تین افراد کے قاتل 5ملزمین گرفتار

سیڑم پولیس نے ایک ہی خاندان کے تین افراد کا قتل کرنے والے پانچ ملزین کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ یہ قتل 17جولائی کو سیڑم کے موضع مگنور کی اراضی کے تنازعہ کے ضمن میں ہوئے تھے۔